Firaq by Mehrma Shah download pdf
(Current Episode 1 to 7)
Firaq by Mehrma ShahComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Mehrma Shah is an emerging new writer and Firaq by Mehrma Shah is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Firaq by Mehrma Shah is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Firaq by Mehrma Shah Summary
“فراق” ایک جذباتی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جو محبت، جدائی، غلط فہمیوں اور وقت کی آزمائشوں کے گرد گھومتی ہے۔ کہانی کے مرکزی کردار وہ لوگ ہیں جن کے درمیان محبت موجود ہوتی ہے لیکن حالات، انا اور وقت کی ستم ظریفی انہیں ایک دوسرے سے دور کر دیتی ہے۔ فراق صرف جسمانی جدائی نہیں، بلکہ روح کی اذیت اور دل کے زخموں کا نام ہے۔ ناول قاری کو دکھ، محبت، بےبسی اور امید جیسے جذبات کے سفر پر لے جاتا ہے۔
************
About The Writer, Mehrma Shah : A New Literary Voice
مہرما شاہ ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں، جنہوں نے کم وقت میں گہرے جذبات اور مضبوط کردار نگاری کی بدولت قارئین کے دل جیت لیے۔ ان کی تحریریں جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کا خوبصورت امتزاج ہوتی ہیں۔ “فراق” ان کی ایسی ہی ایک کاوش ہے جو قاری کو اندر تک محسوس ہونے والا دکھ اور سچائیوں سے روشناس کرواتی ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mehrma Shah All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Firaq by Mehrma Shah
ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی ۔۔۔۔
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی۔۔۔
زبیدہ دیکھ لے اسے اب بلاوجہ انکے کھیل میں گھس کر انھیں بھی نہیں کھیلنے دے رہی یہ ( نجمہ حیات اپنے بچوں کے سر پہ سے اس ننھی موٹی سی گڑیا کو دیکھ کر بولیں جو اپنی چھوٹی چھوٹی آنکھیں پٹپٹا کر انھیں ہی دیکھ رہی تھی)
نہیں نجمہ بھابی یہ بس ان کے ساتھ کھیلنا چاہ رہی ہے ( زبیدہ آفاق سامنے بیٹھے بچوں کے ٹولوں کو دیکھتی اپنی ننھی سی ڈیڈھ پری کو ساتھ لگاتی ہو ئی بولیں)
کھیلنا نہیں چاہ رہی یہ ان کے کھلونوں کو اٹھا اٹھا کر پھینک رہی ہے۔۔۔۔۔۔( نجمہ غصے سے بولیں)
بچی صرف کھیل ہی رہی تھی انھوں نے انکار کیا کھیلانے سے اسی لیے ضد اور غصے میں کرگ ئی ہے ایسا اور ویسے بھی یہ اپکی بھی بیٹی ہے پھر ایسا رویہ کیوں رکھتی ہیں آپ اس سے ( نجمہ حیات نے زبیدہ آفاق کی بات ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دی )
**********
دلآویز وجی کمال۔۔۔۔۔۔دو سزا مجھے اپنے فراق اور انتطار کی ۔۔۔۔۔۔؟
دلآویز نے اسکے نام کے ساتھ اپنا نام سن کرب سے آنکھیں بند کیں پھر تمام آنسوؤں درد سسکیوں کو اپنے اندر اتارتی دونوں ہاتھوں سے چہرہ رگڑ کر گہرا سانس لیتی وجی کے سامنے کھڑی ہوںٔی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجی کمال آپ میری۔۔۔۔ اذیتوں ۔۔۔میری ماں کے آنسوؤں۔۔۔۔میرے گزرے دس سالوں میں بہتے ہر ہر آنسوؤں کی وجہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( وہ بول رہی تھی اور وجی سانس روکے اسے سن رہا تھا)
میں دلآویز آفاق اب آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔۔۔۔اپکی سزا یہی ہے کہ ساری زندگی کا فراق اور ہجر آپکا مقدر ہو ۔۔۔۔مجھے اب آپ سے ۔۔۔۔۔۔۔طلاق چاہیے ۔۔۔۔۔یہی سزا ہے میرے گزرے سالوں کی آپ کے لیے۔۔۔۔۔۔ دلآویز اس وقت سنگدلی کی اس حد پہ تھی جہاں سے وجی کی زندگی کا اختتام ہوا اور وہ ویران سا بے بس وجود لیے اسکے الفاظ خود کے اندر اتارتا گیا۔
****************
Click the link below to download Firaq by Mehrma Shah in pdf.
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 to 7 | Episode 1 to 7 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 to 7 |
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Nikah e mohabbat by Firdous Khokhar Complete download pdf
Nawai dil by Zainab Iqbal Afridi Complete
Firaq by Mehrma Shah Episode 1 to 7 Online Reading
How To Download Firaq by Mehrma Shah
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 811 Views






















