About The Novel Be zarar Ishq by Javeria Choudhary
Be zarar Ishq by Javeria Choudhary Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Be zarar Ishq by Javeria Choudhary is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
***************
Novel Summary in Urdu
“بے ضرر عشق” ایک مقبول رومانوی اردو ناول ہے جسے جویریہ چودھری نے لکھا ہے۔ یہ ناول آج کل قارئین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
اس ناول کا عنوان، “بے ضرر عشق”، قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ کیا عشق کبھی “بے ضرر” ہو سکتا ہے؟ یہ ایک ایسا عنوان ہے جو کہانی کے مواد اور کرداروں کے درمیان تعلقات کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے۔
****************
About The Writer, Javeria Choudhary
جویریہ چوہدری اردو ادب کے افق پر ایک ایسا ابھرتا ہوا نام ہیں جنہوں نے نہایت کم عرصے میں اپنی منفرد طرزِ تحریر اور حقیقت پسندانہ کردار نگاری سے قارئین کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے۔ ان کے قلم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ انسانی نفسیات کے پیچیدہ پہلوؤں کو نہایت سادہ اور عام فہم انداز میں بیان کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔ جویریہ کی تحریروں میں معاشرتی مسائل، خاندانی جڑت اور جذبات کی شدت کا ایک ایسا حسین امتزاج ملتا ہے جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
ان کا اسلوبِ بیاں نہایت پختہ اور تجسس سے بھرپور ہے، جہاں وہ ہر کردار کو اس کی تمام تر خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ پیش کرتی ہیں۔ ان کی کہانیوں میں صرف ہیرو اور ولن نہیں ہوتے، بلکہ ایسے انسان ہوتے ہیں جو حالات کے جبر تلے فیصلے کرتے ہیں۔ ان کی ادبی خدمات کا مقصد اردو فکشن میں نئے اور جدید رجحانات کو متعارف کروانا ہے، جس کی بدولت وہ نئی نسل کے مقبول ترین مصنفین کی صف میں شامل ہو رہی ہیں۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
زیان۔۔۔
کنگ کوبرا نام ہے میرا سمجھی۔ وہ اسے پیچھے دھکا دیتے ڈھاڑا۔ حوراب نیچے گر گئ۔
کنگ کوبرا اسے یونہی چھوڑ کر سڑھیاں چڑتے اپنے کمرے میں جانے لگا۔
حوراب اٹھ کر اس کے پیچھے بھاگی۔
جیسے ہی وہ اپنے کمرے میں داخل ہوا پیچھے سے حوراب بھی جلدی سے اندر آ گئ۔
اسے اپنے کمرے میں دیکھ اس کا میٹر گھوم گیا۔
کس مٹی سے بنی ہو تم؟؟ وہ اس کا بازو دبوچتے بولا۔
مٹی سے نہیں تمہاری پسلی سے بنی ہوں۔ وہ آنکھیں ٹپٹپاتے بولی۔ روئ روئ آنکھیں بہت پیاری لگ رہی تھی۔ لیکن کنگ کوبرا کو اس وقت وہ زہر لگ رہی تھی۔
ہٹو پیچھے۔ وہ اسے پیچھے کرتے الماری کی طرف بڑھا۔ حوراب بھی اس کے پیچھے چلنے لگی۔
کنگ کوبرا نے اسے گھورا۔ لیکن مسکرانے لگی۔
کنگ کوبرا گہرا سانس لیتے واشروم جانے لگا لیکن حوراب کو پیچھے آتے دیکھ روکا۔
اب کیا میرے پیچھے واشروم میں بھی آؤ گی؟؟ وہ اکتاتے ہوۓ بولا۔
مجھے کوئ مسئلہ نہیں۔ وہ مسکراہٹ دباتے بولی۔
یہی رہو تم۔
کیوں آپ کو شرم آتی ہے؟؟ وہ اس کی آنکھوں میں دیکھتے بولی۔
کنگ کوبرا اس کی بےباکی پر حیران ہو گیا۔
تم میں شرم نام کی کوئ چیز ہے بھی یا نہیں؟؟
نہیں۔ شرمانے کے لیے آپ ہونا۔ وہ اس کے سینے پر ہاتھ رکھتے اس کی آنکھوں میں دیکھتے بولی۔
کنگ کوبرا اس کے ہاتھ جھٹکتے جلدی سے اندر جاتے دروازہ بند کر گیا مبادہ کہی وہ اندر ہی نہ آ جاۓ۔
اس کی اس حرکت پر حوراب کھلکھلا کر ہنسی۔
اس کی ہنسی کی آواز سنتے کنگ کوبرا نے ضبط سے آنکھیں بند کرتے دوبارہ کھولیں۔
****************
Download Be zarar Ishq by Javeria Choudhary in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading

About the Writer
Javeria Choudhary
Explore more Urdu novels by Javeria Choudhary, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →اگر آپ جویریہ چوہدری کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Javeria Choudhary All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Khuda ki lathi by Maheen Naqwi Complete download pdf
Mohabbat ta abad sawera by Maria Sohail Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 912 Views






















