Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Complete novel pdf

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Download pdf

(Current Episode 1)

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Soulful Journey of Faith, Love, and Redemption

Introduction In the vast world of Urdu literature, where romance and social issues often dominate, Aniqa Khan’s latest novel, “Alam-e-Arwah Ke Sathi,” emerges as a breath of fresh air. It is not just a story; it is a spiritual awakening wrapped in the layers of suspense and human emotions. As one of the most promising Urdu novel writers, Aniqa Khan explores the mystical concept of the “World of Souls” (Alam-e-Arwah) and how our pre-destined connections influence our earthly lives. This blog post dives deep into the heart of this masterpiece, discussing its themes, characters, and why it is a must-read for every famous authors’ enthusiast.

The Concept of “Alam-e-Arwah” The title itself refers to the realm where all souls resided before being sent to Earth. The novel beautifully integrates the Quranic concept of “Ahad-e-Alast” (The Covenant), where every soul testified to the Lordship of Allah. The author suggests that the people we feel an instant connection with on Earth are often those our souls were close to in the Alam-e-Arwah. This spiritual depth sets it apart from generic romantic fictions.

Plot Overview and Character Dynamics The story of “Alam-e-Arwah Ke Sathi” begins with a heavy dose of suspense. We meet Altamsh Uraibi, an ASP whose life is a blend of professional power and personal agony. Eight years later, he is seen crying over a grave, calling himself a murderer. This hook keeps the readers glued to the pages.

Altamsh is a complex character. On one hand, he is a dedicated police officer, and on the other, he is a man haunted by the shadows of his past, especially his lost love, Aweeza Roy. The entry of Habban Roy, Aweeza’s husband, introduces a triangle of pain, jealousy, and fate. The novel doesn’t just focus on romance; it highlights the role of social media, the struggles of orphans, and the path to righteousness (Rah-e-Haq).

Themes of Redemption and Faith Aniqa Khan’s primary goal is to bring her readers closer to Allah. The journey of the characters from the darkness of sin to the light of faith is portrayed with great sensitivity. The novel teaches that no matter how far one has strayed, the door to repentance is always open. It emphasizes that incomplete stories in this world might find their completion in the hereafter, especially for those who are truly “companions of the soul.”

Why You Should Read This Novel If you are looking for the best Urdu fiction writers who offer more than just a typical love story, Aniqa Khan is the answer. Her writing style is engaging, and her ability to weave Islamic teachings into a modern-day setting is commendable. The suspense remains till the end, and the emotional intensity is palpable.

***************

Novel Summary in Urdu

عالمِ ارواح سے مراد وہ عالم یعنی دنیا ہے جس کو روحوں کا عالم کہا گیا ہے جس میں تمام بنی آدم کی روحوں سے “عہد” لیا گیا حضرت آدام علیہ سلام سے لے  کر قیامت تک آنے والے آخری انسان کی روح سے رب العمین نے ایک “عہد” لیا جیسے “عہد الست” کہتے ہیں یہ “عہد” “عہد الست” کہلاتا ہے جو “الست بربکم” سے بنی ہوئی ترکیب ہے

یہ حضرت آدام علیہ سلام کی تخلیق کے بعد اُنکی پشت سے ہونے والی تمام اولاد سے لیا گیا اور (یاد کیجئے) جب آپ کے رب نے اولادِ آدم کی پشتوں سے اُنکی نسل نکالی اور اُن کو اُنہی کی جانوں پر گواہ بنایا (اور فرمایا) کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟(سب) بول اُٹھے کیوں نہیں! (تو ہی ہمارا رب ہے) ہم گواہی دیتے ہیں تاکہ قیامت کے دن یہ (نہ) کہو کہ ہم اس “عہد” سے بے خبر تھے

یہ عالم ارواح جسکو “عالمِ  برزخ” یا “عالمِ زر” بھی کہتے ہیں نہ وہ ابدی تھا اور نہ یہ دنیا اب اس موت کے بعد جب ہم اٹھیں گئے تو تب کی زندگی ابدی زندگی ہوگی جو ہمیشہ رہنے والی ہوگی! اس دنیا میں آنے سے پہلے ہم ایک اور زندگی گزار آۓ ہیں اور اُسکا تصور بہت کم لوگوں کو حاصل ہے ہمیں بے وقت ایسا لگتا ہے جیسا ابھی ہو رہا ہے ویسا پہلے بھی ہوچُکا ہے

یہ نشانی ہے اُس زندگی کی جو ہم جی کر آۓ ہیں اُس زندگی کا نام “عالم ارواح” ہے وہ “عالمِ ارواح” جہاں روحیں ملا کرتی ہیں وہ “عالمِ ارواح” جہاں روحیں ایک دوسرے کے ساتھ جُڑ چکی ہیں وہ دنیا میں بھی ایک دوسرے کو پہچان جاتی ہیں کیونکہ اُنکے دل دنیا میں بھی ایک دوسرے سے جُڑ جاتے ہیں “عالمِ ارواح” میں جن روحوں کے درمیان محبت تھی یا عشق تھا دنیا میں وہ کسی روکاوتیں یا آزمائشوں کی وجہ سے مل نہیں پاتے مگر وہ “عالمِ ارواح کے ساتھی” ہیں وہ دوبارہ “عالمِ ارواح” میں ہی ملیں گے

“عالمِ ارواح” میں جو روحیں سب سے زیادہ قریب ہوں گی وہ دنیا میں ملے گی تو انہیں ایک دوسرے سے محبت ہو جائے گی اور اگر “عالم ارواح” جن لوگوں کو اپس میں محبت ہوگی دنیا میں ان کے درمیان رکاوٹیں ائیں گی ازمائشیں ہوں گی پھر وہ دوبارہ “عالم ارواح” میں ملیں گے۔۔ یہ کہانی “عالمِ ارواح” ، اسلام اور ادھوری داستانوں پر لکھی گئی ہے

“عالمِ ارواح کے ساتھی” ایک ایسی داستان ہے جو مابعد الطبیعیات اور انسانی جذبات کے گرد گھومتی ہے۔ یہ ناول “عہدِ الست” کے اس تصور پر مبنی ہے کہ روحیں دنیا میں آنے سے پہلے عالمِ ارواح میں ایک دوسرے سے مل چکی ہوتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ دنیا میں اجنبی ہونے کے باوجود کچھ لوگ ایک دوسرے کے دل کے بہت قریب ہو جاتے ہیں۔

کہانی میں جہاں روحانیت اور اسلام کا پیغام موجود ہے، وہیں سسپنس، تھرل، سوشل میڈیا کے اثرات اور ادھورے عشق کی تڑپ بھی شامل ہے۔ یہ ناول قارئین کو یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اور گناہوں کی زندگی کو خیرباد کہہ کر راہِ حق اختیار کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔ التمش اریبی اور حبان رائے جیسے کرداروں کے ذریعے مصنفہ نے محبت، نفرت اور پچھتاوے کے مختلف رنگوں کو نہایت مہارت سے پیش کیا ہے۔

کرداروں کا تعارف:

التمش اریبی: کہانی کا مرکزی کردار، ایک اے ایس پی (ASP) جو بظاہر بہت سخت مزاج، ایماندار اور امیر ہے، لیکن اندر سے ماضی کے زخموں اور کرب سے چور ہے۔

آویزہ رائے: وارث رائے کی بہن، جو اب حبان رائے کی بیوی اور “رائے انڈسٹری” کی CEO بن چکی ہے۔ التمش کا ماضی اس سے جڑا ہے۔

حبان رائے: آویزہ کا شوہر، جو ایک پرکشش اور وجیہہ شخصیت کا مالک ہے، التمش کے لیے یہ کردار رشک اور جلن کا باعث ہے۔

عمار رانا اور بہرام بن عدید: التمش کے قریبی دوست جو کہانی میں مزاح اور دوستی کا رنگ بھرتے ہیں۔

حمزہ: التمش کا سابقہ دوست جو فراز کی بے گناہی کے لیے لڑ رہا ہے۔

************

About The Writer, Aneeqah Khan

اردو ادب کی دنیا میں جب بھی جذبات کی عکاسی اور انسانی فطرت کے تاریک و روشن پہلوؤں کی بات ہوگی، تو دانش کا نام ایک ابھرتے ہوئے اور حساس تخلیق کار کے طور پر سامنے آئے گا۔ “انتقامِ جنون” کے ذریعے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ ایک قلمکار کی عمر نہیں بلکہ اس کے مشاہدے کی گہرائی اہم ہوتی ہے۔ دانش کا اسلوب سادہ مگر اثر انگیز ہے، جو قاری کے دل کے تار چھیڑ دیتا ہے۔

ان کی تحریر میں دوستی کی مٹھاس بھی ہے اور دھوکے کی تلخی بھی۔ وہ کرداروں کو اس طرح تخلیق کرتے ہیں کہ “ازلان جعفر” جیسے پیچیدہ کردار بھی کہانی کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ اردو کے بہترین فکشن رائٹرز میں اپنا مقام بنانے کا عزم رکھنے والی انیقہ کا یہ ناول ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جو قاری کو مجبور کرتا ہے کہ وہ کہانی کے ہر لفظ کو محسوس کرے۔

********

Short Scene From Novel

“معاف کردو مجھے معاف کردو میں آپکا گناہ گار ہوں میں آپکا قاتل ہوں میں اگر گولی نا چلاتا تو آپ زندہ ہوتے میں آپکو مارنا نہیں چاہتا تھا میں نہیں چاہتا تھا پر۔۔۔ پر میں مجبور تھا اگر میں گولی نا چلاتا تو آپ چلا دیتے اور ۔۔۔ اور وہ مرجاتی میں اُسے بچانے آیا تھا میں آپکو مارنا نہیں چاہتا تھا

معاف کردو مجھے مت دو اتنی بڑی سزا روز روز مر رہا ہوں میں اُٹھ جاؤ یار ایک مہینہ ہوا سوۓ ہوۓ اب تو اُٹھ جاؤ اور گھر چلو آپکو پتا ہے میں نے وہ گن دیکھی تھی جو آپ نے اُس پر تانی تھی جس سے آپ اُسے مارنا چاہتے تھے وہ۔۔۔ وہ۔۔۔ وہ گن خالی تھی اُس میں گولیاں نہیں تھیں وہ خالی تھی کیوں؟ کیوں کرا آپ نے ایسا؟”

اُسکا دل پھٹ رہا تھا اُسکا دل چاہا وہ یہی ایک اور قبر کھود کر خود دفن ہوجاۓ اُسکی آنکھوں میں کرب ٹہر آیا (تم نے دیکھی ہیں کبھی کرب زدہ آنکھیں؟) اُسکا وجود چھنی چھنی ہوا

(تم نے دیکھا ہے کبھی وجود کا چھنی چھنی ہونا؟) اُس نے خود کو قبر میں محسوس کرا (کیا تم نے کبھی خود کو قبر میں محسوس کرا ہے؟) اُسے محسوس ہوا اُسکا سانس بند ہورہا ہے  اُس نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھا قبر کے نیچے گھٹنوں کے بل بیٹھا الفظ حلق میں دم توڑ گۓ سنہری آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے

سانس کا بند ہونا موت ہوتا ہے اور وہ مرنا چاہتا تھا پر شاید اُسکے لیے موت سے بھی بدتر سزا تھی ایک دم اُسکا سانس بحال ہوا آنسوں کی لڑیاں ٹوٹ کر چہرے پر بکھر گئیں اُسکا غم تازہ تھا وہ گناہ گار تھا وہ قاتل تھا

کیا دیکھا ہے تم نے کبھی کسی قاتل کو ایسے روتے ہوۓ؟ وہ کون تھا اور قبر کے اندر کون موجود تھا یہ کوئی نہیں جانتا تھا پر وہ روز قبر پر آتا روتا اور کہتا “ایک مہینہ ہوا سوۓ ہوۓ اب تو اُٹھ جاؤ اور گھر چلو” یہ روز کا معمول بن گیا تھا۔۔

****************

Download (Latest Episode 1)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Writer illustration

About the Writer

Aneeqah Khan

Explore more Urdu novels by Aneeqah Khan, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.

View All Novels by This Writer →

Download (Previous Episodes) Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link

Online Reading (All Episodes Links)

Aneeqah Khan All Novels Link

Be Shart Ishq by Aqsa Malik

Sawera Andheri raton ka by Sumaira Saeed Complete

Tera sath har pal khas tha by Amna Shahid Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 683 Views

Leave a Comment