About The Novel Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Review of Mehwish Aman’s “Woh Raaz Si Woh Raaz Sa”
Introduction: In the vast landscape of contemporary Urdu literature, stories that balance spiritual values with modern-day complexities are rare. Mehwish Aman’s “Woh Raaz Si Woh Raaz Sa” is a breath of fresh air that manages to capture the essence of “Haya” (modesty) while weaving a gripping tale of mystery and coincidental romance. It is not just a story of two people falling in love; it is a journey of self-discovery, overcoming trauma, and the divine timing of the universe.
The story introduces us to Hadid, a young man from Peshawar who embodies the teachings of his mother, Nafisa. Hadid is a Hafiz-e-Quran, and his character is built on the pillars of modesty and lowered gazes. However, beneath his composed exterior lies a deep-seated trauma—a haunting memory from his childhood that triggers panic attacks. Mehwish Aman skillfully portrays the vulnerability of a man who can fight off armed thieves to protect a stranger’s property but collapses in fear at the sight of a predatory environment. This duality makes Hadid one of the most relatable and human protagonists in recent Urdu fiction.
Opposite Hadid is Jathia, a girl who is “Raaz” (a secret) personified. To her mother, she is the obedient daughter, but to the world, she is a woman of intellect and hidden professional missions. Her character challenges the stereotype of a typical “damsel in distress.” Even when her gold chain is snatched, her first instinct is to take action. The voice of Jathia—filled with peace, laughter, and a firm belief in Allah—is what first draws Hadid toward her before he even sees her face.
The plot moves swiftly from a bustling Karachi dhaba to a sentimental train journey. The author uses these settings to bring our protagonists together through “voice” and “virtue.” The scene where Hadid recites the Quran in the train, touching the hearts of everyone including a hidden Jathia, is the emotional peak of the early chapters. It establishes that their connection is spiritual before it is physical.
One of the most talked-about moments in the novel is the “Chit” (the note) Jathia leaves for Hadid. It contains a prayer and the word “Bhai” (brother). The irony of Hadid’s sister-in-law accidentally washing the note, effectively erasing the word “brother,” serves as a brilliant metaphorical device. It suggests that while humans may try to label relationships, fate has its own plans for erasing those labels to make room for something deeper.
The novel strongly advocates for the “Pardah of the Nafs” (modesty of the soul). Through the character of Hadid’s mother, the author delivers a powerful message: modesty is not just for women; it is a requirement for men to guard their gazes and thoughts to create a safe society.
“Woh Raaz Si Woh Raaz Sa” is a beautifully written narrative that proves love doesn’t need to be loud or immodest to be profound. It is a story for those who believe in the power of prayers and the beauty of waiting for what is destined. Mehwish Aman has successfully created a world where secrets are not just burdens but bridges to finding one’s soulmate.
***************
Novel Summary in Urdu
ناول “وہ راز سی وہ راز سا” کی کہانی کراچی کے ایک ڈھابے سے شروع ہوتی ہے جہاں حدید کی ملاقات رفیق نامی ایک عجیب و غریب شخص سے ہوتی ہے۔ رفیق کی باتوں باتوں میں پوچھے گئے ایک سوال، “تمہیں کیسی لڑکی پسند ہے؟”، حدید کو ایک ایسی سوچ میں ڈال دیتا ہے جس کا اس نے پہلے کبھی نہیں سوچا تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران حدید کے کانوں میں ایک لڑکی (جاثیہ) کی آواز گونجتی ہے جو اپنی ماں سے فون پر بات کر رہی ہوتی ہے۔ اس لڑکی کے لفظوں میں چھپا سکون، اللہ پر یقین اور احساسِ فکر حدید کے دل میں اس کی ایک ایسی تصویر بنا دیتا ہے جو اس کے خوابوں کی تعبیر معلوم ہوتی ہے۔
مرکزی کردار:
حدید الرحمٰن: ایک خوش شکل، سنجیدہ اور باحیا نوجوان جو حافظِ قرآن بھی ہے۔ وہ پشاور کا رہنے والا ہے مگر اس کے اندر ماضی کا ایک ایسا خوف چھپا ہے جو اسے اندھیروں اور تنہائی سے ڈراتا ہے۔
جاثیہ: ایک ذہین، چلبلی مگر اپنی اقدار پر سمجھوتہ نہ کرنے والی لڑکی۔ وہ اپنی ماں کی لاڈلی ہے لیکن اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کچھ “راز” چھپائے ہوئے ہے۔
رفیق: ایک مزاحیہ کردار جو حدید کو کراچی کے ڈھابے پر ملتا ہے اور اسے “پسندیدہ لڑکی” کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
نفیسہ (امی): حدید کی ماں، جو اپنی زندگی کے ایک صدمے کی وجہ سے ذہنی طور پر مفلوج ہیں، مگر حدید کی تربیت میں ان کا بڑا ہاتھ ہے۔
****************
About The Writer, Mehwish Amman
مہوش امان اردو ادب کی ایک ایسی ابھرتی ہوئی قلمکار ہیں جو انسانی نفسیات اور معاشرتی رویوں کو بڑی خوبصورتی سے قرطاس پر بکھیرتی ہیں۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی “سادگی اور معصومیت” ہے، جس میں وہ کرداروں کے فطری جذبات کو نہایت مہارت سے بیان کرتی ہیں۔ مہوش امان کے ہاں مزاح، سنجیدگی اور روحانیت کا ایک ایسا توازن ملتا ہے جو قاری کو اکتاہٹ کا شکار نہیں ہونے دیتا۔
ناول “وہ راز سی وہ راز سا” میں انہوں نے جس طرح سے مرد کے “پردہِ نظر” اور عورت کی “حیا و احساس” کو موضوع بنایا ہے، وہ ان کی فکری پختگی کا ثبوت ہے۔ مہوش امان اپنے قارئین کو کہانی کے ذریعے یہ پیغام دینے میں کامیاب رہتی ہیں کہ حقیقی محبت کا راستہ پاکیزگی اور دعا سے ہو کر گزرتا ہے۔ ان کا بیانیہ انداز ایسا ہے کہ ہر منظر آنکھوں کے سامنے ایک فلم کی طرح چلنے لگتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“ارے بھائی سینڈ ویج ہے یا سوہن حلوہ.” آدمی نے چیخ کر ڈھابے والے سے کہا۔
“آدھا تو کھا لیا اب کیا فائدہ کہنے کا.” سامنے بیٹھا شلوار قمیض میں ملبوس لڑکا مجبوراً بول پڑا جو نہ جانے کب کی اس آدمی کی باتیں سنے جا رہا۔تھا ۔
“ارے پہلے تو میں نے کیا بہت صبر پھر میرے صبر کا پھل ہو گیا کڑوا. ارے لڑکے تمہیں ان کراچی والوں کا نہیں پتہ ان کے برگر میں مری ہوئی چھپکلی نکل ائے تو قصور ان کا نہیں چھپکلی کا ہوتا ہے کیونکہ وہ خود کشی کرنے ان کے برگر میں آئی ہوتی ہے” آدمی کی بات سن کر لڑکے کا زوردار قہقہہ نکلا۔
“بڑے کوئی معصوم اور پیارے لڑکے ہو کراچی میں ایسے خوبصورت لڑکے صرف سرجری کے بعد ہی پائے جاتے ہیں کیا نام ہے تمہارا اور کہاں سے آئے ہو.۔؟ “
” *حدید الرحمٰن* نام ہے میرا پشاور سے تعلق ہے.” حدید نے ہاتھ جھاڑتے ہوئے کہا۔
“ارے بھائی کہاں جا رہے ہو ابھی تو تعارف ہوا ہے کچھ اور باتیں شاتے کر لیتے ہیں کیا جاتا ہے۔ باتوں کے پیسے تھوڑی لگتے ہیں بیٹھ جاؤ نا بیٹھ جاؤ.” حدید چاہتے نہ چاہتے تھوڑی دیر کے لیے بیٹھ گیا۔
“اور بتاؤ کس ارادے سے آئے ہو کراچی لڑکی وڑکی کا چکر تو نہیں ہے.” اس کی بات سن کر حدید حقا پکا اس کو دیکھنے لگا۔
“کیوں پشاور میں لڑکیاں نہیں ہیں کیا جو میں کراچی لڑکیاں ڈھونڈنے آؤں گا.” حدید کی تیوری چڑھ گئی اور وہ چلتا بنا۔ آدمی اس کے پیچھے دوڑا۔
“ارے بھائی ارے بھائی ایسا کیا کہہ دیا میں نے جو تم اتنے غصے سے چلے گئے ہو ایسے ہی پوچھ رہا تھا جوان شوا ن خوش شکل لڑکے ہو میں نے سوچا کوئی لڑکی وڑکی۔۔” حدید نے ایک دفعہ پھر پلٹ کر اسے غصے سے دیکھا۔۔۔ جس سے اس آدمی کی بات وہیں کی وہیں رہ گئی۔
“ارے یار اچھا اچھا چھوڑو چھوڑو یہ باتیں چھوڑو تم نے تو میرا نام ہی نہیں پوچھا غریب کو رفیق کہتے ہیں. ” وہ آدمی جس کا نام رفیق تھا دوڑتے دوڑتے حدید تک پہنچ گیا۔
“آپ میرے پیچھے نہ آئیں میری ٹرین نکل جائے گی میں ٹرین کی طرف جا رہا ہوں.” حدید کو اب عجیب قسم کی اکتاہٹ ہو رہی تھی اس سے.
“ارے ٹرین پہ کیوں جا رہے ہو میرے ساتھ چلو جہاں جانا ہے۔ ٹرین پہنچنے سے پہلے ہی ہم وہاں پر پہنچ جائیں گے۔ ہو سکتا ہے راستے میں خوب رو حسینہ بھی مل جائے.” اس کی بیوقوفانہ باتیں سن کر حدید کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اس نے زندگی میں بہت عجیب آدمی دیکھے تھے لیکن یہ ان سب میں ٹاپ پہ تھا۔۔ حدید نے اسے کوئی جواب نہیں دیا اور تیزی سے اپنے قدم اسٹیشن کی طرف بڑھائے۔
“ارے حدید بھائی اپنی پسند تو بتاتے جاؤ اگر کوئی آپ کو پسند نہیں ہے تو شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کی پسند کی کوئی لڑکی میرے سامنے آ جائے کیسی لڑکی چاہیے آپ کو اوہ ہ ہ حدید بھائی بتاتے جاؤ مل گئی تو کیسے بتاؤں گا۔ نمبر تو دیا نہیں حدید بھائی..” حدید دوڑنے والی رفتار میں چل رہا تھا اور وہ پیچھے سے زور زور سے آوازیں دے رہا تھا جو حدید کے کانوں سے ٹکرا رہی تھی جو حدید کے غصے میں اضافہ کر رہی تھی صرف بس۔۔
****************
Download Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ مہوش امان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Sanam by Kiran Choudhary Complete
Ruu e Kitabi by Arham Saleem Complete
Yeh wehshatain by Wafa Khan And Sweet Sweety Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 829 Views
















How we are doing and what we can you do