About The Novel Tujh sang yara by Anadil Khan
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Tujh sang yara by Anadil Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
About The Writer, Anadil Khan
عنادل خان ایک ابھرتی ہوئی اردو افسانہ و ناول نگار ہیں جو انسانی جذبات، تعلقات، معاشرتی پہلوؤں اور باطنی کشمکش کو اپنی کہانیوں میں نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔
ان کی تحریروں میں سادگی اور گہرائی کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔ “محافظ” ان کی ایک یادگار کاوش ہے جو قارئین کو نہ صرف متاثر کرتی ہے بلکہ کچھ سیکھنے پر بھی مجبور کر دیتی ہے۔
عنادل خان کی تحریریں پڑھنے والے قاری کو جذباتی طور پر جھنجھوڑتی ہیں اور دیر تک یاد رہتی ہیں۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
جیسے ہی وہ اٹھ کر جانے لگی تو ایان نے تیزی سے اس کے ہاتھ سے فائل چھپٹ لی تھی۔
تم صرف زبان کی ہی نہیں تیز ویسے بھی بہت تیز ہو۔۔۔ تمہاری ذرا سی تعریف کیا کر دی تم تو اکڑ دکھا رہی ہو مجھے ایسا لگ رہا ہے
جیسے تم جاب کے لیے نہیں ائی بلکہ اس ایمپائر کے مالک کی تم ہو۔۔۔
ماہین منہ بناتے ہوئے بیٹھ گئی تھی۔
اللہ نے چاہا تو میرے بھی اپنے کاروبار ہوں گے اپنے ایمپائر ہوں گے تب میں اپ جیسوں کو اپنے سیکرٹری کی جاب پر رکھوں گی۔۔۔۔
ہمیشہ کی طرح لاپرواہ لڑکی لاپرواہی سے بولتی ایان ملک کو حیران کر گئی تھی وہ ہکا بکا سا منہ کھولے اس کی بکواس سن رہا تھا۔۔۔۔
****************
Download Tujh sang yara by Anadil Khan in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ عنادل خان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Saheliyan by Salwa Adnan Shah Complete
Meharma vay by Hina Asad Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 442 Views















