Kun Faya Kun by Ayesha Arif download pdf
(Current Episode 1 to 4)
Kun Faya Kun by Ayesha Arif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Ayesha Arif is an emerging new writer and Kun Faya Kun by Ayesha Arif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf
Junoon e ishq by Ayesha Arif download pdf
Khasara novel by Ayesha Arif download pdf
Kun Faya Kun by Ayesha Arif Complete novel
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Kun Faya Kun by Ayesha Arif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Kun Faya Kun by Ayesha Arif Novel Summary
سب کی زندگیوں میں ایسا موڑ آتا ہے جب وہ بہت کچھ سمجھنے لگتا ہے اپنا اچھا برا سب جان جاتا ہے
وہ ایسا موڑ ہوتا ہے کہ انسان اپنی ساری خواہشات ختم کردیتا ہے لوگوں کے مفاد اور لوگوں کی نیتوں کو سمجھنے لگتا ہے اور وہ سوچتا ہے کہ کاش–کاش میں اس راستے پر نہ چلتا اور جانتے ہیں وہ راستہ ہمیں روشنی کی بجائے اندھیرے میں لے جاتا ہے زندگی میں ہر انسان خسارہ کردیتا ہے بعض اس خسارے کی وجہ سے اپنی زندگی اجاڑ دیتے ہیں اور بعض روشنی کی طرف چلے جاتے ہیں اس سب کے پیچھے اللہ کی رحمت ہے وہ جیسے چاہے ہدایت بخش دے اور ہدایت تو انھیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہو
************
About The Writer, Ayesha Arif : A New Literary Voice
عائشہ عارف ایک باصلاحیت اور متاثر کن ناول نگار ہیں جو اپنی تحریروں میں گہرے جذبات، روحانی پہلو اور زندگی کے پیچیدہ مسائل کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف محبت اور رشتوں کی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں بلکہ ان میں انسانی نفسیات، تقدیر اور روحانی پہلوؤں کو بھی خاص اہمیت دی جاتی ہے۔
“کن فیکون” ان کا ایک ایسا ناول ہے جو عقیدے، امید اور زندگی کے نشیب و فراز کو بیان کرتا ہے۔ ان کی کہانیوں میں جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے، جو قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ عائشہ عارف کا اندازِ تحریر سادہ مگر پراثر ہے، جو قارئین کو ان کے الفاظ کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ayesha Arif All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Kun Faya Kun by Ayesha Arif
میرال پیچھلے اٹھ گھنٹوں سے لاپتہ ہے– پالر ہر جگہ دیکھ لی ہے –اللہ جانے کہاں چلے گئی ہے پولیس بھی پیچھلے تین چار گھنٹوں سے خاک چھان رہی ہے سمجھ نہیں آرہا کہاں تلاش کریں —
اچھا —” اسکا انداز سرسری سا تھا لہجہ بلکل سادہ ٹھہرا سا — اسکی شخصیت سے بالکل الگ سا —
آپ فکر مت کریں میں اس معاملے کو سنبھالتا ہوں میں تایا جان کو مل لوں–” انکے کندھے کو آہستہ سے تھپتھپا کر وہ آگئے چلتا ہوا آیا —
آپ کچھ کرتے کیوں نہیں– ڈھونڈے میری بچی کو”
فضیلت دعا یہی کرو وہ واپس کبھی نہ آئے یہاں “
انہوں نے جھکے سر کے ساتھ کہا–
آپ کیا کہہ رہے ہیں– آپ ایسا کیسے بول سکتے ہیں فضیلت نے روتے ہوئے کہا–
تمھیں اب بھی یہ کیوں لگتا ہے کہ وہ اغوا کی گئی ہے خود گئی ہے وہ — اپنی مرضی سے —
آج لگ رہا ہے کہ بیٹیاں واقعی میں بوجھ بن جایا کرتی ہے اتنا کہتے انہوں نے چپ ہونے کے ساتھ ہی سر کو جھکاتے ہوئے غیر محسوس انداز میں چہرہ چھپا لیا جو ایکدم سرخ ہوگیا تھا حارث انکے پاس آکر رک گیا
فضیلت اسے دیکھتے ہی اسکے ساتھ لپٹ گئی
حارث کہی سے ڈھونڈ کر لا دو میری بچی کو — تمھیں اللہ کا واسطہ ہے — ” حارث انھیں حوصلہ دینےلگا –” انٹی — آپ اس طرح ہمت مت ہارے –
****************
Click the link below to download Kun Faya Kun by Ayesha Arif in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 to 4 | Episode 1 to 4 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 to 4 |
Kun Faya Kun by Ayesha Arif Episode 1 to 4 Online Reading
How To Download Kun Faya Kun by Ayesha Arif
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 605 Views


















