Ankaboot novel by Bint e Asif download pdf
(Current Episode 2)
Spiritual based novels, Reality Based Novels.
Ankaboot by Bint e Asif Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Spiritual based novels, Reality Based Novels.
Bint e Asif is an emerging new writer and Ankaboot by Bint e Asif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Ankaboot by Bint e Asif Complete novel
Hijjabi afsana by Bint e Asif Complete
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ankaboot by Bint e Asif is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ankaboot. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 2) Ankaboot by Bint e Asif in pdf.
Download (Previous Episodes) Ankaboot by Bint e Asif in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 | Episode 2 |
If you like other Spiritual, Reality Based Novels plz read these novels also:
Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi complete novel
Anmol se bemol by Saba Mughal Complete
********************
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Bint e Asif All Novels Link
****************
About the writer: Bint e Asif
بنتِ اسف ایک باصلاحیت اُردو افسانہ نگار ہیں جنہوں نے مختصر کہانیوں کے ذریعے قارئین کے دلوں میں اپنی خاص پہچان بنائی ہے۔ ان کی تحریروں میں جذبات کی گہرائی، معاشرتی مسائل کی عکاسی اور کرداروں کی حقیقت پسندی نمایاں ہوتی ہے۔
بنتِ اسف روزمرہ کے عام موضوعات کو خاص انداز میں بیان کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو نہ صرف کہانی سے جوڑتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر پُراثر ہے جو ہر طبقے کے قاری کو متاثر کرتا ہے۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Sneaks Of Ankaboot by Bint e Asif
” ایک بات میری یاد رکھو کان کھول کر! میں اس کی(بہن کی) شادی کسی اچھی جگہ کرنا چاہتا ہوں۔ دوسری بات میرے پاس سب میری محنت سے ہے، کسی کو زبردستی نہیں؛ لیکن میں راتوں کو جاگا اور پڑھا، اس دین کو پھیلا بھی میں رہا ہوں۔
تم ایک جاہل عورت ہو جا کر پہلے اپنا چہرہ دیکھو پھر آنا مجھ سے بحث کرنے؛ بلکہ نہیں! تم زرا جا کر اپنے گھر آرام کرو! ” پوری سوچ بچار سے بولا۔
” تم۔۔۔تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے،میں تمہاری بیوی ہوں، تین سال ہو گئے ہیں اس شادی کو اور اب۔۔۔۔اب تم مجھے چھوڑنے کی باتیں کرتے ہو۔ میں دکھ میں تمہارا سایہ بنی،تپتی ہوئی گرمی میں چھاؤں بنی، روتے ہوئے چہرے کے لیے کندھا بنی رہی،
ہمت ہار جانے پر تمہارے لیے ۔۔۔صرف تمہارے لیے حوصلے کی چٹان بنی رہی اور تم آج مجھے یہ کہہ رہے ہو، تم ایسا کیسے کر سکتے ہو؟ ” آنسوؤں نے ہلک تک بسیرا کیا.
” مجھے کام ہے یہ سوئی چھ تک آۓ” گھڑی اس وقت پانچ کے ہندسے سے سرک رہی تھی ہاتھ سے انگلیاں کھولے پنجہ دیکھایا” تو تم تیار نظر آؤ مجھے! “لہجہ تحکم آمیز تھا۔
“تامل یہ کیا کہہ رہے ہو! میں تم سے محبت کرتی ہوں۔ کیسے تم مجھے بیچ راستے میں تنہا چھوڑ سکتے ہو؟ تم ایسا کیسے کر سکتے ہو۔ میں کیسے رہوں گی تمہارے بناء، مجھے تمہارے بغیر رہنے کی عادت نہیں ہے ایسا مت کرو! “
“کس نے کہا تھا میرے معاملات میں بولو؟ ایک بار کی بات سمجھ جایا کرو؛ لیکن امی کی طرف ہو آنا اب! “سر پہ دھماکہ کرتا کمرے سے نکل گیا۔ وہ نکل گیا لیکن ایک وجود تھا جو کمرے میں جیسے دھے سا گیا تھا،
اب صبح امی کے گھر جانا ہی تھا، پلنگ سے ٹیک لگائے آنسوؤں میں روانی آ چکی تھی اور وہ بس سر جھکائے آنسو بہاتی جا رہی تھی، خاموش آنسو جن کی صدائیں عرش والا سن رہا تھا.
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 853 Views











