About The Novel Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary
Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Deep Dive into Emotional Complexity and Romance
In the realm of contemporary Urdu literature, few stories capture the subtle interplay of human emotions as effectively as Dil Pe Pehray by Rabab Chaudhry. This novel is not just a tale of romance; it is a profound exploration of pride, misunderstanding, and the unspoken barriers we build around our hearts. Set against the backdrop of a grand household and the academic atmosphere of a university, the story follows the lives of Zoya Afandi and Arman Mir Dawood.
The story revolves around the return of Arman Mir after five years abroad. His arrival at Mir House disrupts the calm existence of Zoya. The author masterfully uses the setting to reflect the internal states of the characters. Arman, now the Vice-Chancellor of a university, brings with him a cold demeanor that hides deep-seated conflicts. Zoya, on the other hand, is the epitome of grace and quiet suffering. The tension between them is palpable, making the reader wonder if the “guards” on their hearts will ever be lowered.
Rabab Chaudhry has crafted characters that feel remarkably real. Zoya is not your typical heroine; she is resilient in her silence. Arman represents the archetype of a man burdened by expectations and unresolved past grievances. Their chemistry—if one can call it that—is built on eye contact, silence, and sudden revelations, rather than grand declarations of love.
- Realistic Dialogue: The conversations are crisp and emotionally charged.
- Pacing: The shift from home life to university politics keeps the reader engaged.
- Emotional Resonance: You will find yourself rooting for Zoya while being intrigued by Arman’s complexity.
If you enjoy stories that prioritize character development over clichés, Dil Pe Pehray is a must-read. It challenges the reader to think about the “guards” we keep in our own lives.
Dil Pe Pehray is a testament to Rabab Chaudhry’s storytelling prowess. It invites us to witness a journey of healing, growth, and the eventual realization that sometimes, the hardest walls to break are the ones we build ourselves.
***************
Novel Summary in Urdu
“دل پہ پہرے” ایک ایسی کہانی ہے جو دل کے احساسات، رشتوں کی اہمیت اور محبت کی طاقت کو بیان کرتی ہےاس کہانی میں محبت ہے، قربانی ہے، غلط فہمیاں ہیں اور وہ جذبات ہیں جو اکثر ہم دل میں چھپا لیتے ہیں۔ میری کوشش ہے کہ جب آپ یہ ناول پڑھیں تو آپ کو لگے جیسے آپ خود اس کہانی کا حصہ ہیں۔
امید ہے کہ آپ کو “دل پہ پہرے” پسند آئے گا اور آپ بھی اس سفر کو اسی دلچسپی سے پڑھیں گے جس محبت سے اسے لکھا گیا ہے۔شکریہ!
کرداروں کا تعارف:
زویا آفندی: ایک خاموش طبع، نفیس اور باوقار لڑکی۔ اس کی زندگی میں میر ہاؤس کے اصول اور ارمان میر کی یادوں کا بوجھ شامل ہے۔ وہ اپنی اداسی کو چھپانا جانتی ہے۔
ارمان میر داؤد: ایک باوقار، سنجیدہ اور رعب دار شخصیت کا مالک۔ پانچ سال بعد بیرون ملک سے واپسی پر اب وہ ایک یونیورسٹی کا وائس چانسلر ہے۔ اس کی شخصیت میں سختی اور ماضی کی تلخی نمایاں ہے۔
شازیہ بیگم: ارمان کی ماں، جو اس گھر کی روح ہیں۔ وہ زویا سے بہت محبت کرتی ہیں اور ارمان کی واپسی پر بے حد خوش ہیں۔
لاریب: زویا کی بہترین دوست۔ وہ زندہ دل، شرارتی اور ہمیشہ زویا کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کرتی ہے۔
****************
About The Writer, Rubab Chaudhary
السلام علیکم،
میرا نام رباب چودری ہے، اور میں ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہوں۔ الفاظ میرے لیے صرف تحریر نہیں بلکہ احساسات کا ایک سفر ہیں، اور میں چاہتی ہوں کہ یہ سفر آپ کی ویب سائٹ کے ذریعے قارئین تک پہنچے۔
اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنی کہانی کے روزانہ ایک ایپیسوڈ آپ کو فراہم کر سکتی ہوں، تاکہ یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہے۔
کیا آپ میری تحریر کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے؟
شکریہ
رباب چودری
****************
Sneaks Peeks From Novel
اچھا یہ بتاؤ تمہیں پسینہ کیوں آ رہا ہے ارمان نے اسکے ماتھے کی طرف اشارہ کر ہوئے کہا ۔زویا نے بے اختیار اپنے ماتھے کو ہاتھ سے چھوا… اور پھر شرمندہ ہوئی۔
گرمی ہے..( مطلب مادام کی زبان ہے ارمان نے سوچا)
ارمان نے کھڑکی کی طرف دیکھا، پھر واپس اسے۔
“سردیوں میں؟ واقعی؟ارمان نے مسکراہٹ دبا کر سنجیدگی سے پوچھا..
زویا بالکل خاموش۔”چلو مان لیا… گرمی ہے۔ایک لمحہ رکا… پھر ہلکی سی شرارت کے ساتھ—”لیکن وجہ میں تو نہیں ہوں نا؟زویا کا دل جیسے ایک لمحے کو رک گیا۔
“ن… نہیں۔جواب کچھ زیادہ ہی جلدی آ گیا۔ارمان کےہونٹوں پر مسکراہٹ گہری ہو گئی۔ارمان اب بھی اس کے پاؤں کو اپنے گھٹنوں پر رکھے، آہستہ آہستہ دیکھ رہا۔تھا۔پھر اس نے بہت نرمی سے اس کا پاؤں چھوڑا… مگر ہاتھ ابھی بھی قریب ہی تھا۔
“درد کم ہوا؟زویا نے ہلکا سا سر ہلایا۔ا
درد کم ہوا تھا یا نہیں لیکن ابھی اور اس انسان کو برداشت کرنا نہیں چاہتی تھی ۔وہ مطمئن ہو کر اٹھنے لگا… مگر جاتے جاتے رک گیا۔
پھر اچانک اس کی طرف دیکھ کر بولا۔”ویسے…زویا نے سوالیہ نظروں سے دیکھا۔
“اگر تم ایسے ہی میرے سامنے آتی رہیں… گھبراتی ہوئی، لڑکھڑاتی ہوئی…وہ ہلکا سا جھکا، اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے—”تو مجھے بار بار تمہارے قدموں میں بیٹھنے کی عادت ہو جائے گی۔زویا جیسے سانس لینا بھول گئی۔وہ کچھ کہہ نہ سکی۔ارمان سیدھا ہوا، ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ”Careful رہو۔”اور مڑ گیا۔
پیچھے رہ گئی زویا…جس کے پاؤں کا درد اب کہیں پیچھے رہ گیا تھااور دل کی دھڑکن… پہلے سے کہیں زیادہ تیز(اف اُف)
****************
Download Dil Pe Pehray by Rubab Chaudhary in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ رباب چوہدری کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Rubab Chaudhary All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Nafrat Se Barhi Ishq Ki Inteha by Madiha Shah – Complete Novel
Hum kisi se nahi kam by Wareesha Faheem Complete
Azeez e man by Sawera Ansari Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 630 Views


















