Saltanat by Eman Fatima Complete novel

Saltanat by Eman Fatima Download pdf

(Current Episode 8)

Saltanat by Eman Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels Family Politics • Property Disputes • Betrayal • Dark Secrets • Emotional Trauma • Revenge • Toxic Relationships. Story of the novel revolves around Enemies Within Family • Rich/Elite Family • Family Feud • Hidden Truths • Betrayal & Backstabbing • Grey Characters • Power Struggle • Emotional Scars Revenge Game • Mystery Secrets • Painful Pasts.

Saltanat by Eman Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Masterful Web of Human Ego, Haunting Legacies, and Rebel Hearts

Saltanat Urdu novel, Saltanat Episode 1, Eman Fatima novels, Saltanat novel review, Meryl and Ayra, Hayam Mir Malik, Urdu digital fiction 2026, Cursed Prince story, Prime Urdu Novels, NovelZee literature.

The modern era of Urdu web fiction is witnessing a grand transformation, moving away from monochrome romantic tropes into dark, psychological, and multi-layered territory. “Saltanat” (The Kingdom), the brilliant debut novel by the highly promising writer Eman Fatima, makes a thunderous entry with its first chapter. True to its name, Saltanat is not merely about geographical empires; it is a profound exploration of human ego, hidden traumas, and the structural chains that individuals build around themselves. Spanning across a claustrophobic interrogation room, the elite lanes of Islamabad, the romantic yet lonely streets of Paris, and a grand estate in Abbottabad, Episode 1 sets up an absolute literary maze.

Eman Fatima opens her majestic draft with a lyrical introduction, framing the concept of power and submission. Her poetic lines—”It started the day the earth breathed for the first time…”—invoke a sense of timelessness. She introduces a world where ancient, untouched books open on their own, and time unmasks its own secrets. The preface makes a direct, unapologetic statement: every character in this universe is deeply troubled, trapped within the walls of an invisible empire of their own making. It boldly leaves the thematic core open for interpretation, challenging the readers to find their own meaning within the prose.

The episode drops the reader directly into a hyper-intense, high-stakes psychological battlefield. Inside a richly decorated, office-like room, a heavy silence hangs in the air. Two contrasting forces sit inches apart: a 55-year-old patriarch with piercing, predatory eyes and silver-black hair, and a resilient 24-year-old youth burning with silent rebellion.

***************

Novel Summary in Urdu

“سلطنت”

یہ صرف ایک ناول نہیں…

ایسی دنیا جہاں جائیدادیں تقسیم ہوتے ہوتے دل بھی بانٹ دیتی ہیں،

“سلطنت” اُن لوگوں کی داستان ہے جو طاقت کی جنگ میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ اپنے ہی اپنوں کو کھو دیتے ہیں۔

یہاں محبت بھی سازش لگتی ہے،

خاموشی بھی خطرناک محسوس ہوتی ہے،

اور خاندان… خاندان کم، ایک میدانِ جنگ زیادہ لگتا ہے۔

ہر کردار اپنے اندر ایک راز چھپائے ہوئے ہے۔

کوئی محبت کے لیے لڑ رہا ہے،

کوئی انتقام کے لیے،

اور کوئی صرف اپنی “سلطنت” بچانے کے لیے۔

“سلطنت” صرف جائیداد کی جنگ نہیں،

یہ انا، محبت، نفرت، دھوکے اور اُن زخموں کی کہانی ہے

جو انسان ہنستے ہوئے بھی چھپا لیتا ہے۔

یہاں لوگ مرتے کم ہیں…

اندر سے ختم زیادہ ہوتے ہیں۔

اور سب سے خطرناک بات؟

اس کہانی میں ولن کوئی ایک نہیں۔

ہر شخص کسی نہ کسی کی بربادی کی وجہ ہے۔

کیونکہ بعض اوقات

خاندان صرف خاندان نہیں ہوتے…

وہ سلطنتیں ہوتے ہیں۔

اور سلطنتیں محبت سے نہیں،

قربانیوں اور تباہیوں سے قائم رہتی ہیں۔

مگر سوال صرف ایک ہے…

جب اقتدار، غرور اور دولت ایک ہی گھر میں جمع ہو جائیں،

تو آخر میں بچتا کون ہے؟

رشتے… یا صرف سلطنت؟

************

About The Writer, Eman Fatima

میرا نام ایمان ہے۔آپ میں سے بہت سے لوگ مجھے جانتے ہونگے اور بہت سے نہیں۔”سلطنت” میری پہلی تحریر ہے۔اس لفظ میں بہت سے معنی چھپے ہوئے ہیں۔کچھ اس لفظ سے میری دلی وابستگی بھی شامل ہے کیونکہ اس کے معنی بہت ہی پاور فل قسم کے ہیں۔۔۔

تاریخ ہمیشہ فاتحین لکھتے ہیں، لیکن اس کتاب میں، میں نے ان گمنام گلیوں اور محلوں کی کہانی لکھی ہے جو نقشوں پر موجود ہیں نہیں ہیں۔ ‘سلطنت’ محض ایک جغرافیائی حد نہیں، بلکہ انسانی انا اور خوابوں کا وہ تصادم ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ یہ داستان ان کرداروں کی ہے جنہوں نے تخت کی خاطر سب کچھ کھو دیا اور ان کی بھی، جنہوں نے خاک نشینی میں سلطنتیں پا لیں۔

اس کہانی میں موجود تمام کردار مسائل زدہ ہیں۔آپ دیکھے گے کے کیسے تمام کردار اپنے لیے خود ہی مسائل پیدا کر رہے ہونگے۔ہر کوئی اپنی بنائی سلطنت کا اثیر ہیں۔ایک ایسا تخیل جہاں ہر کوئی بادشاہ اور ہر کوئی ملکہ ہے۔جہاں سب کچھ ان کی مرضی سے ہوتا ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح قتل صرف جایٔداد کی وجہ سے ہی نہیں ہوتے بلکہ اکثر قتل حسد اور نفرت میں ہوتے ہیں۔اس کہانی میں ہر کردار اپنے اپنے حصے کی سلطنت کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔

اس کتاب میں جگہ جگہ بڑے بڑے درس نہیں دیے گئے اور نہ ہی اس کہانی کا کوئی خاص موضوع ہے۔یہ کام میں نے آپ پر چھوڑ دیا ہے۔آپ جو چاہے اسکا عنوان دے سکتے ہیں۔امید کرتی ہو کہ یہ سفر بہت اچھا رہے گا۔دعاؤں میں یاد رکھیں گا۔

********

Short Scene From Novel

کمرے میں گھٹن ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مزید بڑھتی جا رہی تھی۔ہر شے دم سادھے،بغیر آواز کیے سامنے کا نظارہ تک رہی تھی۔ یوں جیسے وقت ایک پل کے لیے ساکن ہو گیا ہو اور وقت کی سانسیں کسی نے زبردستی تھام دی ہو۔کمرے میں چھائی بھیانک  خاموشی اس ماحول کو مزید بدصورت دیکھا رہی تھی۔اس وقت دو مختلف لوگ ایک دوسرے کے بالکل مقابل بیٹھے تھے۔ان کی چہرے ایک دوسرے کے لیے کوئی پسندیدہ تعلق نہیں دیکھا رہے تھے۔بس یوں کہہ لو کے ان دونوں کے درمیان یہ چند انچ کا فاصلہ میلوں کا تھا۔

ایک پچپن سال کا آدمی

اور دوسرا چوبیس سالہ نوجوان

یہ آگ اور پانی کے ملاپ کی طرح تھا۔ایک کی آنکھیں آگ جیسی تپش لیے ہر شے کو جلا کر راکھ کر دینے والی جبکہ دوسرے وجود کی آنکھیں پانی جیسی بے تاثر اور پر سکون تھی۔

آنکھیں جو جذبات رکھتی ہیں۔۔۔

آنکھیں جو تباہی مچاتی ہیں۔۔۔

آنکھیں جو مار ڈالتی ہیں۔۔۔

کمرہ کسی آفس کا نقشہ پیش کر رہا تھا۔ہر چیز چیخ چیخ کر واضح طور پر اپنی قیمتی ہونے کا ثبوت دے رہی تھیں۔مگر وہاں موجود ان دو نفوس کو ان باتوں سے کوئی غرض نہیں تھا۔وہ بس دم سادھے ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھ رہے تھے۔

ایک جسکی آنکھوں میں چیلنج تھا،اور دوسرا کم عمر نوجوان جسکی آنکھوں میں بخاوت بول رہی تھی۔ان دونوں میں ایک بات مشترکہ تھی۔

دونوں نے جھکنا نہیں سیکھا تھا۔

چلو میں تمہیں ایک کہانی سناتا ہو۔”آنکھوں میں وہی الواہی سی چمک،جو جیتنے کے بعد کسی انسان کے چہرے کا حصہ بنتی ہے،۔سینہ چیر دینے والی وہی خوفناک مسکراہٹ۔جو اس سرمیٔ(سفید اور سیاہ)بالوں والے آدمی کی ذات کا حصہ تھی۔لہجہ جان لیوا اور پراسرار تھا۔

تاثرات واضح تھے۔۔۔

فتح کے!

برتری کے!

جیت کے!

آنکھوں کی چمک کہہ رہی تھی۔”دیکھا ناں تم کچھ نہیں کر پاۓ”

مقابل بیٹھے کم عمر نوجوان مسلسل خاموشی سے اسکی ہر حرکت دیکھ رہا تھا۔اسکی آنکھوں میں ہارنے کا شعبہ تک نہ تھا۔کیونکہ اس نے بھی اسی شخص کی طرح ہارنا نہیں سیکھا تھا۔کچھ بھی ہو جائے وہ مقابل بیٹھے اس شخص کی کسی بھی جیت کا اعتراف نہیں کرے گا۔

وہ ڈھیٹ تھا۔یا یوں کہہ لو مہا ڈھیٹ۔کم بخت کھبی ٹوٹتا نہیں تھا۔

****************

Download (Latest Episode 8)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Saltanat by Eman Fatima in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1 to 5Episode 6
Episode 7

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 to 5Episode 6Episode 7

Eman Fatima All Novels Link

Siyah Mehal by Hamda Rani Complete

Dil e mehram by Hira Qadeer Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 505 Views

Leave a Comment