Zindagi ki shaam by Khadija Razadownload pdf
Zindagi ki shaam by Khadija RazaComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Khadija Raza is an emerging new writer and Zindagi ki shaam by Khadija Raza is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Zindagi ki shaam by Khadija Raza is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Zindagi ki shaam by Khadija Raza in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ خدیجہ رضا کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Khadija Raza All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Main mah e kamil hun by Ayna Baig Complete novel
Tu Safar Mera by Durr e Najaf Season 1 Complete
**************
Novel Summary : Zindagi ki shaam by Khadija Raza
زندگی کی شام خدیجہ رضا کا ناول زندگی کے اختتامی مراحل کا حسین سفر ہے۔ جہاں چمکتی صبح کے خواب مدھم ہونے لگتے ہیں، وہاں سکون، تشکر اور خود شناسی کی روشنی ملتی ہے۔ یہ کہانی زندگی کی شام میں حیات کی حقیقت بیان کرتی ہے۔
************
About The Writer, Khadija Raza : A New Literary Voice
خدیجہ رضا اردو ادب کی نازک اور فلسفیانہ لکھاری ہیں۔ ان کی تحریریں روحانی سکون، زندگی کی جزئیات اور انسانی روانی کو خوبصورت معنی میں بیان کرتی ہیں، خاص طور پر زندگی کے پرائے مرحلے کو نرمی سے پیش کرتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Zindagi ki shaam by Khadija Raza
”دیکھو میں اج بھی تمہارے بارے میں کس قدر سوچتا ہوں۔ میں تمہارے لیے تمہاری پسند کا پھول لے کر ایا ہوں۔”
اس نے اپنے پشت پر بندھے ہا تھ آگے کیے۔ہلکا پیلا،زرد پھول نیچے رکھا۔ اس مٹی کی اونچی ڈھیری پر اور کھڑا ہوتا ہوا ہلکا سا مسکرایا۔
” مجھےاسے ڈھونڈتے ہوئے بہت دیر لگی ۔ لیکن میں اس کو لے ایا ۔چاہے دیر سے ایا لیکن اج بھی ایاا ور وہی پھول لے کر ایا ۔تم نے میرے ساتھ بالکل اچھا نہیں کیا ۔”
اس مر د کی اواز پھر سے انسو بننے لگی تھی ۔اس نے اپنا سر جھکا لیا ۔انسو ٹپ ٹپ مٹی کو نم کرتے جاتے تھے جو کہ خاموش اور سنسان تھی، ویران اور بیرونق تھی۔ مٹی جو انسان کھڑا ہے اور مٹی جو انسان قبر کی تنہائی میں بڑا سو رہا ہے ۔
سرد ہوا نے دھیرے دھیرے نم ہونا شروع کر دیا تھا اور اوس کی صورت میں پتوں پر گرنے لگی۔ بوند در بوند قطرہ در قطرہ ۔
****************
How To Download Zindagi ki shaam by Khadija Raza
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 750 Views

















