Tu man ishqam by Anisha Nawaz – Complete Novel

Tu man ishqam by Anisha Nawaz

Tu man ishqam by Anisha Nawaz download pdf

Tu man ishqam by Anisha NawazComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Anisha Nawaz is an emerging new writer and Tu man ishqam by Anisha Nawaz is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Tu man ishqam by Anisha Nawaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Tu man ishqam by Anisha Nawaz in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ انیشہ نواز کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Anisha Nawaz All Novels Link

Saltanat e dil by Aarib Shah Complete

Dastan e zindagi by Amna Asif Complete

Abba ka bhanja hargiz nahi by Nimra Javed Mughal Complete

**************

Novel Summary : Tu man ishqam by Anisha Nawaz

“تو من عشقَم” ایک روحانی اور جذباتی محبت کی کہانی ہے جو عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کی طرف سفر کو بیان کرتی ہے۔ یہ ناول دو کرداروں کے درمیان نہ صرف جذباتی بلکہ روحانی وابستگی کی جھلک دکھاتا ہے، جہاں محبت صرف جسمانی نہیں بلکہ دلوں اور روحوں کا رشتہ بن جاتی ہے۔ انیشا نواز نے محبت، قربانی، صبر اور اللہ سے تعلق جیسے گہرے موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔

************

About The Writer, Anisha Nawaz : A New Literary Voice

میرا ناول لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو اس بات سے آگاہ کیا جائے کہ غلط فہمیوں کا شکار نہ بنیں بلکہ بات کو کلئیر کریں۔ چھوٹی سی غلط فہمی کی وجہ سے آپ کبھی کبھار انمول چیزیں یا لوگ کھو دیتے ہیں۔ دوسری طرف ہمارے معاشرے میں بھی یہ بات عام ہے اکثر گھروں میں چھوٹی سے چھوٹی غلط فہمی کی بنا پر ہم اپنے اہم اور انمول رشتے اور ان کا اعتماد کھو بیٹھتے ہیں ۔

اس لیے کبھی بھی خود سے بات گھڑنے کی بجائے دوسرے سے پوچھیں چاہے وہ آپکے دوست ہوں، استاد ہوں ، والدین یا کوئی بھی رشتہ سب اہم ہیں!

(مصنفہ :انیشہ نواز)

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Tu man ishqam by Anisha Nawaz

****************

How To Download Tu man ishqam by Anisha Nawaz

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 789 Views

Leave a Comment