Zamurd by Javeriya Hussain complete novel download pdf

Zamurd by Javeriya Hussain Complete novel

(Current Episode 6)

Age Difference Based Novels, Mystery Based Novels, Suspense Based Novels,Thrill, adventure Based Novels, Wani Based Novels.

Zamurd by Javeriya Hussain Complete novel. The novel Zamurd by Javeriya Hussain is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Age Difference Based Novels, Mystery Based Novels, Suspense Based Novels,Thrill, adventure Based Novels, Wani Based Novels and occasion of the Life.

Javeriya Hussain is an emerging new writer and Zamurd by Javeriya Hussain is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zamurd by Javeriya Hussain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

*******

Download (Latest Episode 6)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Zamurd by Javeriya Hussain in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5

Online Reading Zamurd by Javeriya Hussain (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5

اگر آپ جویریہ حسین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Javeriya Hussain All Novels Link

Chokhat by Zainab Zulfiqar Complete

Be-ikhtiyar by Syyeda Palwasha Complete

Nakamil by Ayesha Zulfiqar Complete novel download pdf

Mahpara by Zunaria Bano Complete novel download pdf

Kuch tukhry garam duphar ke by Hibza Maqsood Complete

***************

Discription of Zamurd by Javeriya Hussain:

اس کہانی میں آپ چار قسم کے لوگوں سے ملیں گے….

پہلے، دوسروں کے لیے لڑنے والے۔

دوسرے، خود کے لیے لڑنے والے۔

تیسرے، سب سے بدتر ہمت ہار کر بیٹھ جانے والے۔

چوتھے اور بہترین وہ جو اپنے اور اپنوں، دونوں کے لیے لڑنا جانتے ہیں۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو زمرد تھی۔ زمرد یعنی قیمتی پتھر۔ اور اس ایک معنی سے دو اور باتیں نکلتی ہیں۔

قیمتی، یعنی خاص، نایاب، انمول۔

اور پھتر، یعنی مضبوط۔ جسے جی توڑ کوشش کے بعد بھی کوئی نہیں توڑ سکتا۔

اور وہ ایسی ہی تھی۔ قیمتی مگر مظبوط۔ دوسروں کو جوڑے رکھنے والی، کبھی ہار نہ ماننے والی۔

مگر اس کہانی کا ایک رخ کمزور بھی تھا…. وہ رخ جو ماضی سے جڑا تھا۔

یہ کہانی ہے دکھوں کے اندھیرے میں، امید کی لالٹین تھامے، روشنی کی تلاش میں نکلے لوگوں کی…..

یہ کہانی ہے زمرد کی…

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

**************

Short Sneaks Of Zamurd by Javeriya Hussain:

”تو اب میں کیا کروں؟“ نرمین گیسٹ روم میں بیٹھی کسی سے فون پر بات کر رہی تھیں۔ ان کی پیشانی پر بلوں کا جال تھا۔

آگے سے کچھ کہا گیا تھا۔ نرمین کی پیشانی سیدھی ہو گئی۔ بس اب جھریوں کا جال باقی تھا۔ ان کی آنکھیں حیرت سے کھل گئیں۔

”کیا مطلب ہے تمہارا؟ میں….. میں ایسا نہیں کر سکتی۔ اگر کسی کو معلوم ہو گیا تو؟ علی تو پہلے ہی بہت غصے میں ہیں۔ اگر انہیں بھنک بھی پڑی نہ کے میں نے ایسا ویسا کچھ کیا ہے، وہ مجھے معاف نہیں کریں گے۔“

”اور انہیں بھلا کیسے پتہ چلے گا کہ یہ سب تم نے کیا ہے؟“ سپیکر سے آواز ابھری تھی۔

”مگر…..“

”اگر مگر چھوڑو، نرمین۔ یہ وقت عمل کا ہے۔ اب یہ تمہارے ہاتھ میں ہے کہ تم اپنے بچے کے گناہگاروں کو سزا دیتی ہو یا یونہی کھلے عام سکون سے انہیں ان کی زندگی جینے دیتی ہو۔ مگر ایک بات یاد رکھنا۔ اگر تم انہیں بخش دو گی تو خود بھی اپنے بیٹے کی گنہگار ٹھہرو گی۔ کوما میں پڑا تمہارا بیٹا تکلیف میں ہی رہے گا جب تک تم اس کا انتقام نہیں لے لیتیں۔“

فون بند ہو چکا تھا۔ مگر نرمین اب بھی جامد سی بستر پر بیٹھی تھیں۔

 ( عزیز کی گناہگار؟)

*****************

How To Download Zamurd by Javeriya Hussain

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 646 Views

3 thoughts on “Zamurd by Javeriya Hussain Complete novel”

  1. Zamurd firstly the name of this masterpiece inspired me alot zamurd kimti anmol or aik pathar yani mazboot… anmol or kimti tu har larki hoti hai pr mazboot har koi nhi hoti…. or mujhe lagta hai kahin na kahin mein bhi mazboot nhi hon or umeed karti hun ky har wo larki jo khud ko mazboot nhi samjhti yan mazboot samjhti bhi hai tu wo yeh novel parh kar mazboot hony ky asal maani jaan saky…best of luck javeria hussain

    Reply
  2. Zamurd firstly the name of this masterpiece inspired me alot zamurd kimti anmol or aik pathar yani mazboot… anmol or kimti tu har larki hoti hai pr mazboot har koi nhi hoti…. or mujhe lagta hai kahin na kahin mein bhi mazboot nhi hon or umeed karti hun ky har wo larki jo khud ko mazboot nhi samjhti yan mazboot samjhti bhi hai tu wo yeh novel parh kar mazboot hony ky asal maani jaan saky…best of luck javeria hussain

    Reply

Leave a Comment