About The Novel Hukum e Khuda by Amina Mehar
Hukum e Khuda by Amina Mehar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Islamic, family based, love and arrange marriage.
Table of Contents
Hukum e Khuda by Amina Mehar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Hukum-e-Khuda by Amina Mehar – A Heart-Touching Saga of Faith and Fate
Introduction: In a world driven by social media standards and fast fashion, “Hukum-e-Khuda” (The Command of God) by Amina Mehar stands as a beacon of light for those who value modesty and faith. This Islamic-themed family drama explores the life of Mirha Hassan, a girl who chooses the path of Niqab (veil) despite the harsh criticism of her own family. If you’re looking for a story that combines “Love + Arrange Marriage” with a deep spiritual message, this novel is a must-read in 2026.
The Struggle of Mirha Hassan: The story revolves around Mirha, a bubbly 19-year-old whose life changes when she realizes the importance of the veil through her friend, Nourah. However, her decision is met with resistance. Her cousin Danial, who she was supposed to marry, rejects her because of her Niqab, calling it outdated. This heartbreak serves as a test of Mirha’s faith.
The Prince of Mirha’s Dreams: Hammad Waseem: While her relatives taunt her, Mirha remains steadfast, believing that Allah will send her a “Prince.” Enter Hammad Waseem. Educated abroad but deeply rooted in values, Hammad falls for Mirha not for her looks, but for her devotion to the Hukum-e-Khuda. He sees her modesty as her greatest ornament. Their journey from a simple meeting at a wedding to a beautiful Nikah is soul-stirring.
Themes of the Novel:
- Modesty (Haya): The primary focus is on the dignity of the veil.
- Patience (Sabr): Mirha’s patience in the face of family rejection.
- Divine Reward: How Allah rewards those who follow His commands with something far better than they lost.
Why Readers Love This Novel: Amina Mehar has a unique way of portraying the joint family system and its intricacies. The chemistry between Hammad and Mirha is respectful yet romantic, making it a perfect example of a successful “Love + Arrange” marriage.
Hukum-e-Khuda is more than just a fiction book; it’s a social commentary on how we judge women based on their clothing. Mirha’s story reminds us that true standard lies in Allah’s eyes, not the world’s.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی اُن لڑکیوں کی ہے جو وقت کے شور میں بھی اپنے ایمان کی آواز سنتی رہتی ہیں۔
وہ جو دنیا کے طعنے، مذاق اور تنقید کے باوجود اللہ کے حکم پر عمل کرتی ہیں۔
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے پردہ کے لیے اپنوں کی ناراضگی مول لی،اس کا رشتہ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا تھا،جس کے اپنوں نے ہی اس کا دل دکھایا،کہانی حکم خدا ماننے والی لڑکی کی
وہ کہتی تھی اس کے لیے شہزادہ آئے گا اور اللہ نے مرحا حسن کے لیے حماد وسیم کو شہزادہ بنا کر بھیجا جس نے مرحا کے پردے کی عزت کی اور اس سے محبت کی
“حکمِ خدا” آمنہ مہر کے قلم سے نکلی ایک ایسی اصلاحی اور جذباتی داستان ہے جو وقت کے شور میں ایمان کی آواز کو بلند کرتی ہے۔ یہ کہانی ‘مرحا حسن’ نامی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو دنیاوی فیشن اور معاشرتی دباؤ کے بجائے اپنے رب کے حکم یعنی ‘پردہ’ کو ترجیح دیتی ہے۔ ناول میں اس کٹھن سفر کو دکھایا گیا ہے جہاں اپنوں کے طعنے، کزنز کا مذاق اور رشتے ٹوٹنے کا دکھ مرحا کے قدموں کی زنجیر بننے کی کوشش کرتا ہے، مگر اس کا یقین اسے ٹوٹنے نہیں دیتا۔
یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ جب ایک لڑکی اپنی پہچان اللہ کی رضا میں تلاش کرتی ہے، تو اللہ اسے ‘حماد وسیم’ جیسے شریکِ حیات سے نوازتا ہے جو نہ صرف اس کے پردے کی عزت کرتا ہے بلکہ اس کی زندگی کو اپنی محبت سے روشن کر دیتا ہے۔ یہ ناول ان تمام لڑکیوں کے لیے ایک حوصلہ ہے جو زمانے کی تنقید کے باوجود حیا کی راہ پر ثابت قدم رہنا چاہتی ہیں۔
کرداروں کا تعارف:
نوراہ: مرحا کی یونیورسٹی کی دوست، جو اسے پردے کی فضیلت سکھاتی ہے۔
مرحا حسن: ایک انیس سالہ شرارتی مگر باحیا لڑکی، جو اپنے حجاب اور نقاب کو اپنی شان سمجھتی ہے۔
حماد وسیم: وسیم صاحب کا اکلوتا بیٹا، جو باہر سے پڑھ کر آنے کے باوجود مشرقی اقدار اور باپردہ لڑکی کی قدر کرنے والا ‘شہزادہ’ ہے۔
دانیال احمد: مرحا کا کزن، جو ماڈرن ازم کا دلدادہ ہے اور مرحا کے نقاب کی وجہ سے اسے ناپسند کرتا ہے۔
سحرش: مرحا کی کزن اور بھابھی، جو اس کے ہر فیصلے میں اس کا ساتھ دیتی ہے۔
****************
About The Writer, Amina Mehar
آمنہ مہر اردو ادب میں ایک ابھرتا ہوا اور نہایت حساس نام ہیں، جن کی تحریریں معاشرتی اصلاح اور دینی اقدار کا آئینہ دار ہوتی ہیں۔ ان کا اندازِ بیاں سادہ مگر دل کو چھو لینے والا ہے، جو قاری کو براہِ راست کرداروں کے جذباتی سفر سے جوڑ دیتا ہے۔ آمنہ مہر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ روایتی رومانوی کہانیوں میں مقصدیت کا رنگ بھرتی ہیں۔
ناول “حکمِ خدا” میں انہوں نے جس طرح سے ‘حیا’ اور ‘پردہ’ جیسے اہم موضوع کو خاندانی ڈرامے اور محبت کے پیرائے میں ڈھالا ہے، وہ ان کی تخلیقی پختگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وہ انسانی نفسیات اور خاص طور پر لڑکیوں کو درپیش معاشرتی الجھنوں کو بخوبی سمجھتی ہیں۔ ان کا مقصد اپنی تحریروں کے ذریعے نئی نسل کی اخلاقی آبیاری کرنا اور انہیں یہ باور کروانا ہے کہ اللہ کے احکامات پر عمل کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
”آپ کی دادو نے آیک فیصلہ کیا ہے۔“
”کیسا فیصلہ، بابا۔؟“
”آپ کی شادی دانیال سے کرنے کا۔“
”یہ کیا کہہ رہی ہیں ماما آپ۔؟“
”آپ کو کوئی اعتراض ہے۔؟“
”بابا وہ مجھ سے سات سال بڑے ہیں، میرے بڑے بھائی جیسے ہیں۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے بابا۔؟“
“یہ آپ کی دادو کا فیصلہ ہے۔ ان کا ماننا ہے خاندان میں عمر نہیں دیکھی جاتی، اور یہ بات بھی ٹھیک ہے آپ کو رخصت ہو کر کہی نہیں جانا پڑے گا اور ویسے بھی ابھی آپ نے ہی نیچے کہا وہ نامحرم ہے اور نامحرم سے نکاح ہوجاتا ہے۔“
”بابا آپ جو فیصلہ کریں گے مجھے منظور ہے۔“
حسن صاحب نے مرحا کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھا۔
”اور ایک بات اور آپ کی دادو کا کہنا ہے، اب آپ کی شادی دانیال سے اگلے مہینے علی اور سحرش کی رخصتی کے ساتھ ہو جائے، اب جب شادی ہو رہی تو آپ کو دانیال سے پردہ نہیں کرنا چاہیے آپ اپنی ذد چھوڑ دو۔“
”بابا۔۔۔“ مرحا نے آپنے بابا کا ہاتھ پکڑا اور بولی ”بابا کیا آپ کو بھی لگتا ہے، مجھے پردہ چھوڑ دینا چاہیے۔؟“
”میں آپ سے پردہ چھوڑنے کا نہیں بول رہا بیٹا، گھر میں بس آپ کی دادو نہیں چاہتی، اب جب شادی بھی انشاءاللہ جلدی ہو جانی ہے۔“
”ابھی آپ نے ہی تو کہا بابا دانیال بھائی میرے لیے نامحرم ہیں، یہ کیسا پردہ ہوا بابا جو گھر میں کزن کے سامنے نہ کرو اور باہر جاتے کر لو۔؟ آپ کی بیٹی چاہتی ہے جب روز محشر میں مجھ سے اللہ جی سوال کرے کیا میرا حکم نہیں تھا نامحرم سے پردہ کرنے کا۔؟ میں تب وہاں اس سوال کے جواب میں سرخرو ہونا چاہتی ہوں۔“ مرحا نےنم آنکھوں کے ساتھ نرمی سے اپنی بات مکمل کی جو اس کے ماں باپ دونوں کے دل میں اتری۔ (آخر وہ بھی ان کی ہی کی بیٹی تھی۔ بات کا جواب دینا اس کو بھی آتا تھا۔)
”کیا ہوا آپی۔؟“
”یہ تم مجھ سے پوچھ رہی ہو کیا ہوا ہے۔؟“
”آپی آپ ایسے بات کیوں کر رہی ہیں۔؟“
”اور کیسے بات کرو۔؟ تمھاری وجہ سے میرے اور علی کے رشتے پڑ اثر پڑا تو میں تمھیں کبھی معاف نہیں کروں گی۔“
”میری وجہ سے آپی۔؟“ مرحا کی آنکھیں نم ہو گئی۔
”ہاں تمھاری وجہ سے، جب تم اپنی ذد نہیں چھوڑو گی تو ایسا تو ہوگا۔ بھائی باہر سے پڑھ کر آئے ہیں۔ تم جانتی ہو انہیں تم کبھی بیوی کے رُوپ میں پسند نہیں آوُگی۔ تم ان کے سامنے پردہ نہ کرو، ویسے بھی تمھاری شادی ہونی ہے ان سے، کیوں خود کے لیے اور ہمارے لیے مشکلات بڑھا رہی ہو۔؟“
سحرش یہ سب بول رہی تھی۔ جب علی جو مرحا کے کمرے میں اس کے لئے کھانا لے کر آیا تھا، کیونکہ اس نے کھانا نہیں کھایا تھا۔ وہ دروازے پر رک کر سحرش کی ساری باتیں سن لیتا ہے۔ اور غصہ سے کمرے کے اندر داخل ہوا۔ اس کا غصہ سے لال چہرہ دیکھ کر سحرش اور مرحا ڈر گئی تھی۔
”اگر آپ کا بھائی میری بہن سے شادی نہ کریں تو ہمارا رشتہ اتنا کمزور نہیں کہ اس پر اثر پڑے۔ آئندہ میری بہن سے ایسے بات مت کرنا۔“ علی مشکل سے اپنے غصے کو کنٹرول کرتا ہے۔
”سوری میں بس ڈر گئی تھی۔ مجھے لگا۔۔۔۔۔۔“ علی نے اس کی بات کاٹ دی۔
”آپ کو تو مرحا کو سمجھنا چاہیے۔ بہن مانتی ہے نہ اس کو آپ۔؟“
”سوری مرحا مجھے ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔ میں غصہ میں تھی۔“
”کوئی بات نہیں آپی آپ سوری نہیں بولیں۔“
“میں نے آپ سے یہ نہیں کہا مرحا سے سوری بولیں، چلے اب دونوں رونا بند کریں، مرحا بچے کھانا کھاؤ آپ نے کچھ نہیں کھایا تھا۔“
****************
Download Hukum e Khuda by Amina Mehar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ آمنہ مہر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Main larki aam si by Syeda Fatima Naqvi Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 860 Views













