Khamosh talisam by Saanvi Rajput – Complete Novel

Khamosh talisam by Saanvi Rajput – A Unveiling Silent Mysteries”

Khamosh talisam by Saanvi Rajput download pdf

Khamosh talisam by Saanvi Rajput Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Saanvi Rajput is an emerging new writer and Khamosh talisam by Saanvi Rajput is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Khamosh talisam by Saanvi Rajput is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Khamosh talisam by Saanvi Rajput in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ثانوی راجپوت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Saanvi Rajput All Novels Link

Manaten poori hui by Umme Abbas Complete

Ek hai afat by Bint e Hawa Season 1 Complete

Tujhy ishq ho khuda kare by Sehar Ali Complete

**************

Novel Summary : Khamosh talisam by Saanvi Rajput

یہ کہانی ایک بادشاہ کی ہے، ایک جادوئی طلسم کی— جس کی وجہ سے کسی کی زندگی برباد ہو گئی، تو کسی کو ملی، لیکن وہ بھی مشکلات سے بھری ہوئی۔ 

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جسے جادو وراثت میں ملا، لیکن اُسے خود علم نہیں تھا۔ 

ایسا جادو، جو لفظوں سے نہیں بلکہ محسوس کرنے سے اثر کرتا ہے— *خاموش طلسم*۔ 

ایسا طلسم جو لفظوں سے زیادہ خاموشی میں اثر رکھتا ہے۔ 

اس کا اثر اتنا گہرا ہوتا ہے جیسے کسی نے وقت کو تھام لیا ہو، جیسے دن کے بیچ رات کا سایہ پھیل گیا ہو۔

یہ کہانی ہے دو پریوں کی— 

ایک نے محبت کے لیے قربانی دی، اور دوسری نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اپنی جان۔  ایک ظلم کرتی ہے، تو دوسری ظلم کو ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

************

About The Writer, Saanvi Rajput : A New Literary Voice

ثانوی راجپوت ایک اُبھرتی ہوئی اردو لکھاری ہیں، جو جاندار کردار نگاری اور جذبات سے بھرپور کہانیوں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو گہرائی میں لے جاتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Khamosh talisam by Saanvi Rajput

“کون ہو تم؟” 

عشوے نے بے اختیار پوچھا۔

نوجوان نے سر اٹھایا۔ آنکھیں نیم وا تھیں۔ 

“تم… تم وہ ہو، عشوے!”

“میرا نام تمہیں کیسے پتہ ہے؟ 

تم کون ہو؟ 

اور یہاں کیوں قید ہو؟”

“میں بادشاہ کا بیٹا ہوں، مگر مجھے اپنے دادا کی غلطی کی سزا مل رہی ہے — وہ غلطی، جسے محل سے چھپایا گیا۔”

عشوے نے چونک کر کہا: 

“ک۔۔۔کیا مطلب؟”

میرے وجود سے کسی نے کبھی محبت نہیں کی، سوائے ان چند لوگوں کے جو اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

عشوے خاموش ہو گئی، اس کے دل میں ایک عجیب سی تکلیف اٹھنے لگی۔ 

“مجھے آزاد کر دو، عشوے… تم ہی وہ ہو جسے قدرت نے بھیجا ہے۔”

مگر جیسے ہی عشوے اس کی زنجیروں کی طرف ہاتھ بڑھاتی ہے، راہداری دہلنے لگتی ہے… 

دیواریں آگ کی لپیٹ میں آ جاتی ہیں۔

****************

How To Download Khamosh talisam by Saanvi Rajput

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 735 Views

Leave a Comment