Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Complete novel

Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download pdf

About The Novel Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer

Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around horror fantasy.

Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Spine-Chilling Journey into the Supernatural

If you are a fan of Urdu fiction that blends supernatural horror with a touch of cultural realism, then “Zarmaakh ki qaid” by Basma Nazeer is a must-read. This novel is not just a story; it’s an immersive experience that takes you from the lush fields of Southern Punjab to the haunting, icy peaks of Baltistan.

The story revolves around Malika, a beautiful and spirited girl from Kot Sultan, Layyah. Her life seems perfect with the return of her fiancé, Manzoor, after five long years. However, a recurring nightmare involving fox-like humanoid creatures begins to bleed into her reality. One fateful night, Malika is abducted—not physically, but spiritually—into the world of the Jinnat.

While her family sees her lying in a comatose state in a hospital, Malika is fighting for her soul in the “Matan Tribe’s” fortress. The antagonist, Malik, a powerful shape-shifting Jinn (Mutallun Jinn), claims her as his possession.

  • Malika: A protagonist who transitions from a bubbly village girl to a prisoner of a dark world. Her resilience is tested against ancient dark magic.
  • Manzoor: Representing hope and the human element, Manzoor’s struggle to save his love adds a romantic yet tragic layer to the plot.
  • The Antagonist (Malik): A chilling villain who embodies obsession. His ability to change forms makes him an unpredictable threat.
  1. Superstition vs. Science: The novel brilliantly portrays the conflict between medical science (doctors trying to treat a coma) and spiritual reality (the Jinn world).
  2. Cultural Nuances: From the description of Layyah’s watermelon harvests to the linguistic diversity of Skardu, the author brings Pakistani culture to life.
  3. The Concept of Possession: Unlike traditional horror, this novel explores the idea of a spiritual prison (“Zarmaakh ki qaid”) rather than just a physical haunting.

Basma Nazeer’s writing style is poetic yet terrifying. She uses vivid imagery to describe the fox-faced creatures and the desolate ruins where Malika is kept. For those looking for best Urdu horror novels, this story provides a fresh perspective on Jinn folklore without relying on clichés.

“Zarmaakh ki qaid” is a masterpiece of modern Urdu literature. It challenges the reader to look beyond what is visible and question the unseen forces around us. Will Malika break free from the shackles of the Matan Tribe? Or will she be lost in the icy ruins of Baltistan forever?

***************

Novel Summary in Urdu

ناول “زرماخ کی قید” مصنفہ بسمہ نذیر کا ایک ایسا شاہکار ہے جو قاری کو حقیقت اور مافوق الفطرت دنیا کے سنگم پر لے جاتا ہے۔ یہ کہانی محض ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ انسانی ارادے، محبت اور تاریک سایوں کے درمیان جاری ایک لافانی جنگ کی ہے۔ 1980ء کے لیہ کے سرسبز کھیتوں سے شروع ہونے والا یہ سفر بلتستان کی برفیلی اور پراسرار چوٹیوں تک جا پہنچتا ہے۔

مصنفہ نے جہاں دیہاتی زندگی کی سادگی اور خاندانی رشتوں کی پیچیدگی کو بیان کیا ہے، وہاں مابعد الطبیعیات اور جناتی دنیا کے خوفناک پہلوؤں کو بھی نہایت مہارت سے قلمبند کیا ہے۔ “زرماخ کی قید” تجسس، سنسنی اور روحانی کشمکش سے بھرپور ایک ایسی داستان ہے جو شروع سے آخر تک قاری کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔

کرداروں کا تعارف:

خورشید صاحب: ملکہ کے والد، جو اپنی بیٹی کی ناگہانی حالت پر شدید پریشان ہیں۔

ملکہ: کہانی کی مرکزی کردار، جو نہایت حسین، ضدی اور منہ پھٹ ہے۔ وہ اپنی زندگی کی رنگینیوں میں مگن ہے لیکن نادیدہ قوتوں کا شکار بن جاتی ہے۔

منظور: ملکہ کا پھوپھی زاد اور منگیتر، جو گلگت بلتستان کا رہائشی ہے۔ وہ ایک مخلص اور مضبوط اعصاب کا حامل نوجوان ہے۔

بی اماں: ملکہ کی دادی، جو قدامت پسند اور توہم پرست ہیں۔ وہ ملکہ کو اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار سمجھتی ہیں اور اس سے نفرت کرتی ہیں۔

مالک (متلون جن): کہانی کا ولن، جو جنات کے “متان قبیلے” کا سردار ہے۔ یہ کسی بھی جانور کا روپ دھار سکتا ہے اور ملکہ پر قابض ہونا چاہتا ہے۔

****************

About The Writer, Basma Nazeer

بسمہ نذیر اردو ادب کی ابھرتی ہوئی وہ تخلیق کار ہیں جن کے قلم میں تخیل کی گہرائی اور الفاظ میں جادوئی اثر پایا جاتا ہے۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی انسانی نفسیات کی باریکیوں کو سمجھنا اور انہیں کہانی کے قالب میں ڈھالنا ہے۔ بسمہ نذیر کو ہارر، سسپنس اور میجیکل رئیلزم

(Magical Realism)

جیسے موضوعات پر عبور حاصل ہے، جس کی واضح جھلک ان کے ناول “زرماخ کی قید” میں دیکھی جا سکتی ہے۔ وہ قدیم لوک داستانوں اور جدید طرزِ تحریر کا ایک ایسا حسین امتزاج پیش کرتی ہیں جو ہر عمر کے قارئین کو متاثر کرتا ہے۔ ان کا اسلوبِ بیان سادہ مگر پر اثر ہے، جو قاری کے ذہن پر دیرپا نقوش چھوڑ جاتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“ہمیں ڈھونڈ رہی ہو کیا؟”

وہ یکدم ہی اچھلی اور اپنا چہرہ اس جانب کیا جس کے بعد وہ گویا برف کا مجسمہ سا بن گئ۔ کمرے کے پاس ہی مرغیوں کا ڈربہ تھا جو اس وقت کسی دوسری مخلوق سے بھرا تھا، جن میں سے باہر کھڑی ایک مخلوق نے پھر سے اپنا سوال داغا۔

“کیا ہوا ڈر گئیں؟ اتنی جلدی؟” وہ ایک خونخوار لومڑی نما چہرہ تھا جس کا دھڑ انسانوں سا تھا اور پورا جسم بالوں سے بھرا تھا۔ پھر اس نے ایک اشارہ کیا اور ڈربے میں موجود باقی لومڑیاں رینگتے ہوئے باہر کو نکلی اور کھڑی ہو گئیں۔ ان سب کے چہرے خون آلود تھے جبکہ کچھ کے منہ میں تو اب بھی کٹی پھٹی مرغیاں دبی تھیں۔

صد شکر کہ بروقت ہی اس کے دماغ نے کام کرنا شروع کیا اور وہ اونچی آواز میں آیت الکرسی کا ورد کرنے لگی جس کے باعث وہ تمام لومڑیاں غرانے لگیں۔ جبکہ آگے کھڑی ان کی سرغنہ خونی نظروں سے ملِکہ کو گھورنے لگی۔

“کب تک خود کو بچا پاؤ گی۔ وقت قریب آ چکا ہے” اس نے انگلی اٹھا کر گویا اسے دھمکایا، وہ سب دھیرے دھیرے واپس پیچھے کی جانب جا رہی تھیں۔ ملِکہ نے اپنا ورد جاری رکھا اور اسی اثنا میں اس کی آنکھ کھل گئ۔

 “پھر سے وہی عجیب و غریب خواب اور وہ لومڑیاں” وہ بڑبڑائی۔

“اٹھ جا نی کب تک پڑی گھر میں نحوست پھیلاتی رہے گی۔ ہزار دفعہ سمجھا چکی ہوں دیر تک سوتے رہنے سے گھر میں بے برکتی ہوتی ہے۔ پر مجھ نمانی کی کون سنتا ہے۔ اٹھ جا رے” بی اماں تسبیح کے دانے گرانے کے ساتھ اسے بھی لتاڑ رہی تھی جو چھت کو گھورتی خود کو یہ یقین دلانے کی کوشش کر رہی تھی کہ بس یہ محض خواب تھا اور کچھ نہیں۔

“ویکھ آج بہت کام ہیں گھر میں، منظور لوگ پہنچتے ہی ہوں گے”۔ منظور کا نام سنتے ہی وہ یکدم اٹھ کے بیٹھی۔ بی اماں کچھ اور بھی بولے جا رہی تھی لیکن اسے تو بس اتنا یاد تھا کہ آج اس کا منظور آ رہا ہے۔ کتنا وقت گزر گیا۔ پانچ سال۔۔۔۔۔ اونہوں پر اسے تو یہ پانچ صدیوں کے برابر لگ رہا تھا۔

یہ انتظار بھی کتنا کٹھن ہوتا ہے ناں، یوں تو وقت پر لگا کر اڑ جاتا ہے لیکن یہی سمے جب کسی کے انتظار میں کاٹا جائے تو گویا کائنات رک سی جاتی ہے۔

“نہ جانے میرے چاند جیسے نواسے کو اس کلموہی میں کیا دکھا تھا جو سیدھا منگنی ہی کر ڈالی۔ میں کہتی ہوں یہ لڑکا خود پر گرہن لگوا کر ہی لگے گا” بی اماں پھر شروع ہوچکی تھیں۔

“بی اماں کسی کو گرہن لگے نہ لگے لیکن جیسی آپ کی سوچ ہے ناں جلد ہی آپ کے دماغ کو گرہن لگ جائے گا۔ ویسے بھی اس عمر میں بندے کو غصہ راس نہیں آتا” ملِکہ نے بستر ٹھیک کرتے ہوئے گویا انہیں مزید تپایا۔ ویسے بھی اس کی اور بی اماں کی کبھی آپس میں بن نہیں پائی تھی۔

****************

Download Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Phir youn hua by Amna Mehmood Complete

Shaoor e tanhai by Arshi Rana Complete

Tum se lagan lagi by Shagufta Kanwal Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 623 Views

Leave a Comment