Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel pdf

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Complete novel

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz download pdf

Delving into the Emotional Landscape of “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz Are you a fan of Urdu novels that explore the complexities of human relationships and the transformative power of love and loss? Then prepare yourself for an emotional journey with Sana Ejaz’s captivating novel, “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz.” This isn’t just another romance; it’s a deeply felt exploration of grief, healing, and the enduring strength of the human spirit. The novel masterfully weaves together a compelling plot that centers around the protagonist’s challenging journey through life’s trials.

***************

Download Dard se sakoon tak by Sana Ejaz in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ثناء اعجاز کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Sana Ejaz All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

*****************

We witness her navigate the pain of betrayal and heartbreak, the agonizing struggle to overcome personal loss, and the slow, often painful, process of self-discovery and healing. The narrative skillfully balances moments of intense emotional turmoil with glimmers of hope and resilience, making it a truly immersive reading experience. The characters are richly developed, their flaws and strengths equally prominent, allowing readers to connect with them on a deeply personal level.

The plot unfolds gradually, allowing the reader to fully engage with the emotional progression of the central character, making the ultimate resolution all the more satisfying. Beyond the central plot, the novel also subtly touches upon societal pressures faced by women in certain cultures, adding another layer of depth to the narrative. One of the most compelling aspects of “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz” is its nuanced exploration of themes.

The journey from pain “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz” (“dard”) to solace (“sakoon”) is not a linear one, and the novel brilliantly reflects this. It doesn’t shy away from portraying the messy realities of heartbreak, the complexities of forgiveness, both of self and others, and the often-difficult path to self-acceptance. The author beautifully captures the internal struggles of the protagonist as she confronts her past traumas and navigates the challenges of building a new life. The exploration of family dynamics, the weight of societal expectations, and the enduring power of human connection adds further layers to the already rich tapestry of emotions woven throughout the narrative.

The novel’s success lies not only in its captivating plot but also in its honest and unflinching portrayal of human vulnerability. Sana Ejaz’s writing style is both elegant and accessible, making the emotional depth of the story relatable to a wide range of readers. The evocative language paints vivid pictures in the reader’s mind, further enhancing the immersive quality of the novel.

So, why should you read “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz”? If you appreciate emotionally resonant stories that delve into the complexities of the human experience, this novel is a must-read. It’s a poignant exploration of healing, resilience, and the enduring power of love, even in the face of adversity.

It’s a story that will stay with you long after you’ve turned the final page, prompting reflection on your own journey through life’s challenges. Whether you’re a seasoned reader of Urdu literature or new to the genre, “Dard se sakoon tak by Sana Ejaz” offers a compelling narrative and an emotional depth that is both rewarding and unforgettable.

*************

Dard se sakoon tak by Sana Ejaz novel summary in Urdu

“یہ ایک ایسے دل کی کہانی ہے جو اپنے ہی زخموں سے خفا تھا۔۔۔

ایک ایسی روح کی کہانی جو خود سے ہی نفرت کرنے لگی تھی۔۔۔

لیکن پھر محبت نے اسے جینے کا ہنر دیا۔

یہ سفر ہے درد سے سکون تک

جہاں مہرو اپنے وجود کی پہچان پاتی ہے،

انتظار اور جدائی کا کڑوا ذائقہ چکھتی ہے،

ڈاکٹر ارحم کی محبت کو آزمایا جاتا ہے،

اور ڈاکٹر ثنا کی قربانی سب کچھ بدل دیتی ہے۔

یہ داستان ہے صبر، قربت اور عشق کی

جہاں آخرکار زخم بھر جاتے ہیں

اور دل سکون پا لیتا ہے۔۔۔”

“کبھی کبھی زندگی ہمیں خود سے ہی بیگانہ کر دیتی ہے۔ مہرو بھی اپنے زخموں، محرومیوں اور اندھیروں میں خود کو بھلا بیٹھی تھی۔ لیکن ایک دن، محبت نے اس کے دل کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ صبر، انتظار، قربانی اور دعا کے اس سفر میں… کیا مہرو کو اپنی منزل مل پائے گی؟ یہ کہانی ہے ایک ایسے سفر کی… جہاں درد سے سکون، تنہائی سے قربت اور کھو جانے سے پانے تک کا سفر ہے۔”

****************

About the writer: Sana Ejaz

ثناء اعجاز ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں جن کی تحریریں معاشرتی مسائل، انسانی جذبات اور حقیقت پسندی کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کے ناولز میں امید، خلوص اور اللہ سے تعلق کو خوبصورتی سے بیان کیا جاتا ہے۔

*************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dard se sakoon tak by Sana Ejaz

سنسان سڑک پر نارمل رفتار سے چل ہی رہی تھی کہ اچانک سخت آندھی کے باعث سڑک کنارے کھڑا ایک بہت بڑا درخت اس کی گاڑی پر آن گرا۔

اور ساری حالت دیکھ کر لگ رہا تھا کہ جیسے۔

 ڈاکٹر ارحم بھی نہیں بچ پائے گا۔

 درخت گاڑی کے پچھلے حصے پر آ گرا جس سے گاڑی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی اور گاڑی کا پچھلا حصہ مکمل تباہ ہو گیا

مگر قسمت سے ڈاکٹر ارحم اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا، اس لیے بچ گیا۔

 اگر درخت ذرا سا اور آگے گرتا تو سیدھا اُس کے سر پر آ کر لگتا اور پھر کچھ بھی نہ بچتا۔

مگر جس کی حفاظت خدا کرے، اُسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

ہاں، گاڑی کے ٹوٹے شیشوں کے ٹکڑے ڈاکٹر ارحم کے ہاتھوں اور پاؤں پر لگ گئے تھے اور خون بہہ رہا تھا۔

لیکن اُسے اپنی پروا ذرا بھی نہ تھی۔ وہ سب کچھ چھوڑ کر، اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہ “مجھے کچھ نہیں ہوا”،

موسلا دھار بارش میں سڑک پر آگے کی طرف دوڑ پڑا۔۔۔

رات کے بارہ بجنے والے تھے اور اس سڑک پر کوئی ٹریفک وغیرہ بھی نہیں تھی۔

ڈاکٹر ارحم برستی ہوئی بارش میں زخمی ہاتھ پاؤں کے ساتھ اندھا دھند دوڑ رہے تھے۔

ڈاکٹر ارحم پھولتی ہوئی سانس کے ساتھ دوڑ رہے تھے کہ جیسے بھی ہو جلد از جلد پٹرول لے کر ہسپتال پہنچنا ہے،

 نہیں تو ذرا سی لاپراہی اور دیر سے وہ مہرو کو ہمیشہ کے لیے کھو دے گا۔

ڈاکٹر ارحم اپنے ہی خیالوں میں کھوئے اور اپنے بے جان پڑتے ہوئے وجود کے ساتھ بمشکل دوڑ رہا تھا۔ سانس اس کا پھولا ہوا تھا اور تیز بارش کی وجہ سے وہ مکمل بھیگ چکا تھا۔ ہاتھوں اور پاؤں سے خون رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔

”بس اللہ آزماتا ہے بلکہ اپنے پیارے کو تو بہت زیادہ آزماتا ہے۔

یہ ڈاکٹر ارحم کی آزمائش ہی تھی اور آخر انسان آزمایا بھی تو اپنی سب سے پیاری چیزوں سے جاتا ہے۔

اپنی بیوی مہرو النساء ڈاکٹر ارحم کو اس جہاں کی ہر چیز سے بلکہ اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز اور پیاری تھی،

اسی لیے ڈاکٹر ارحم ہمت اور صبر کے ساتھ اپنی آزمائش پر پورا اترنے کی پوری کوشش کر رہا تھا۔

 اس لمحے اس کے لبوں پر کوئی شکوہ نہیں بلکہ الحمدللہ کا ورد تھا اور اللہ پر کامل یقین کہ وہ میرے ساتھ ہیں، یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور مہرو کو کچھ بھی نہیں ہوگا۔“

ڈاکٹر ارحم ایسے ہی تیز تیز ایک سڑک پر آگے کی طرف دوڑ رہا تھا کہ شاید آگے دوسری سڑک پر کوئی پٹرول ایجنسی ہو، کہ سامنے سے آتی ہوئی ایک تیز رفتار گاڑی اسے ہٹ کرنے ہی لگی

۔ لیکن اُس میں بیٹھے ہوئے شخص نے فوراً بریک لگا لی، پھر بھی اندھا دھند دوڑتے ہوئے ڈاکٹر ارحم کو گاڑی تھوڑی سی لگ ہی گئی جس سے وہ نیچے سڑک پر جا گرا۔

گاڑی میں سوار شخص جلدی سے باہر نکل کر ڈاکٹر ارحم کی طرف دوڑا۔

اس نے دیکھا کہ ڈاکٹر ارحم کے سر پر چوٹ لگی تھی، جس سے خون بہہ رہا تھا، لیکن وہ ابھی خود ہوش و حواس میں تھا۔۔۔

مجھے کبھی کسی بہت خاص نے یہ بات سمجھائی تھی کہ کسی سے کوئی رشتہ ہو یا نہ ہو، لیکن انسانیت سے بڑا کوئی رشتہ نہیں ہوتا۔

 جب اور جہاں بھی کسی کو تمہاری مدد کی ضرورت ہو، تو انسانیت کے ناطے اس کی مدد ضرور کرنا اور اس کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا۔

 اور ادھر تو ویسے بھی میری اپنی غلطی ہے، سو چلیں میں آپ کو ہاسپیٹل لے چلتا ہوں،”

وہ اجنبی شخص ڈاکٹر ارحم کا سر اپنے ہاتھوں میں لیے اسے زمین سے اٹھا کر سہارا دیتے ہوئے بولا۔

اس پر ڈاکٹر ارحم نے یک دم آنکھیں کھول کر اس کی طرف دیکھا،

تو دونوں ایک دوسرے کو یوں گھورنے لگے جیسے ایک دوسرے کو جانتے پہچانتے ہوں اور ان کا کوئی بہت گہرا تعلق ہو۔

”اچھا اگر آپ انسانیت کے ناطے میری مدد کرنا چاہتے ہیں تو پلیز مجھے کسی پیٹرول ایجنسی میں لے جائیں کیونکہ مجھے پٹرول کی بہت ضرورت ہے۔ یہ کسی کی زندگی اور موت کا سوال ہے،

سو پلیز جلد از جلد پٹرول ڈھونڈنے میں میری مدد کریں،“

ڈاکٹر ارحم نے گزارش کی۔

****************

How To Download Dard se sakoon tak by Sana Ejaz

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 730 Views

Leave a Comment