Rooh e man by A M Rah – Complete Novel

Rooh e man by A M Rah – The Journey Within the Soul”

Rooh e man by A M Rahdownload pdf

Rooh e man by A M RahComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

A M Rah is an emerging new writer and Rooh e man by A M Rah is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Rooh e man by A M Rah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Rooh e man by A M Rah in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ اے ایم راع کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

A M Rah All Novels Link

Barish by Jamila Nawab Complete

Ishq hai dil lagi nahi by Tara Complete

Kuj shoq si yaar faqeeri da by Noor E Urooj Complete

**************

Novel Summary : Rooh e man by A M Rah

یہ کہانی ایک ایسے مرد کے گرد کی گھومتی ہے جس نے انجانے میں  گناہ کیا اور اس گناہ کی پاداش میں سترہ سال اذیت میں گزارے۔    ایک عظیم باپ کا عظیم بیٹا ۔۔۔ جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہے جسے پتہ ہے کہ حق کے لئے کھڑا ہونا کوئی گناہ نہیں اور اپنی غلطی کا اعتراف کرنا بہادری ہے۔   

ایک لڑکی جس سے چھوٹی سے عمر میں ہی زندگی کی خوشیاں چھین لی گئیں اور زندگی کے بھیانک روپ نے اسے کمزور بننے کی بجائے مظبوط بنا دیا۔  ۔۔

ایک لڑکی جس نے اپنے باپ اور بھائی کی خاطر خود کو قربان کر دیا۔    

 اور یہ کہانی ہے ایک ایسے مرد کی جس نے اپنے دوست کی خاطر اپنی محبت کو قربان کرنے میں دیر نا لگائی

************

About The Writer, A M Rah : A New Literary Voice

ایک پوش علاقے سے تعلق رکھنے والی عام سی لڑکی ۔۔ جس کو شوق ہے لکھنے کا اور اپنی پہچان بنانے کا  ۔۔

۔۔۔ 18 سال کی عمر میں ناول لکھنا شروع کیا ۔۔۔ اللہ پاک کا شکر کہ اس نے میرے قلم میں طاقت دی کہ میں لکھ سکوں ۔۔۔ اس کے بعد میری امی ۔۔۔ جنہوں نے میرا ساتھ دیا ۔ ۔ میرے استاد محترم

پروفیسر سلمان علی اور پروفیسر محمد احسن ( لیکچرار ان پنجاب گروں آف کالجز ۔۔ الہ آباد) جہنوں نے مجھے بتایا کہ میں کیا ہوں اور کیا کر سکتی ہوں۔    ( اللہ انہیں ہمیشہ سلامت رکھے ۔۔ امین )

میں شکر گزار ہوں سر  عمران علی کی جنہوں نے مجھے ایسا پلیٹ فارم دیا کہ میں اپنی لکھا ہوا آپ لوگوں تک پہنچا سکوں ۔۔۔ ( اللہ انہیں سلامت رکھے ۔۔ آمین)

اس سے زیادہ میرا کوئی تعارف نہیں ۔۔۔

                                                          اے ایم راع

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Rooh e man by A M Rah

****************

How To Download Rooh e man by A M Rah

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.4K Views

Leave a Comment