Girgit by Ayesha Chaudhary - A Gripping Urdu Novel on Changing Human Emotions"

Girgit by Ayesha Chaudhary – A Gripping Urdu Novel on Changing

(Current Episode 5)

Girgit by Ayesha Chaudhary Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Girgit by Ayesha Chaudhary is a powerful tale of pain, trust, and transformation. Discover how every soul hides a Girgit within.

Ayesha Chaudhary is an emerging new writer and Girgit by Ayesha Chaudhary is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Girgit by Ayesha Chaudhary is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Download (Latest Episode 5)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Previous Episodes of Girgit by Ayesha Chaudhary in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 3
Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

اگر آپ عائشہ چوہدھری کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Ayesha Chaudhary All Novels Link

Habibi by Anjum Iqbal Complete novel

Mazilain aashna (Manzilain la patta) Season 2 by Samreen Sheikh

Hadsy mohabbat ke by Abeeha Rajpoot

************

Description:
Girgit by Ayesha Chaudhary isn’t just one girl’s story—it’s a mirror to all who battle the hidden Girgit within or around them. This novel explores how people change colors like a Girgit—sometimes to protect, sometimes to deceive. The story follows Anoshay, a girl haunted by her past and transformed in her present. With characters like Sameer Shah, Azmir Shah, and Rayyan Sikandar, the Girgit novel unfolds a gripping journey of emotional duality, inner conflicts, and the masks we wear. “Girgit by Ayesha Chaudhary” is a deep dive into trust, betrayal, and survival in a world full of color-shifting souls.

**************

Girgit by Ayesha Chaudhary Summary

گرگٹ صرف کسی ایک بندے کی کہانی نہیں ہےبلکہ یہ ہر اس شخص کی کہانی ہے جو اپنے اندر کے گرگٹ سے لڑ رہا ہے یا اپنے آس پاس کے گرگٹ سے بچنے کی کوششوں میں ہے۔

گرگٹ ہونا کوئی منفی نہیں ہے بلکہ ہر کوئی اپنے آپ میں ایک گرگٹ ہے جو وقت کی مناسبت سے اپنے اندر کے رنگ بدلتا ہے۔ گرگٹ ہونا تب تک برا اور منفی نہیں ہوتا جب تک آپ کا رنگ بدلنا کسی دوسرے کو تکلیف نہیں دیتا،یا جب تک وہ کسی سے اس کے یقین کرنے کی صلاحیت نہیں لے لیتا۔

کچھ لوگ  ایسے بھی ہوتے جو گرگٹ ہونا اپنے مفاد کے لیے اور دوسروں کو تکلیف پہنچانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ کہانی اپ کو اس درد اور دھوکے سے متعارف کرواے گی جو ہم  نےکسی کی محبت، کسی کی دوستی، کسی کی ہمدردی میں دیکھا ہو گا اور ہم اس درد سے لڑ رہے ہو نگے۔

اس کہانی کو گرگٹ نام دینے کا مقصد یہ ہے کے صرف ایک گرگٹ ہی ایسا جانور ہے جو اپنے رنگ بدلنے کے لیے جانا جاتا ہے، اور ہمارے اس پاس ہر کوئی ایک گرگٹ ہے، بلکہ ہم خود ایک گرگٹ ہیں جو خود کے شر سے بچنے کی کوششوں میں ہیں

گرگٹ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے ماضی سے نکلنے کے لیے اپنے آپ کو پورا بدل دیتی ہے لیکن ماضی بھی کبھی ساتھ چھوڑتا ہے وہ ہر لمحے ہر پل آپ کے پیچھے ہوتا ہے انوشے بھی ایسے ہی ماضی اور حال چکرویو میں ہے جہاں اس کا ماضی اس کے حال پے ہاوی ہے وہی اس کا حال بھی اسی کے ماضی کا حصہ ہے

انوشے کے دو روپ ماضی اور حال ایک سنجیدہ ڈری ہوئی اور دوسرا پچپنا،چہکنا، شرارت کرنا اب دیکھنا یہ ہے کہ سمیر شاہ، ازمیر شاہ، ریان سکندر کے آنے یہ کہانی کس موڑ پر جاتی ہے

************

About The Writer, Ayesha Chaudhary : A New Literary Voice

عائشہ چودھری اس وقت یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہیں اور چھٹے سمسٹر میں ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں ابتدا میں ناولز پڑھنے کا کوئی خاص شوق نہیں تھا، مگر 2019 میں ان کی ایک دوست نے انہیں “جنت کے پتے” پڑھنے کا مشورہ دیا۔

اس ناول نے ان کے دل پر ایسا اثر چھوڑا کہ وہ اسے ایک ہی رات میں مکمل کر گئیں۔ اس تحریر نے انہیں یہ احساس دلایا کہ الفاظ میں واقعی ایک خاص طاقت ہوتی ہے جو انسان کے دل و دماغ کو چھو لیتی ہے۔
اسی لمحے سے ان کے دل میں یہ خواہش جنم لینے لگی کہ وہ بھی لکھیں —

اپنے الفاظ، اپنی کہانی سے لوگوں کے دلوں پر ایک گہری چھاپ چھوڑیں۔
عائشہ کا یقین ہے کہ اگر اللہ نے چاہا تو وہ اپنے اس خواب کو حقیقت میں ضرور بدلیں گی۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Girgit by Ayesha Chaudhary

اس نے پارکنگ ایریا میں سکوٹی پارک کی اور اپنا بیگ کندھے پر ڈال وہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بڑھ رہی تھی جب کوئی آیا اور اس کے ہاتھ سے اس کا بیگ لیے آگے کی طرف بھاگ گیا

نوشے منہ کھولے ہکا بکا رہ گئی وہ سوچ ہی نہیں پائی اس کے ساتھہوا  کیا ہے

وہ بنا کچھ سوچے سمجھے  اس لڑکے کے پیچھے بھاگی تھی

وہ پوری یونیورسٹی میں آگے آگے بھاگ رہا تھا

وہ اس کے پیچھے پیچھے بھاگ رہی تھی اور ساتھ چیخ بھی رہی تھی

سنو میرا بیگ دے دو میرا موبائل ہے اس میں پلیز بس میرا موبائل دے دو

اور وہ تو شاید یہ  سب سن ہی نہیں رہا تھا وہ تو بس  بھاگ رہا تھا شاید وہ نوشے سے پیچھا چھڑانا چاہتا تھا وہ دوسرے منزل کی طرف بھاگ رہا تھا 

اور سڑھیاں پھلانگ ریا تھا

مجھ سے نہیں ہو ریا میں بہت تھک چکی تھی مگر وہ اپنا موبائل کھو نہیں سکتی تھی اماں اسے دوبارہ کبھی لے کر نہیں دیتی

وہ سیڑ ھیاں پھلانگتا   اسے کوئی بندر ہی لگا تھا ہاں شاید وہ تھا ہی بندر

وہ چھت پر بیگ لیے پہنچا تھا وہ سانس لے رہا تھا اسے لگا اب وہ لڑکی اس کے پیچھے نہیں آئے گی

اس کی یہ خوش فہمی بہت جلد دور ہوئی جب اسے اپنے پیچھے سے اسی لڑکی کی آواز آئی

مطلب وہ پہلے بھی سن رہا تھا مگر رک نہیں رہا تھا

نوشے  نے کچھ اس طرح کا جوتا پہن رکھا تھا کہ اس کا پاؤں بار بار پھسل رہا تھا اس سے لگا وہ اگر اگے بڑھ کر چھینے گی تو وہ پکڑ لے گی

دیکھیے میرا بیگ دے دیں اس میں میرا موبائل ہے میرے ڈاکومنٹس ہیں پلیز ورنہ میں کمپلین کروں گی لڑکے کے لب مسکرائے تھے کمپلین کا نام سن کر جسے اس کے لیے روزانہ کی بات ہو

وہ نوشے کی طرف پشت کیے کھڑا تھا جیسے ہی نوشے نے آگے بڑھ کر اپنا بیگ لینا چاہا وہ جھٹکے سے پیچھے ہوا تھا اور یہاں نوشے کا پاؤں پھسلا تھا اور وہ پیچھے کی طرف لڑکھرائی تھی

****************

How To Download Girgit by Ayesha Chaudhary

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 726 Views

Leave a Comment