About The Novel Salsal by Aleena Waqas
(Current Episode 1)
Salsal by Aleena Waqas Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Salsal by Aleena Waqas is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Salsal” by Aleena Waqas is a profound, suspenseful, and emotionally gripping novel that explores the complex layers of human nature, destiny, and the spiritual roots of mankind. The title itself—meaning resonant, baked clay—stems from the Quranic reference of human creation, symbolizing how humans are outwardly structured from dust yet carry deep internal voids, fragilities, and emotional resonance.
The story spans across contrasting geographies: the icy, secretive landscapes of Moscow and the war-scarred, resilient streets of Gaza. In Moscow, Ahyar Ahmed, a seemingly ordinary man, finds himself entangled in a high-stakes, mysterious political conspiracy, wrongfully accused of espionage and classified state data theft. Despite a severe trial and a life-imprisonment sentence, Ahyar maintains a stoic and mysterious calm, shielding a deeper truth.
Meanwhile, in Gaza, Kifl—a witness rather than a traditional journalist—captures the raw realities of survival, hope, and resilience through his camera lens. Amidst the rubble, he uncovers an old box containing cryptic notes and a diary referencing “Salsal.” Connecting these events is Abeera, an investigative researcher in Istanbul, who receives an anonymous photograph tied to the same mystery. As their paths and destinies intertwine across borders, “Salsal” transforms into a journey of truth, psychological depth, resilience, and the eternal struggle between light and darkness hidden within the human heart.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “صلصال” (از قلم: علینہ وقاص) انسانی فطرت، عکاسی اور وجود کے فلسفے پر مبنی ایک پُرسرار اور گہرا شاہکار ہے۔ اس کا عنوان قرآن پاک کی اس آیت سے ماخوذ ہے جس میں انسان کی تخلیق “صلصال” (کھنکتی ہوئی مٹی) سے بیان کی گئی ہے، جو انسان کی اندرونی کمزوریوں اور خلا کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ کہانی عام کہانیوں کی طرح صرف دل بہلانے کے لیے نہیں ہے
اس میں انسانی فطرت، احساسات، اور زندگی کے ان پہلوؤں کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے جن پر اکثر نظر نہیں جاتی۔
یہ ایک ایسا سفر ہے جو قاری کو سوچنے، محسوس کرنے اور حقیقت کو مختلف زاویوں سے دیکھنے پر مجبور کرتا ہے۔
اگر اس کہانی سے آپ کو کچھ سیکھنے یا سمجھنے کو ملے تو یہی اس کا اصل مقصدہے
************
About The Writer, Aleena Waqas
علینہ وقاص اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی، نڈر اور منفرد قلم کار ہیں جن کی تحریریں روایتی کہانیوں سے ہٹ کر گہرے انسانی جذبات، نفسیاتی الجھنوں، فلسفے اور سچی حقیقتوں کا احاطہ کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور الفاظ کے ذریعے جذبے کی گہرائی کو روح تک اتار دیتا ہے۔ “صلصال” ان کا ایک ایسا ہی شاہکار ہے جو سسپنس، فکشن اور انسانی فطرت کے حسین امتزاج سے سجا ہوا ہے۔
********
Short Scene From Novel
احیار احمد۔
ایک پاکستانی شہری، جس کا نام گزشتہ کئی دنوں سے روسی ذرائع ابلاغ میں ایک معمہ بن کر گردش کر رہا تھا۔
اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے تھے۔ ریاستی رازوں تک غیر قانونی رسائی، حساس معلومات کے حصول اور ایک خفیہ نیٹ ورک سے تعلق جیسے الزامات نے اس مقدمے کو معمول کی عدالتی کارروائی نہیں رہنے دیا تھا۔
مگر اصل سوال کچھ اور تھا۔
احیار احمد روس آیا کیوں تھا؟
اور اس سے بھی بڑھ کر۔۔۔
وہ اس جگہ تک پہنچا کیسے، جہاں سے اسے گرفتار کیا گیا
عدالت کے اندر خاموشی تھی۔
وسیع کمرۂ عدالت کی بلند چھت پر نصب قدیم فانوس کی مدھم روشنی لکڑی کی نشستوں پر بکھری ہوئی تھی۔ دیواروں پر لگی گھڑی کی ٹک ٹک اس خاموشی کو اور نمایاں کر رہی تھی۔ سامنے جج کی بلند نشست تھی، جبکہ دونوں جانب وکلا کی میزوں پر موٹی فائلیں کھلی پڑی تھیں۔
صحافیوں کو مخصوص نشستوں پر بٹھایا جا چکا تھا۔استغاثہ کا وکیل اپنی فائل کے صفحات ترتیب دے رہا تھا۔
دفاع کا وکیل قدرے جھکے ہوئے انداز میں اپنے کاغذات دیکھ رہا تھا۔
پھر عدالت کا دروازہ کھلا۔
دو سیکیورٹی اہلکار اندر داخل ہوئے۔ان کے درمیان ایک نوجوان تھا۔
کمرۂ عدالت کی تقریباً ہر نگاہ اس کی طرف اٹھ گئی۔
احیار احمد۔
لمبا قد، مضبوط جسامت، سیاہ بال جن کی چند لٹیں پیشانی پر بکھری ہوئی تھیں اور گہری آنکھیں جن میں ایک عجیب سا سکون تھا۔ اس نے سیاہ رنگ کا کوٹ پہن رکھا تھا اور گردن کے گرد گہرا مفلر لپٹا ہوا تھا۔ چہرے پر کئی دنوں کی تھکن کے آثار ضرور تھے، مگر شکست کا کوئی نشان نہیں تھا۔
اس کی کلائیوں پر ہتھکڑی تھی۔
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Salsal by Aleena Waqas in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ علینہ وقاص کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 202 Views










