Hilal by Aza Hayat – A Story of Identity, Struggle & Belief"

Hilal by Aza Hayat – A Story of Identity, Struggle & Belief”

(Current Episode 5(p1))

Hilal by Aza Hayat Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Romantic, Psychological Thriller, Long lost lovers.

Aza Hayat is an emerging new writer and Hilal by Aza Hayat is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Hilal by Aza Hayat is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Detailed Summary in English

***************

Download (Latest Episode 5(p1))

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Hilal by Aza Hayat in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

اگر آپ عذا حیات کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Aza Hayat All Novels Link

Hubb e qalb by Yaman Eva Complete

Tooty khwabon ki malika by Khanzadi Complete

Qurbat e ishq Season 2 (Woh mera junoon hai) by Gull Writes Complete

***************

Novel Summary in Urdu

ہلال ناول ایک

psychological thriller

ہے

اس ناول میں اہم کردار ہلال خالد ہیں جو کہ ایک بڑے مینٹل ہسپتال کی وائس ہیڈ ہیں یہ کہانی انکی زندگی کی مشکلات انکے ذہنی کہفیات بچھڑے رشتے اور چھپے ہوۓ رازوں کے گرد گھومتی ہے کیسے انکے رشتے اور انکے پیارے انکو دھوکہ دیتے ہیں اور ہلال خالد خود بھی صرف سفید رنگ نہیں بلکہ وہ بھی سرمائی ہہیں

یہ کہانی عزیر جو کہ ایک بھاگا ہوا لڑکا ہے اس کا بھی تعارف ہے

************

About The Writer, Aza Hayat

عذا حیات ایک باصلاحیت اُردو مصنفہ ہیں، جو اپنے منفرد موضوعات اور گہرے پیغام کی حامل تحریروں کے لیے پہچانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں زندگی کے پیچیدہ پہلو، معاشرتی رویے، اور روحانی سفر کو خوبصورتی سے پیش کیا جاتا ہے۔ “Hilal” ان کی سنجیدہ سوچ اور تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین عکس ہے۔

********

Sneaks Peeks From Novel

“انکا نام کیا تھا ؟”

جواب دیا گیا تو وہ خاموش ہو گیا…

“آپ ایک عورت سے اتنی محبت کیسے کر سکتے ہیں ؟” سینہ دھک دھک کر رہا تھا.

“تمہیں کبھی محبت نہیں ہوئی کیا ؟” بزرگ نے مسکرا کر پوچھا، عزیر نے گردن دور سے ٹکا لی.

“ہوئی تھی …ایک زمانہ تھا میں بھی عاشق تھا. عشق ہو گیا تھا. مگر پھر وہ بچھڑ گئی …کئی سال تو میں ناراض رہا کہ وہ مجھے تلاشنے بھی نہیں اسکی . مگر پھر قسمت نے مجھے میری اوقات دکھا دی ….” عزیر نے متورم آنکھیں موڑ کر اسکو دیکھا، جو بڑی تسلی سے اسکی بات سن رہا تھا، “وہ مر گئی .”

بزرگ کے حلق سے ایک قہقہہ پھوٹ کر نکلا، سگریٹ سے ایک کش بھرا اور اسکو ایک بار پھر تھپکا، عزیر جانتا تھا وہ کیوں ہنسا ہے ، وہ چاہ کر بھی برا نہیں مان سکا.  “سب ٹھیک ہو جاۓ گا عزیر میاں ! سب ٹھیک ہو جاۓ گا …”

وہ اب نیم دراز سا خاموش ہو گیا اور عزیر نے بھیگی پلکیں اٹھا کر چھت کے قریب سلاخوں والی کھڑکی کے پار دیکھا،

آنکھوں میں تپش تھی ، (ہاں سب ٹھیک ہو جاۓ گا…سب ٹھیک ہو جاۓ گا جب میں تمہارا قتل کر دوں گا ہلال خالد) مٹھیاں بند کیے اسنے آنکھیں موند لیں .

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Hilal by Aza Hayat

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 715 Views

Leave a Comment