Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq Complete novel

Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq Download pdf

Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Tale of Love, Revenge, and Family Legacies

Urdu literature has always been rich with stories that explore the intersection of tribal traditions and modern-day struggles. “Tere sadqy sab main wariya” by Aiman Razzaq is a compelling novel that navigates these themes with emotional depth and gripping storytelling.

The story is structured around two vastly different environments. On one side, we have the rural village life where Horiya, the protagonist, lives a life of servitude and misery. Her mother passed away, and she is left at the mercy of a cruel stepmother. On the other side, we have the majestic Khan Haveli, a symbol of power, where life is governed by rigid codes of honor and ancestral pride.

Horiya’s character is a classic portrayal of the “oppressed heroine” but with a spiritual twist. Despite being physically abused and starved, her faith remains unshaken. Her beauty is her curse, as it ignites jealousy in her stepsisters, Bania and Tania. Her father’s silence is perhaps the most painful part of her journey, reflecting the tragic reality of many women who are failed by their protectors.

The backstory of Khan Haveli reveals the long-standing feud initiated by the patriarch, Ali Zeb Khan, who disowned his son Ibrahim for marrying for love. This decision forced Ibrahim into exile in London, leaving his family in financial ruin after his death. The transition from royalty to poverty is perfectly depicted through Zarnish, Ibrahim’s eldest daughter, who works tirelessly to support her mother and sisters.

One of the most powerful subplots involves Zaviyaan Khan, who disrupts a traditional “Jirga” to save a girl named Haya from the regressive practice of being married to the Quran. By marrying her himself, Zaviyaan challenges the dark customs of the village, setting a precedent for change within the Khan family.

The heart of the novel lies in the interaction between Shahryar Khanzada and Zarnish. Shahryar, driven by a promise to his grandmother, travels to London to bring Ibrahim’s family back to Pakistan. Zarnish, harboring deep-seated hatred for the family that abandoned her father, refuses to budge. Their encounters are electric, filled with sharp dialogues and a battle of wills that keeps the reader turning pages.

Ultimately, the novel explores whether long-held grudges can be dissolved by love and whether the sins of the patriarchs should be visited upon the children. It is a story about reclaiming one’s identity and finding home in the most unexpected places.

***************

Novel Summary in Urdu

ناول “تیرے صدقے سب میں واریا” مصنفہ ایمن رزاق کے قلم سے نکلا ایک ایسا شاہکار ہے جو انسانی جذبات، طبقاتی فرق، اور خاندانی رشتوں کی پیچیدگیوں کو بڑی خوبصورتی سے سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ کہانی دو متوازی دنیاؤں کی عکاسی کرتی ہے؛ ایک طرف معصوم ‘حوریہ’ ہے جو اپنی سوتیلی ماں کے ظلم اور باپ کی بے حسی کی چکی میں پس رہی ہے، اور دوسری طرف ‘خان حویلی’ کے بلند و بالا در و دیوار ہیں جہاں رعب، دبدبہ اور خاندانی اصولوں کی حکمرانی ہے۔

کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب برسوں سے بچھڑے ہوئے رشتوں کو تلاش کرنے کے لیے ‘شہریار خانزادہ’ میدان میں نکلتا ہے اور لندن میں مقیم اپنے چچا کی بیٹی ‘زرنش’ کے مدِ مقابل آتا ہے۔ یہ صرف ایک رومانوی کہانی نہیں بلکہ انا، نفرت، قربانی اور تقدیر کے فیصلوں کی داستان ہے جہاں ایک طرف جاہلانہ رسموں سے بچاؤ کی جدوجہد ہے تو دوسری طرف ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے کی کوشش۔ ایمن رزاق نے جس طرح کرداروں کی نفسیاتی کشمکش کو بیان کیا ہے، وہ قاری کو آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔

مرکزی کرداروں کا تعارف:

حوریہ (حور): کہانی کی مظلوم ہیروئن، جو بے حد حسین اور معصوم ہے۔ وہ اپنی سوتیلی ماں اقصیٰ اور سوتیلی بہنوں کے ظلم سہتی ہے، مگر اللہ پر کامل یقین رکھتی ہے۔

شہریار خانزادہ: خان حویلی کا بڑا چشم و چراغ، نیلی آنکھوں والا پروقار مرد جو اصولوں کا پکا اور جذبوں میں صادق ہے۔

زرنش ابراہیم: ابراہیم خان کی بیٹی، خوددار اور سخت مزاج لڑکی جو خان حویلی کے لوگوں سے نفرت کرتی ہے کیونکہ اسے لگتا ہے انہوں نے اس کے باپ کو تنہا چھوڑ دیا تھا۔

زاویان خان: شہریار کا کزن، جس نے ایک بہادرانہ قدم اٹھا کر ‘حیا’ نامی لڑکی کو جاہلانہ رسم کی بھینٹ چڑھنے سے بچایا اور اس سے نکاح کیا۔

اقصیٰ: حوریہ کی سوتیلی ماں، جو حسد اور نفرت کی آگ میں جلتی ایک منفی کردار ہے۔

************

About The Writer, Aiman Razzaq

ایمن رزاق اردو ادب کی ابھرتی ہوئی ایک ایسی لکھاری ہیں جن کی تحریروں میں معاشرتی مسائل اور انسانی جذبوں کی گہرائی نمایاں ہوتی ہے۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر پر اثر ہے، جو قاری کے دل پر براہِ راست دستک دیتا ہے۔ ایمن رزاق کو کردار نگاری میں خاص مہارت حاصل ہے، وہ اپنے کرداروں کو صرف الفاظ تک محدود نہیں رکھتی بلکہ ان میں زندگی کی روح پھونک دیتی ہیں۔

ان کی تحریروں میں خاص طور پر خواتین کے مسائل، خاندانی روایات کا جبر اور محبت کی پاکیزگی جیسے موضوعات ملتے ہیں۔ “تیرے صدقے سب میں واریا” میں انہوں نے جس طرح دیہاتی زندگی کی سادگی و ستم اور شہری زندگی کی چکا چوند و تلخی کو یکجا کیا ہے، وہ ان کی تخلیقی پختگی کا ثبوت ہے۔ ایمن رزاق کی یہ خوبی ہے کہ وہ قاری کو کہانی کے ہر منظر میں خود کو محسوس کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں، جو ایک کامیاب لکھاری کی پہچان ہے۔

********

Short Scene From Novel

“آپ نے ماما کو کیوں جانے دیا زرنش جان؟” وہ چہرہ ہاتھوں میں چھپائے پھوٹ پھوٹ کر رودی۔

“کیونکہ انہیں اپنی اصل منزل کی طرف لوٹ کر جانا تھا اور یہ دنیا کا نظام کے ایک دن ہم سب کو بھی جانا ہے ،ہمارے روکنے سے انہوں نے رک نہیں جانا تھا حورین بات کو سمجھنے کی کوشش کرو۔”

“ماما بھی چلی گئیں بابا بھی چلے گئے ہمارا کیا ہوگا زرنش جان ؟ ہمیں تو ماما کے ہوتے ہوئے بھی کوئی سکون کا سانس نہیں لینے دیتا اب تو ماما بھی چلی گئیں” وہ گھٹنوں میں سر دیے سسک اٹھی ۔

“ہم یہاں نہیں رہیں گے حورین ہم واپس چلے جائیں گے اور پھر ہم اپنی زندگی پہلے جیسے گزاریں گے “ژر ش نے اس کا چہرہ ہاتھوں میں تھام کر اس کے آنسو صاف کیے۔

“آپ لوگوں کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں بھابھی! میں آپ لوگوں کی زمہ داری اٹھانے کو تیار ہوں اور یہ میری بیوی ہے میرے ہوتے ہوئے کوئی اس سے اونچی آواز میں بات نہیں کر سکتا  ،اور میں اس کے سارے خواب پورے کروں گا”

آہل کمرے میں داخل ہوتے بولا

“ہمیں کسی کا احسان لینے کی ضرورت نہیں ہم کل کی فلائٹ سے واپس چلیں جائیں گے٫

“زرنش کوئی کہیں نہیں جائے گا اور اگر کسی نے چار کی تو میں سنبھال لوں گا جتنا حق باقی سب کا ہے اتنا تم لوگوں کا بھی ہے اور اب تو یہ حویلی تمہارے نام پر اس سے بڑھ کر کیا ثبوت چاہیے ؟” شہریار نرمی سے بولا۔

“مسٹر شہریار!تم حقیقت سے نا واقف ہو اور اگر تمہیں حقیقت بتا بھی دوں تو تم یقین نہیں کرو گے کیونکہ تمہیں یہ بات ہضم نہیں ہو گی”

۔کیا مطلب ؟” شہریار نے چونک کر اسے دیکھا

“مطلب یہ میری ماما کی موت کی وجہ تمہاری ماں ہے شہریار خان” زرنش تلخی سے بولی۔

“زرنش یہ کیا بکواس ہے ؟” شہریار نے مٹھیاں بھینچ ہاں وہ اس وقت اپنے حواسوں میں نہیں تھی لیکن کسی پر اتنا بڑا الزام عائد کرتے اس کی زبان نہیں لڑکھڑائی۔

,زرنش آپی کم از کم موقع تو دیکھ لیں ہماری ماما ہمیں چھوڑ کر جا چکی ہیں “حالے نور ان سب میں پہلی دفعہ بولی تھی

“بھابھی میں مورے سے بات کروں گا وہ آج کے بعد آپ سے کچھ نہیں کہیں گی لیکن میں آپ کو یہاں سے کہیں نہیں جانے دوں گا “

“آہل مج۔۔مجھے ماما پاس جانا ہے ” حورین نے اس کی آستین کھینچ کر اسے پکارا آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔۔

“میرا بچہ ہم جائیں گے نا میں لے کے جائوں گا اپنی جان کو” آہل نے اس کے آنسو صاف کیے۔

“آپ واقعی لے کے جائیں گے؟” حورین نے یقین دہانی کرنی چاہی۔

“ہاں میں واقعی لے کے جائوں گا ،تم رونا بند کرو”

“حالے نور بیٹا اب ہم چلتے ہیں بہت دیر ہو گئی ہے “انعم بیگم جو آس کی ساس تھیں وہاں آئیں ۔

“آنٹی آپ کون میں نے آپ کو نہیں پہچانا ؟” زرنش نے حیرت سے انہیں دیکھا۔

“آپی یہ ضرغام کی ماما ہیں میری ساس” حالے نور آہستگی سے بولی ۔

“یہ کب ہوا اور مجھے بتایا بھی نہیں کسی نے “

“آپی کل دوپہر کو میرا رشتہ پکا ہوا تھا اور یہ ماما کی فرمائش تھی”

وہ پھٹی پھٹی نگاہوں سے ان کو دیکھ رہی تھی

“آنٹی آپ رات یہی رک جائیں صبح چلی جائیے گا وقت دیکھیں اس وقت آپ جا جانا مناسب نہیں”

“نہیں بیٹا ضرغام انتظار کر رہا ہے بھابھی بہت اچھی تھیں اللہ ان کی آگے کی منزلیں آسان کرے اور اپنا خیال رکھنا” وہ اس کے ماتھے پر پیار دیتی بولی۔

“چلیں آنٹی میں آپ کو نیچے تک چھوڑ دیتی ہوں”حالے نور نے آنکھیں پونچھی اور ان کے ساتھ چل دی۔

“بیٹا کسی چیز کی ضرورت ہوئی تو بلا جھجھک بتانا میں ضرغام کے ہاتھوں بھجوا دوں گی اب تم ہماری بیٹی ہو” وہ شفقت سے بولیں

“جی آنٹی ،آپ کا شکریہ “

“ٹھیک ہے بیٹا اپنا خیال رکھنا ” وہ اس کے بالوں سہلاتی ضرغام کی طرف پلٹیں” چلیں ضرغام بیٹا؟”

“ماما آپ گاڑی میں بیٹھیں میں آتا ہوں”

وہ سر اثبات میں ہلاتی وہاں سے چلی گئیں

“بہت افسوس ہوا آنٹی جا؟” اس نے انعم بیگم کے جانے کے بعد بات شروع کی۔

“اللّٰہ کے حکم کے آگے ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟” حالے نے سر جھکا لیا۔

“آپ کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہوئی یا کوئی بھی پرابلم کوئی تو یہ میرا نمبر ہے مجھ سے رابطہ کر لیجیے گا “اس نے جیب سے اپنا کارڈ نکال کر حالے کی طرف بڑھایا۔

“شکریہ” حالے یک لفظی کہتی کارڈ تھام گئی۔

“چلتا ہوں مسز توبہ اپنا خیال رکھیے گا ” وہ سنجیدگی سے کہتا وہیں سے پلٹ گیا۔

حالے نور نے اپنے آنسو صاف کے اور پلٹی کہ کسی سے ٹکرائی ۔

“چچی کو گزرے وقت کی کتنا ہوا ہے تمہاری عیاشیاں شروع ہو گئیں ؟” زاویار طنزیہ بولا۔

“راستہ چھوڑیں میرا ،آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے بارے میں ایسی بکواس کرنے کا؟” اس نے ایک ایک لفظ زور دیا۔

“اگر یہاں وہاں تک اپنی حرکتیں سدھار لو،مس حالے ہمارے ہاں یہ سب نہیں چلتا “زاویار سرد انداز میں کہتا واک آؤٹ کر گیا۔

حالے نور نے نم آنکھوں سے اس کی پشت کو دیکھا ماں کا غم بھلائے نہیں جا رہا تھا ور اوپر سے وہ اپنے زہریلے الفاظ اس کے دل کو جال چکے تھے وہ سر جھٹک کر اندر کی طرف بڑھ گئی۔

****************

Download Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Aiman Razzaq All Novels Link

Nain jaan by Zainab Sarwar Complete

Dosti aur parwaz e mohabbat by Sadaf Aslam Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 522 Views

Leave a Comment