Inteqam e junoon by Aneeqa Khan Complete novel pdf

Inteqam e junoon by Aneeqa Khan download pdf

About The Novel Inteqam e junoon by Aneeqa Khan

Inteqam e junoon by Aneeqa Khan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Inteqam e junoon by Aneeqa Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Inteqam-e-Junoon by Aniqa Khan – A Gripping Tale of Betrayal and Vengeance

Introduction: Urdu literature has always been a goldmine for stories that explore the depths of human emotions. “Inteqam-e-Junoon” (The Vengeance of Passion) by the emerging author Aniqa Khan is a remarkable addition to the genre of suspense and psychological thrillers. Written at the age of 18, this novel is not just a debut but a profound exploration of how a single misunderstanding can turn lifelong friendships into a fiery pit of revenge. If you’re looking for a short yet impactful Urdu novel that resonates with the complexities of the human heart, this is a must-read for 2026.

The Narrative Arc: From Pranks to Peril: The story kicks off in a vibrant university setting, introducing us to a tight-knit group of friends: Raza, Ali, Shazam, and Faiz. Their camaraderie is filled with humor, university pranks, and shared dreams. However, the author carefully plants seeds of suspense early on. The setting of a desolate forest for a “rehearsal” serves as a metaphor for the isolation and darkness that revenge brings into one’s life.

Character Study: The Mask of Azlan Jaffar: The pivot of the story is Azlan Jaffar, formerly known as Mohammad Bin Raza. His character is a classic example of an anti-hero driven by trauma. Believing his sister’s death was caused by his friends, he undergoes plastic surgery and changes his identity to systematically destroy their lives. The psychological transition from a jolly friend to a calculated executioner is portrayed with chilling precision.

Themes of Betrayal and Obsession: The novel challenges the idea that “Our enemies are our friends.” It shows how trust can be weaponized. The betrayal by Sadam, who sells his brother Shazam’s honor for money, highlights the moral decay caused by greed and manipulation. The ultimate tragedy, the murder of Aafia Rajput, leaves a void that no marriage or happiness can fill for Ali and Faiz.

Scientific Perspective on Vengeance: From a psychological standpoint, Azlan’s “Junoon” (obsession) can be seen as a form of PTSD manifested as aggression. His inability to find peace even after “winning” is a realistic portrayal of how the brain’s reward system fails to provide satisfaction through negative actions. The ending, where he talks to his absent friends in a cell, shows a complete mental breakdown.

Why You Should Read “Inteqam-e-Junoon”:

  • Relatable Characters: Captures the essence of Pakistani university life.
  • Fast-Paced Plot: No unnecessary fillers; every word counts.
  • Deep Message: Teaches the futility of revenge and the value of communication.

Aniqa Khan has successfully delivered a hauntingly beautiful story. Inteqam-e-Junoon serves as a reminder that vengeance never ends; it only consumes the one who seeks it. As the characters move on with their lives, the ghost of their friend Raza lingers, leaving a bitter-sweet aftertaste of a life that could have been full of laughter instead of tears.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ایک ایک ایسے لڑکے کی ہے جو جیت  کر بھی ہار گیا  بھی ہار گیا یہ کہانی دوستی میں دھوکے کی ہے “ہمارے دشمن ہمارے دوست ہوتے ہیں” میری یہ پہلی ناول ہے جیسے میں نے زیادہ لمبا نہیں کرا میرا مننا ہے ایک نئے لکھاری کو اپنا پہلا ناول زیادہ لمبا نہیں لکھنا چاہیۓ

ایک مختصر سی کہانی جو لوگوں کے دلوں میں اُتر جاۓ یہ میرا لکھا جانے والا پہلا ناول ہے جو شاید میرے دل کے ہمیشہ قریب رہے گا میں نہیں جاتی رہے گا بھی یا نہیں مگر میں اتنا جانتی ہوں یہ ناول ہمیشہ لوگوں کے دلوں کے قریب رہے گا اٹھارہ سال کی عمر میں لکھا جانے والا میرا پہلا چھوٹا اور مختصر سا ناول “انتقامِ جنون” جسکا صرف نام ہی مجھے بہت کچھ یاد دلاتا ہے

“ازلان جعفر” یہ ایک اِیسا کردار ہے جو مجھے نہیں پسند لکین اِس کردار کو لکھتے وقت میں نے ایک بات جانی اگر “ازلان جعفر” اِس کہانی کا کردار نہ ہوتا تو یہ کہانی بےمقصد تھی “الازن جعفر” اِس کہانی کی جان ہے اگر وہ نہ ہوتا تو یہ  کہانی بیکار تھی۔۔۔

“انتقامِ جنون” انیقہ خان کے قلم سے نکلی ایک ایسی سحر انگیز اور جذباتی داستان ہے جو دوستی، دھوکے اور جنون کی انتہا کو بیان کرتی ہے۔ یہ کہانی ان نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جن کی گہری دوستی وقت کے ایک بے رحم موڑ پر انتقام کے شعلوں میں بدل جاتی ہے۔ ناول کا مرکزی خیال اس تلخ حقیقت پر مبنی ہے کہ کبھی کبھی ہمارے سب سے قریبی دوست ہی ہمارے بدترین دشمن ثابت ہوتے ہیں۔

“ازلان جعفر” (جو پہلے محمد بن رضا تھا) کا کردار کہانی کی وہ روح ہے جو قاری کو سسپنس اور تجسس کی وادیوں میں لے جاتا ہے۔ مصنفہ نے نہایت مہارت سے یہ دکھایا ہے کہ کس طرح “انتقام کا جنون” ایک ہنستے کھیلتے انسان کو جیتے جی مار دیتا ہے اور وہ جیت کر بھی سب کچھ ہار جاتا ہے۔ یہ ناول ان لوگوں کے لیے ایک آئینہ ہے جو رشتوں میں وفاداری اور عیاری کے فرق کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ انیقہ خان نے اٹھارہ سال کی عمر میں جس پختگی سے انسانی نفسیات کے تاریک گوشوں کو قلمبند کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہے۔

مرکزی کردار:

ازلان جعفر (محمد بن رضا): کہانی کا وہ کردار جو دوستی کی آڑ میں انتقام کی آگ دبا کر بیٹھا تھا۔ وہ اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر چہرہ بدلتا ہے اور اپنے ہی دوستوں کی زندگیاں برباد کرتا ہے۔

علی خان: ایک بارعب اور مغرور نوجوان، جس کی سنہری آنکھیں اور بھاری آواز اس کی شخصیت کا خاصہ ہیں۔ وہ عافیہ راجپوت سے محبت کرتا ہے مگر ازلان کے ہاتھوں اسے کھو دیتا ہے۔

باریان سکندر: ازلان کا جگری دوست جو آخر میں سب سے زیادہ صدمے کا شکار ہوتا ہے۔ اس کی محبت (انیقہ) اسے نہیں مل پاتی اور وہ ایک طرفہ محبت کے روگ میں جیتا ہے۔

فیض قریشی: ایک جذباتی اور مخلص دوست جسے ازلان ‘فیضی بابا’ کہہ کر پکارتا تھا۔ وہ اپنی محبت عافیہ کے قتل پر ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔

شازم مرزا: علی کا کزن اور دوست، جس کا سگا بھائی صادم محض پیسوں کے لیے ازلان کا آلہ کار بن کر شازم کی منگیتر سمین کی عزت اچھالتا ہے۔

آمنہ، انیقہ، عافیہ اور سمین: یونیورسٹی کی چار سہیلیاں جن کی زندگیاں اس انتقام کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں۔

****************

About The Writer, Aneeqa Khan

انیقہ خان اردو ادب کے افق پر ایک ابھرتا ہوا اور باصلاحیت نام ہیں، جن کی تحریروں میں انسانی جذبات کی سچائی اور شدت جھلکتی ہے۔ “انتقامِ جنون” ان کا پہلا ناول ہے، جسے انہوں نے نو عمری میں تخلیق کیا، مگر اس کی گہرائی کسی تجربہ کار لکھاری سے کم نہیں ہے۔ انیقہ خان کا اسلوبِ بیاں سادہ، رواں اور اثر انگیز ہے، جو قاری کو کہانی کے اختتام تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے۔

ان کا ماننا ہے کہ ایک نئے لکھاری کو طوالت کے بجائے معیار اور تاثیر پر توجہ دینی چاہیے، اور یہی فلسفہ ان کی اس مختصر مگر جامع تحریر میں نظر آتا ہے۔ وہ رشتوں کے اتار چڑھاؤ اور خاص طور پر انتقام کی نفسیات کو بیان کرنے میں خاص مہارت رکھتی ہیں۔ انیقہ خان نے اپنی پہلی ہی کوشش سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اردو ناول نگاری کے شعبے میں ایک لمبا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ان کا قلم معاشرے کے ان کہے رازوں کو زبان دینے کا ہنر جانتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“تتتتتتتتتمممممممم بدتمممممممیییزز ہمت کسے ہوئ تمہاری میرے نوٹس چھیننے کی واپس کرو میرے نوٹس لاو شاباش ” لہجہ سخت تھا پر سامنے والے پر کچھ اثر نہیں ہوا۔۔ یونی کے جس درخت کے نیچے وہ چاروں بیٹھا کرتی تھیں وہ درخت باقی سارے درختوں کے مقابلے میں لمبا اور مضبوط تھا اُسکی شاخیں پھیلی ہوئ تھیں درخت کے آس پاس پھیلی خوشبو سب کو خوشگوار کرتی تھی اُس درخت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی تھی آج ہوا میں تازگی تھی موسم کافی خوشگوار تھا ۔۔ نوجوان نے درخت کی طرف دیکھ کر کچھ سوچتے ہوۓ کہا۔۔

“میاؤں بلی وہ دیکھو چڑیا” ۔۔ آمنہ نے مُڑ کر دیکھا ۔۔

“کہاں ہے” جب کچھ نظر نہیں آیا تو رُخ پہلی سمت کرا لڑکے کو بھاگتا دیکھ اُسکی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں آمنہ کا منہ کُھلا کا  کُھلا رہے گیا لڑکا بھاگتا ہوا اُسکی آنکھوں سے اُجھل ہورہا تھا تم نے دیکھا ہے کبھی دونوں ٹانگوں کو ہوا میں لہراتے ہوۓ ہاتھوں کو گُھماتے ہوۓ پیچھے مُڑ کر منہ چیڑاتے ہوے زبان باہر ناگن کی طرح ڈسنے والے اندز میں نکالتے ہوۓ  پھر آگے مُڑ کر کمر مٹکا کر ایسی عجیب حرکتیں کرتے ہوۓ بھاگتے ہوۓ انسان کو؟ اگر نہیں دیکھا تو تمہیں چاہیئے تم محمد بن رضا کو دیکھوں ۔۔

میں نہیں جاونگا تم لوگوں کے ساتھ یہ کیا ہے علی یہ کیا ہے؟” وہ حیران ہوا

چھوڑو مجھے میں نہیں جاونگا”

“باریان مجھے بچاو” وہ کرب سے جچیخ رہا تھا آنسوں سے تر چہرہ لیے وہ باریان کو پُکار رہا تھا اُسکی پُکار سُن کر باریان وہاں بھاگتا ہوا آیا

“باریان مجھے بچا لے یار یہ لوگ مجھے لے کر جارہے ہیں” وہ التجا کر رہا تھا

“سوری ازلان میں یہ نہیں کرسکتا” باریان نے خود کو بہت مشکل سے پھتر کرا ازلان دم سنٹے میں چلا گیا آج ازلان جعفر کی زندگی نے اُسکا ساتھ چھوڑ دیا

“تو نے میری بہن کو کیوں مارا ازلان؟” ازلان کی  آنکھیں حیرت سے پہیل گئیں

“اُس رات میری بہن کا ایکسیڈینڈ نہیں ہوا تھا قتل ہوا تھا اور قاتل تو ہے”

“مجھے یقین نہیں آ رہا ازلان تم ایسا بھی کر سکتے ہو وہ بھی میرے ساتھ “

 “یا اللہ مجھے یقین نہیں آ رہا “

 “تم میرے لیے جان دینے کو تیار تھے ازلان”

“پر تم نے تو مجھ سے میرے جینے کا واحد سہارا ہی چن لیا “

 “تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟”

“مجھے کیوں اندھیرے میں رکھا”

تم اپنے انتقام کے جنون میں اتنے پاگل ہو گئے کہ تم نے کچھ دیکھا ہی نہیں”

 “تم نے ہمارا سب کچھ ختم کر دیا تم نے سب کچھ برباد کر دیا  تو نے مجھے توڑ دیا  یار تو نے مجھے توڑ دیا”

” میں ازلان جعفر ہوں انتقام میرا جنون ہے” اکڑ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی “تیری بہن نے دھوکہ دیا مجھے میں نے مار دیا اُسے” 

“تمہیں اِسی انتقامِ جنون نے کہی کا نہیں چھوڑا” وہ اپنا سر ہاتھوں میں پکڑے رونے لگا ایجنسی آفیسرز ازلان کو لے گئے تھے پیچھے وہ لوگ روتے رہے ہر سو خاموشی چھا گئی۔۔۔

****************

Download Inteqam e junoon by Aneeqa Khan in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Zanjeer by Ayna Baig Complete

Mera dil tera thikana by Aina Ahmed Complete

Swara by Sania Mughal

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 844 Views

Leave a Comment