Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad Complete pdf

Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad Download pdf

Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad

********************

Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad Summary

بزرگ (سمندر کے کنارے): یہ کردار ایک “رہبر” یا “فرشتے” کی صورت میں دکھایا گیا ہے جو کہانی میں کلائمکس (Climax) اور تبدیلی کا باعث بنتا ہے۔

مرجان: ایک ایسے شخص کی نمائندگی کرتا ہے جو ماضی کے ملبے تلے دبا ہوا ہے۔ اس کا کردار قارئین میں ہمدردی پیدا کرتا ہے۔

بسما: ایک حساس اور ذمہ دار لڑکی کا کردار ہے جو اپنی ذات سے زیادہ دوسروں کی خوشیوں اور عزت کا سوچتی ہے۔ اس کی بیماری دراصل اس کے ذہنی کرب کی عکاسی کرتی ہے۔

************

About The Writer, Sania Sajjad

میں ثانیہ سجاد ، لکھنے کا شوق رکھنے والی ایک عام سی لڑکی ہوں۔ میری تحریر میں انسانی جذبات، سماجی مسائل اور زندگی کی چھوٹی چھوٹی تلخ حقیقتوں کی عکاسی ملتی ہے۔ افسانے کے ذریعے میں قارئین کو سوچنے، محسوس کرنے، اور اپنے گرد و نواح کے ماحول پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔

********

Short Scene of Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad

احمر ، میرے بھائی ،

جاؤ نا میرا بیگ تو لے آؤ ، پلیز ۔

احمر جو ابھی ابھی بیٹھا تھا اپنے سانسوں کو نارمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ،

تم خود جاؤ یار۔ مجھے نہیں جانا، اتنی مشکل سے چڑھے ہیں ابھی، احمر نے منہ بنا کر کہا۔

دوست نہیں ہو تم میرے؟ جاؤ نا پلیز ،

چلو شاباش مرجان نے اُسے ہنستے ہوئے اُکسایا۔

باقی دوستوں نے بھی احمر کو کہا، جاؤ نہ یار دوست کے لئے اتنا نہیں کرسکتا؟

ٹھیک ہے، زیادہ بلیک میل نہ کرو، جا رہا ہوں، لاتا ہوں ، احمر نے منہ بناتے ہوئے جواب دیا۔

یہ کہتے ہی وہ تیزی سے نیچے کی طرف لپکا، جبکہ باقی دوست گپ شپ میں لگ گئے تھے۔

وہ تیزی سے نیچے اترا، بیگ اٹھایا، اور جیسے ہی واپس مڑا اُس کا پاؤں  پتھروں پر پھسل گیا۔

ایک لمحہ۔

صرف ایک لمحہ ، اور زمین جیسے اُس کے قدموں تلے سے کھسک گئی۔ اس کے منہ سے ایک خوفناک چیخ نکلی۔

وہ چند ثانیوں کے لیے ہوا میں معلق رہا، جیسے وقت نے اسے مہلت دی ، اچانک اپنی سانس روک لی ہو۔ پھر اُس کا جسم پتھروں سے ٹکراتا ہوا ڈھلوان کی طرف لڑھکنے لگا۔ احمر کی چیخ سنتے ہی ، سب کی ہنسی بھی ایک دم چیخوں میں بدل گئی۔

احمر ، مرجان کی آواز پہاڑوں میں گونج اٹھی۔

لیکن اگلے ہی لمحے وہ نظروں سے اوجھل ہو چکا تھا، جیسے پہاڑ نے اُسے اپنی گہرائیوں میں سمیٹ لیا ہو۔

باقی دوست گھبراہٹ میں نیچے کی طرف بھاگے۔ کسی نے مدد کے لیے پکارا، کسی نے فون نکالنے کی کوشش کی، مگر وہاں سگنل نہ ہونے کے برابر تھا۔ گھنٹوں کی تلاش کے بعد، جب سورج ڈھلنے لگا اور ٹھنڈی ہوا میں سنجیدگی اور خوف مزید گہرا ہو گیا، تب وہ اُسے نیچے ایک پتھریلے حصے کے قریب بے حس و حرکت پڑا ہوا ملا۔اس کے جسم میں پہچان کے لائق کچھ بھی نہ بچا تھا۔

پہاڑوں کی خاموشی پہلے سے کہیں زیادہ بھاری ہو چکی تھی، اور اُن کی ہنسی کی بازگشت اب ایک دردناک یاد بن چکی تھی۔ احمر ان کی زندگیوں سے ہمیشہ کے لیے جا چکا تھا ۔

اور مرجان کی دنیا وہیں اسی لمحے ختم ہو گئی۔اس نے اپنے بیسٹ فرینڈ کو کھو دیا تھا۔

****************

Download Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ ثانیہ سجاد کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Sania Sajjad All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Maafi Bator Azadi afsana by Sania Sajjad

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 656 Views

Leave a Comment