Mehrban by Beenish Arslan Complete novel

Mehrban by Beenish Arslan Download pdf

(Current Episode 4)

Mehrban by Beenish Arslan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mehrban by Beenish Arslan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

When Ego Fails, Love Prevails

In the world of contemporary Urdu fiction, Beenish Arslan has emerged as a storyteller who doesn’t just write scenes but breathes life into complex human emotions. Her latest masterpiece, “Mehrban,” is a sweeping saga that spans continents—from the honor-bound Havelis of Pakistan to the rain-kissed streets of Dublin, Ireland.

The story opens with a heart-wrenching tragedy. Maira, a girl whose only “crime” was choosing her own path, stands before her father, Sardar Rehmat Shah. In a world where ego (Ana) dictates destiny, a father disowns his child, leading to a series of events that culminate in a silent, sorrowful funeral. The raw intensity of this opening sets the stage for a story about the heavy price of ancestral pride.

The narrative takes a breathtaking leap to Ireland, introducing us to the Jabil Family. Baran Mehmet Jabil, the “Businessman of the Year,” represents modern success, yet he carries the gravity of a man who values discipline above all. The contrast between the rigid traditions of the Shah family and the sophisticated, high-stakes life of the Jabils is masterfully portrayed.

Enter Nehal Afandi—a character cloaked in mystery and driven by a dark promise made to her father. With her “Hazel eyes” and a heart set on vengeance, she views the Jabils not as friends, but as targets. Her dynamic with Ahad Jabil and her calculated moves suggest a storm is brewing that could dismantle the Jabil empire.

Amidst the high-octane drama, a quiet moment steals the show. Baran’s encounter with a mysterious, veiled girl with rare “Amber eyes” hints at a softer side of the story. It is a testament to Arslan’s skill that she can balance intense revenge with such delicate, poetic encounters.

Mehrban is more than just a romantic novel; it is a thriller, a family drama, and a deep philosophical exploration of how silence can be loud and how ego can destroy what we love most. Beenish Arslan has delivered a gift to her readers that will linger in their hearts long after the PDF ends.

***************

Novel Summary in Urdu

 یہ کہانی ہے انا کی دیواروں میں قید جذبوں کی، حویلیوں کے بند کمروں میں سسکتی سچائیوں کی اور ان دلوں کی جو تقدیر کے بے رحم فیصلوں کے سامنے کھڑے ہیں۔

 کہیں محبت کی جگہ انتقام نے لے لی ہے، تو کہیں برسوں پرانی دوستی ایک خوفناک موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے۔ ایک طرف حاکمیت کا غرور ہے، تو دوسری طرف وہ معصومیت جو ہر ظلم سہہ کر بھی خاموش ہے۔ کیا سرداروں کی انا محبت کے سامنے جھک پائے گی؟ یا پھر یہ نفرت رشتوں کو راکھ کر دے گی؟

************

About The Writer, Beenish Arslan

“السلام علیکم پیارے قارئین!**

 میں ہوں آپ کی اپنی

 **بینش ارسلان**۔

 میرا ناول **’مہربان’** اب آپ کے پاس  ایک مکمل کہانی کی صورت میں موجود ہے۔ یہ کہانی صرف کاغذ کے کالے حروف نہیں، بلکہ میرے دل کی وہ دھڑکنیں ہیں جو میں نے اس کے ہر کردار اور ہر موڑ میں سموئی ہیں۔

 اس عید پر یہ پی ڈی ایف آپ کے لیے میرا ایک خاص تحفہ ہے۔ امید ہے کہ ‘مہربان’ کے کردار آپ کے دلوں میں وہی جگہ بنائیں گے جو میرے دل میں رکھتے ہیں۔ آپ کی رائے اور فیڈ بیک کا مجھے انتظار رہے گا۔

میرے باقی ناولز،فدائے جاناں،

اور سیزن 2 کوہ نور بھی اپکو

پرائم اردو ناولز پر مل جائیں گے۔

ریڈرز کی بھرپور فرمائش پر فدائے جاناں کا سیزن تھری جلد یوٹیوب پر شروع ہو گا اور پی ڈی ایف بھی آئے گا۔۔

سیسپین،میسٹری،ایڈونچر،

رومینٹک اور تھرل بیسڈ ناولز کے لئے میرے انسٹاگرام اور یوٹیوب اکاؤنٹ کو فولو کر لیں۔

It’s Biya-Writes

> **آپ کی رائٹر**

> **بینش ارسلان**”

 **تمام جملہ حقوق بحق مصنفہ محفوظ ہیں۔**

* اس ناول کی تحریر، کردار اور پلاٹ مصنفہ کی تخلیق ہے۔

* اس پی ڈی ایف کو بغیر اجازتِ مصنفہ کسی بھی ویب سائٹ، گروپ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرنا قانونی اور اخلاقی طور پر جرم ہے۔

********

Short Scene From Novel

“چلی جاؤ یہاں سے۔۔” وہ تلخی سے کہتے رخ موڑ گئے۔ “آج تم نے میری تربیت پر سوال اٹھایا ہے، میں آج اپنی نظروں میں گر گیا۔” 15 گاؤں کا سردار آج اپنی اولاد سے ہار گیا تھا۔ لہجہ ٹوٹا ہوا اور آواز نم تھی۔

“یہ سکھایا تھا تمہیں؟ اس لیے تمہیں آزادی دی تھی؟ تم منہ کالا کروا کر باپ کی چادر میں چھپنے آگئی ہو؟ یہ صلہ دیا ہے میرے اعتبار کا، میرے بھروسے کا؟ میری پگڑی کو داغدار کر دیا!” وہ ہمت باندھتے ہوئے پلٹے۔ آنکھوں سے لہو چھلک رہا تھا۔ “کچھ تو اپنی مری ہوئی ماں کی عزت کی لاج رکھی ہوتی! مگر جب تقدیر میں ٹھوکریں کھانا انسان خود چن لے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ جاؤ، اپنے ناپاک قدم لے کر میری حویلی سے دفع ہو جاؤ! لوٹ جاؤ جس گندگی سے آئی ہو، اس سے پہلے کہ میں سب لحاظ بالائے طاق رکھتے ہوئے کوئی سخت قدم اٹھاؤں، چلی جاؤ!”

“میں تمہاری صورت بھی نہیں دیکھنا چاہوں گا۔ آج سے میری صرف دو اولادیں ہیں۔ مائرہ رحمت شاہ پیدا ہوتے ہی مر گئی۔” یہ کہتے ہوئے ایک پل کے لیے ان کی آواز لڑکھڑائی مگر وہ رکے نہیں۔

مائرہ دل برداشتہ ہوتی دو قدم پیچھے لے گئی۔ ماں باپ کس حد تک اولاد کا دل دکھا سکتے ہیں، آج وہ محسوس کر رہی تھی۔ دل ڈوب ڈوب کر ابھر رہا تھا، ٹانگوں سے جان نکل رہی تھی مگر وہ سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی تھی۔

“بابا! میں اسے سمجھاؤں گی، وہ مان جائے گی۔” سفید کلف لگے سوٹ میں موجود با رعب سردار رحمت شاہ نے اس کی طرف اپنی کالی گہری آنکھوں سے دیکھا۔ ہاتھ کمر پر باندھے وہ تند کھڑے تھے، چہرہ واپس اٹھائے سامنے دیکھا، ان کی پشت پر ان کی چھوٹی باغی اولاد کھڑی تھی۔ “اس کو روانہ کرو! ورنہ اس کا فیصلہ اگر میں جیرگے (Jirga) میں لے کر گیا تو اس کو اور اس کی ناپاک اولاد کو گاؤں والے پتھر مار مار کر ختم کر دیں گے۔”

“اگر کوئی اس کے پیچھے گیا تو وہ بھی جا سکتا ہے اس حویلی سے!”

میرو مسکرائی۔ “آپ کو رشتوں سے زیادہ ان اینٹوں سے پیار ہے، آپ کی وجہ سے ماں۔۔۔”

سائرہ نے میرو کے منہ پر تھپڑ دے مارا، اس کے ادھورے الفاظ وہیں تھم گئے۔ “آج اس حویلی سے تلخیاں، نفرتیں، بدگمانی اور اب یہ یاد بھی لے کر جا رہی ہوں جس بہن نے سینے سے لگا کر رکھا، آج وہی جاتے جاتے یہ انعام بھی دے گئی۔” میرو کی آواز کپکپا رہی تھی۔ سائرہ اس کی طرف بڑھی تو میرو نے ہاتھ سے روک دیا۔ “نکل جاؤ اس گناہ کی پوٹلی کے ساتھ! دوبارہ اگر اس گاؤں میں نظر آئی تو زندہ درگور کر دی جاؤ گی۔”

“بابا!” اس کے نم دیدہ اور غم میں ڈوبے لہجے نے ایک پل کے لیے تڑپا دیا۔ ان کا دل چاہا کہ پلٹیں اور اس باغی اولاد کو سینے سے لگا لیں جو کبھی ان کی لاڈلی گڑیا ہوا کرتی تھی۔

“مجھے جو کہنا ہے کہہ لیں، میری اولاد کو نہیں۔ اگر یہ گناہ ہے تو میں بھی گناہ ہی ہوں، آپی اور بھائی سب ناجائز ہیں!”

“مائرہ!” سائرہ اسے روک رہی تھی۔ ایسی باتیں کرتی وہ مزید اپنے اور ان کے رشتے میں زہر گھول رہی تھی۔

 “اس سے پہلے کہ میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے سزا دوں، دفع ہو جاؤ یہاں سے۔۔۔” سائرہ آنسو بہاتی اسے جانے کا کہہ رہی تھی۔ نا جانے کیسے آج سردار نے اس پر رحم کھا لیا تھا۔ “جاؤ، چلی جاؤ گڑیا، میں ہاتھ جوڑتی ہوں۔”

****************

Download (Latest Episode 4)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Mehrban by Beenish Arslan in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3

Beenish Arslan (Biya Writes) All Novels Link

Jaal by Ummaima Mukarram Season 2 Complete

Ek bar kaho tum meri ho by Q B Arain Complete

Hawain rukh badalti hain by Zarish Noor Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 702 Views

Leave a Comment