Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed download pdf
Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Rubina Ahmed is an emerging new writer and Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed. For better result click on the image to zoom it.
************
Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed Summary
“اک امید ہو تم” ایک جذباتی، درد بھری اور امید سے بھرپور کہانی ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کی زندگی دکھ، جدوجہد اور قربانیوں سے بھری ہوئی ہے، لیکن وہ ہر حالت میں امید کا دامن تھامے رکھتی ہے۔ ناول میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک چھوٹی سی “امید” انسان کو جینے کا حوصلہ دیتی ہے، چاہے حالات کتنے ہی سنگین کیوں نہ ہوں۔
کہانی کا مرکزی خیال یہ ہے کہ اگر زندگی دکھ دیتی ہے تو قدرت امید بھی دیتی ہے، جو انسان کو سنبھالتی ہے، سہارا دیتی ہے۔ ناول کے کردار بہت خوبصورتی سے لکھے گئے ہیں، جن کے جذبات، فیصلے اور تکلیفیں قاری کے دل کو چھو جاتی ہیں۔ اس ناول میں محبت، درد، وفا، اور قربانی کے تمام رنگ موجود ہیں۔
************
About The Writer, Rubina Ahmed : A New Literary Voice
روبینہ احمد ایک معروف اردو ناول نگار ہیں جنہوں نے اپنے جذباتی اندازِ تحریر اور حقیقت سے قریب تر کرداروں کی وجہ سے قارئین کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ ان کی تحریریں محبت، قربانی، درد، اور امید جیسے موضوعات کے گرد گھومتی ہیں۔ وہ انسانی رشتوں کی پیچیدگیوں کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں اور ان کی کہانیوں میں قاری خود کو جھلکتا ہوا محسوس کرتا ہے۔ “اک امید ہو تم” ان کے دل کو چھو لینے والے ناولوں میں سے ایک ہے، جو کئی قارئین کے دلوں کو چھو چکا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Rubina Ahmed All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed
مجھے تو فخر محسوس ہوتا ہے کہ تم میری دوست ہو۔۔تم بہت اچھی ہو۔۔!! پتا ہے کیوں۔۔؟؟کیونکہ تم میں کھوٹ نہیں ہے۔تم اوتر سے بھی ایسی ہی ہو جیسی اپنے دل سے ہو۔تم لوگوں کو دیکھ کر ان سے مل کر ان کے مزاج اور پسند میں خود کو نہیں ڈھالتی۔بلکہ جیسی ہو ویسی ہی مضبوط اور ثابت قدم رہتی ہو
۔یہ رنگین دنیا؛ یہ چمک دمک؛ یہ سجاوٹیں بھی تم پر اثر نہیں کرتیں۔سچ بات کہوں تو تم منافق نہیں ہو۔۔!!تم جیسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں۔اور سچی میں خوش قسمت ہوں کہ تم مجھے ایک اچھی دوست کی صورت میں ملی۔ثمرہ خوشی سے بات کرتے کرتے تھوڑی جزباتی ہوئی اور آنکھوں میں نمی لیے ذینی کے گلے لگ گئی۔ارے خیر تو ہے۔۔۔!! کوئی کام پڑ گیا ہے کیا مجھ سے۔۔۔۔؟بڑا مکھن لگا رہی ہو آج تو۔۔۔!!
ذینی اسکی جزباتی حالت دیکھ کر اسے کان کے قریب سرگوشی سے بولی۔۔۔۔۔.ارے مکھن نہیں لگا رہی اور نا ہی کسی مطلب کے تحت کہہ رہی ہوں۔بلکہ میرے بابا کہتے ہیں اگر کسی کی کوئی بات اچھی لگے تو اسکی تعریف اسکے سامنے کرنی چاہیے اس سے آپکو بھی خوشی ملے گی اور اسے بھی۔اچھا اب میری تعریفیں بند کرو اور یہ بتاؤ کہ گھر کب جانا ہے بہت دیر ہوگئی ہے امی بھی پریشان ہورہی ہوں گی۔
****************
You Tube (All Episodes)
Play List
How To Download Ik umeed ho tum novel by Rubina Ahmed
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 788 Views






















