Badly ki aag by Haya Shanzo download pdf
(Current Episode 20)
Cousin marriage based novels, Gangster Based Novels, Politics based novels.
Badly ki aag by Haya Shanzo complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Cousin marriage based novels, Gangster Based Novels, Politics based novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Haya Shanzo is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Haqeeqat by Haya Shanzo Season 1 Complete
Sachi Mohabbat afsana by Haya Shanzo
Haqeeqat Season 2 by Haya Shanzo Complete
Badly ki aag by Haya Shanzo Complete novel download pdf
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Badly ki aag by Haya Shanzo All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Badly ki aag by Haya Shanzo Novel Summary
اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے ہاتھوں سے رسوائی بھی ملتی ہے بہت سے آپ کے چاہنے والے وقت آنے پر بدل جاتے ہیں جب آپ کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو ۔
“بدلے کی آگ” ایک جذباتی اور حقیقت پسندانہ کہانی ہے، جو محبت، دھوکہ، اور انسانی رویوں کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس ناول میں دکھایا گیا ہے کہ جس سے محبت کی جائے، اکثر وہی سب سے بڑا درد بھی دے سکتا ہے۔ بعض اوقات، وہ لوگ جن پر ہم سب سے زیادہ بھروسا کرتے ہیں، مشکل وقت میں ہمیں تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔ کہانی میں محبت کے حسین جذبے کے ساتھ ساتھ بےوفائی اور آزمائش کے لمحات بھی دکھائے گئے ہیں، جو قاری کو جذباتی طور پر جکڑ لیتے ہیں۔
************
About The Writer, Haya Shanzo : A New Literary Voice
حیا شانزو ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیاں لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں جذباتی گہرائی اور زندگی کے تلخ حقائق کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ “بدلی کی آگ” ان کی ایک ایسی تخلیق ہے، جو قارئین کو محبت اور رشتوں کی حقیقتوں پر غور کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Haya Shanzo All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Badly ki aag by Haya Shanzo
یہ تم نے کیا کیا ہے ۔ تم پر بھروسہ کر کے تمہیں ایم این اے بنایا گیا تھا ۔ اور تم نے ہمیں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
صیام : بابا میں بھی ایسے ہی برباد ہوا تھا
احمد: کیسی باتیں کر رہے ہو تم صیام تمہارا بزنس ڈوبا اس میں پولیٹکس کہاں سے آگئی ۔ اور برباد اب بھی تم ہی ہوئے ہو ۔ آخر ایسا کیا کیا ہے تم نے جو پولیس بھی آگئی ۔
ابھی احمد پاشا یہی پوچھ رہے ہوتے صیام سے جب پولیس اندر آتی ہے ۔ اور کہتی ہے
“صیام پاشا آپ کو کرپشن کے کیس میں ہم گرفتار کرنے آئے ہیں ۔”
جب احمد اور حماد پاشا نے صیام کو حیرانگی سے دیکھا تھا ۔
احمد : پولیس افسر آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے آج تک ہمارے گھر کے کسی فرد نے کرپشن نہیں کی تو آپ کیسے ۔۔۔
پولیس: ان کے خلاف ہمارے پاس تمام ثبوت ہیں
جب صیام بڑبڑاتا “بلیک سنیک ، آخر کون ہو تم جس نے مجھے برباد کر دیا وہ بھی دائم کے لیے”
****************
Click the link below to download Badly ki aag by Haya Shanzo in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 to 14 | Episode 1 to 14 |
| Episode 15 | Episode 15 |
| Episode 16 | Episode 16 |
| Episode 17 | Episode 17 |
| Episode 18 | Episode 18 |
| Episode 19 | Episode 19 |
| Episode 20 | Episode 20 |
Online Reading (All Episodes Links)
Badly ki aag by Haya Shanzo Episode 20 Online Reading
How To Download Badly ki aag by Haya Shanzo
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 639 Views



















Iski baqi episodes q nhe hy