Ishq e nadan by Maheen Ameer – A Tale of Innocent Love and Trials"

Ishq e nadan by Maheen Ameer

Ishq e nadan by Maheen Ameer download pdf

Ishq e nadan by Maheen AmeerComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Maheen Ameer is an emerging new writer and Ishq e nadan by Maheen Ameer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ishq e nadan by Maheen Ameer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Ishq e nadan by Maheen Ameer in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ماہین امیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Maheen Ameer All Novels Link

Sheher e Arzoo by Salma Qayyum Complete

Eid ka chand by Harika Demair Complete

Dil se by Natasha Ali Season 2 Complete

**************

Novel Summary : Ishq e nadan by Maheen Ameer

۔ دراب علی کا خاندان چار افراد پر مشتمل تھا جن میں ایک دراب کے ماں ،دادی ،اور ہماری کہانی کی شہزادی روشنی اور وہ خود تھا۔

وہ ذہین تھا اس لیے اس کو شہر میں نوکری مل گئی تھی جس کے پوسٹ اسسٹنٹ کمشنر یعنی درمیانی پوسٹ پر تھا۔وہ شہر جانے کے لئے گاؤں سے جاتا تھا۔اور میں بتا دوں کہ روشنی ان پڑھ اور دراب علی سے باکل مختلف یعنی سانولے رنگ اور معصوم شکل  کے مالک تھی

۔شہر میں اُسے معلوم ہوا کہ لڑکیوں کو بھیجنے سے من چاہی قیمت ملتے ہے ۔جیسے کے ہر جوان کو پیسے چاہئے اور ي سننے کے بعد اس نے امیر ہونے کے لیے اپنی بلیک Cat (روشنی) کو بیچنے کا فیصلہ کیا اور پھر دراب جس دیں یہ غلیظ کام کرنے والا تھا 

اس دن ایسا کچھ ہوا کہ جس نے اُسے روشنی کے پیار میں پڑنے کے لیے مجبور کر دیا مگر اب دیر ہو چکی تھی روشنی کو اس سے نفرت ہو چکی تھی ۔اس نے اس کے بعد روشنی کو حاصل کر لیا مگر اس کا دل نہ حاصل کر اسکا۔

اب جو روشنی کبھی اس سے بات کرنے کے لیے ترستی اب  یہ حال دراب کا تھا۔اب وہ چاہتا تھا مگر روشنی نہیں چاہتی مگر جو ایک بار دل سے اتر جائے وہ دوبارہ وہ پیار نہیں حاصل کر سکتا جو و پہلی بار حاصل کرتا ہے

اور اب یہی حال دراب علی کا تھا اب اُن کے ہاں اللہ کی رحمت بیٹے کی شکل میں آئی ۔ آج وہ اس سے بہت پیار کرتا ہے مگر روشنی نہیں ۔ اب وہ اپنی پوری کوشش کر رہا ہے اس کے دل میں اترنے کی ۔

************

About The Writer, Maheen Ameer : A New Literary Voice

ماہین عامر ایک حساس اردو لکھاری ہیں جن کی تحریریں نوجوانوں کے جذبات، محبت اور معاشرتی دباؤ کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کرتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ishq e nadan by Maheen Ameer

“مجھے آپ کے” تین کروڑ” ڈوبنے کا بہت دکھ ہے ۔”

مگر خوشی اس بات کی ہے کہ میں “ڈوبنے” سے بچ گئی.

یہ روشنی کے الفاظ نہیں تھے سیسہ پگھلا ہوا تھا جو اس نے میرے کانوں میں انڈیلا

میں اب تک اس خوش فہمی میں جی رہا تھا کہ وہ میری اصلیت سے بے خبر ہے

مگر حقیقت میں ایسا نہیں تھا وہ اُسی دن میری اصلیت سے واقف ہو گئی تھی ۔

مگر کیسے یہ مجھے معلوم کرنا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

تین کروڑ ______ یہ کیا بکواس  ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

میں نے حقیقت جاننے کے لئے اپنے جذبات کو قابو کیا اور اس سے پوچھا

جب تم بے ہوش ہوگئے تھے تو ہم تمہیں گھر لے آئے مگر اسے میں اپنی بد نصیب ہی کہوں گی کہ تمہارا موبائل بجنے لگا جسے میں نے سنا تھا  ۔

جھوٹ بالکل جھوٹ ______ حالانکہ میں اچھی طرح جانتا تھا کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہی ۔

میرا موبائل تو پانی میں گرنے سے ہی خراب ہو گیا تھا. اتنی “گھٹیا نسل” کا وہ موبائل تھا۔

 انتہائی سستا ______ جس کا کوئی “ماں باپ” ہی نہیں تھا. (یعنی اچھی کمپنی کا نہیں تھا.)

وہ اتنی وفا کر ہی نہیں سکتا تھا کہ پانی میں گرنے کے باوجود چلتا رہتا ……… ؟؟؟

میں مان ہی نہیں سکتا کہ اتنی دیر پانی میں رہنے کے باوجود وہ کام کر رہا تھا۔

خوبصورت بلکہ انتہائی خوبصورت انسان _______ آپ کا موبائل پانی میں گرا ہی نہیں تو اُس کی گھٹیا نسل پر شک کرنے کا فائدہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

 روشنی کے جواب نے میرے رہے سہے ہوش بھی اڑا دیے.

سیدھی طرح بات کرو  زیادہ پہلیاں مت بجھاؤ _____ مجھے روشنی کے طنز پر غصہ آیا

مطلب یہ کہ آپ کا موبائل پانی میں گرا ہی نہیں بلکہ جب آپ پانی میں گرے تو اس سے پہلے ہی کہیں آپ کا موبائل کھیت میں گر گیا تھا ۔جسے بعد میں گاؤں والے دے کر گئے جب آپ بے ہوش تھے ۔

اس پر آپ کے “خوبصورت دوست” کی کال آئی تھی. کیونکہ “آپ خوبصورت” ہیں تو آپ کا دوست بھی خوبصورت ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

****************

How To Download Ishq e nadan by Maheen Ameer

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 671 Views

Leave a Comment