Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete novel

Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Download pdf

(Current Episode 5)

Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Summary in Urdu


تحریر کا عنوان
 : سرابِ زُہد
مصنفہ کا نام : امۃ الرحمن (قلمی نام )
صنف : ناول
موضوع اور تھیم : روحانی بیداری ، سسپنس، اور حلال محبت
خاص پسِ منظر : مذہبی بمقابلہ ماڈرن طرزِ زندگی اور تکبر بمقابلہ عاجزی
ناول کا خلاصہ:
یہ کہانی ہے ایک ایسی عالی شان سوسائٹی کی جہاں امارت کی چمک دمک میں لوگ دین کی اصل روح کو بھلا کر اسے

صرف اپنی سہولت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اسی ماحول میں ایک طرف ایک ایسا مغرور اور لبرل امیر زادہ ہے جس کے نزدیک ‘حجاب اور پردہ’ محض احساسِ کمتری کو چھپانے کا نام ہے، اور وہ اپنے حسن و دولت کے زعم میں اندھا ہے۔

جبکہ دوسری طرف، اسی ماڈرن سوسائٹی کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون کی بیٹی ہے، جو بے پناہ دولت کے باوجود

عاجزی کی پیکر اور سخت ترین خاندانی مخالفت کے باوجود شرعی پردے پر چٹان کی طرح قائم ہے۔


جب تکبر اور عاجزی کے یہ دو بالکل الگ کنارے ایک دوسرے کے سامنے آئیں گے، تو کیا ہوگا؟ یہ کہانی ہے معاشرتی منافقت، آزمائشوں، سسپنس اور ایک ایسی حلال محبت کی جو روح کو بدل کر ‘روحانی بیداری’ کا سبب بنتی ہے۔ لیکن کیا یہ سب اتنا آسان ہوگا؟ یا جسے سب زُہد اور تقویٰ سمجھ رہے ہیں، وہ محض ایک سراب ثابت ہوگا؟

************

Short Scene From Novel

کلثوم بی!‘‘

کبیر کی رعب دار آواز پورچ میں گونجی۔

وہ اپنی مہنگی، چمکتی ہوئی سیاہ گاڑی کے دروازے سے ٹیک لگائے کھڑا تھا۔

 مگر اس کی گہری، متجسس نظریں ابھی تک سامنے والے گھر کے اس بند ہوتے ہوئے گیٹ پر ٹکیں تھیں،

جہاں سے ابھی ابھی وہ بڑی سی چادر والی لڑکی کلثوم بی کو انتہائی ادب سے الوداعی کلمات کہتے ہوئے ان کو  ٹرے تھما رہی تھی، جس میں ان کے گھر کا بنا خاص میٹھا موجود تھا۔

’’جی کبیر صاحب؟‘‘  کلثوم بی نے بڑے ادب سے جواب دیا۔

، ​’’یہ کارٹون کون تھی؟‘‘ کبیر نے ہاتھ میں پکڑے موبائل کی سکرین پر ایک سرسری نگاہ ڈالی، پھر ابرو اچکا کر سامنے والے گھر کی طرف اشارہ کیا۔

اس کے ذہن میں ابھی تک اس لڑکی کا وہ وجود گھوم رہا تھا جس نے خود کو ایک گہری بھوری، بڑی سی چادر میں سر سے پاؤں تک لپیٹ رکھا تھا۔

’’کون صاحب جی؟‘‘ کلثوم بی نے نہ سمجھی سے پوچھا۔

 ​’’یہی سامنے والے گھر میں… جو ابھی اتنا بڑا ٹینٹ اوڑھے کھڑی تھی۔‘‘

 کبیر کے لہجے میں ہمیشہ رہنے والا ہلکا سا غرور نمایاں تھا۔

’جہاں تک مجھے معلوم ہے، انکل سلیم کی تو کوئی بیٹی نہیں ہے، ان کا ایک ہی بیٹا ہے جو اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں سیٹل ہے۔ پھر یہ لڑکی…؟‘‘

****************

Download (Latest Episode 5)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Sarab-e-Zuhd by Amat- ur- Rahman in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

Amat- ur- Rahman All Novels Link

Tu muqadar mera by Suneha Rouf Complete novel

Ishq meherban by Rimsha Hussain Complete novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 335 Views

Leave a Comment