Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti – An Urdu Novel Depicting Divine Love and Spiritual Devotion"

Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti

Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti download pdf

Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Liyah Amir Bhatti is an emerging new writer and Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti. For better result click on the image to zoom it.

************

Click the link below to download Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti in pdf.

**************

Jam e bytalab by Shifa Huma Complete

Dostt e daram by Areej Shah Complete

Agar tum sath ho by Rakhshi Awais Complete

Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti Summary

عشق الہی مطلب خدا سے عشق کرنا ہے عشق درد کا دوسرا نام ہے لیکن جب دل خدا سے لگا لیا جائے تو وہ ہی درد سکون میں تبدیل ہو جاتا ہے عشق انسان کو فقیر بنا دیتا ہے اور خدا فقیر کو بادشاہ

نماز بوجھ نہیں ہوتی بلکہ بوجھ کو ہلکا کرنے کا ذریعہ ہوتی ہے دعا میں ہم اپنے رب سے بات رہے ہوتے ہیں اور رب ہمیں غور سے سنتے ہیں اس لیے انسانوں کے آگے رونا بند کر دو کیونکہ مطلبی زمانہ ہے اور نفرتوں کا قہر ہے یہ دنیا کھاتی شہد ہے اور پھیلاتی زہر ہے اور خدا کے آگے رو جو آپ کا مذاق نہیں بناتا ایک خدا ہی ہے جو دل کی خاموشی کو جان لیتا ہے

انسانوں کو خوش کرنا چھوڑے اور رب کو خوش رکھیں تم بھی کمال کرتے ہو اُمید انسانوں سے لگا کر شیکاتیں خدا سے کرتے ہو ایک فرشتہ دائیں اور دوسرا فرشتہ بائیں سوچو ذرا انسان کتنی بےاعتبار مخلوق ہے

جیسے انسانی عشق قربنایاں مانگتا ہے ویسے کئی بار خدا کے لیے بھی اپنی من پسند چیز کو قربان کرنا پڑتا ہے زمین پر نہ سحی لیکن آسمان پر اس کا اجر ضرور ملتا ہے اور وہ اجر زمین پر ملنے والے اجر سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے

************

About The Writer, Liyah Amir Bhatti : A New Literary Voice

لیاہ عامربھٹی ایک روحانی اور اصلاحی سوچ رکھنے والی ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جو اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل تک پہنچنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کی تحریروں کا موضوع عموماً اللہ کی محبت، انسان کی فانی حقیقت، اور روح کی سچی طلب ہوتا ہے۔

“عشقِ الٰہی” ان کا ایک ایسا مکمل پیغام ہے جس میں انہوں نے نہ صرف عشقِ حقیقی کو بیان کیا بلکہ دنیاوی دھوکے، انسانی کمزوریاں، اور خدا سے رجوع کرنے کی اہمیت کو بھی خوبصورتی سے واضح کیا ہے۔

لیاہ عامر بھٹی کا مقصد لکھنے کے ذریعے لوگوں کو سادہ مگر اثر انگیز انداز میں یہ سمجھانا ہے کہ:

نماز بوجھ نہیں، سکون کا ذریعہ ہے

دعا خدا سے براہِ راست گفتگو ہے

دنیاوی تعلقات وقتی ہیں، جبکہ خدا کا تعلق ابدی ہے

قربانی صرف انسانوں کے لیے نہیں، بلکہ اللہ کے لیے بھی ہونی چاہیے

ان کی تحریریں نوجوانوں میں روحانی آگاہی اور اللہ سے محبت کا رجحان پیدا کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Liyah Amir Bhatti All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti

میں نہیں جاونگی بھاگتے ہوئے ماہا کے بیڈ پر چھڑی

تنگ نہیں کرو شرافت سے اترو ورنا مار کھاؤ گی آفرین ہاتھ میں بالوں والا برش پکڑے غصے سے بولی

شور کی وجہ سے ماہا کی آنکھ کھلی بلانیکٹ جو منہ تک اوڑھ رکھا تھا اتارا

عروج تم باز نہیں آؤ گی حقارت سے بولی

میں کہاں تنگ کر رہی ہو وہ تو مجھے ماما کر رہی ہیں عروج ماہا کے پیچھے چھپتی بولی

ماہا عروج کی اس بات پر مسکرائی کیونکہ اس کی عادت تھی پر روز ہر دن ڈانٹ یا مار کھا کر سکول کے لیے تیار ہونا

 تم باپ بیٹی مل کر مجھے تنگ کرتے ہو میں نہیں

غصہ نہ کریں میں سمجھاتی ہوں اسے ماہا عروج کو ہاتھ سے پکڑے آگے بٹھانے لگی

آفرین ماہا کی چچی تھی

جونہی نظر اس کے پیروں پر پڑی جو سکول کے جوتوں کے ساتھ ہی بیڈ پر چڑھ آئی تھی

عروج کی بچی ماہا نے بے یقینی سے کہا

اور اسے جلدی سے نیچے اتارا کیونکہ اسے گندگی بالکل پسند نہیں تھی

اس وجہ سے اس کا کمرہ دن میں دو بار صاف ہوتا تھا

عروج کے نیچے اترتے ہی آفرین نے جلدی سے اسکو پکڑا اور اسے کھینچ کر لے جانے لگی لیکن عروج جو ڈھیٹ بنے چل ہی نہیں رہی تھی

تو آفرین نے بنا کچھ کہے اس کے منہ پر تھپڑ مارا

میری طرف سے بھی ایک لگائے ماہا بیڈ سے اترتے ہوئے بولی

****************

How To Download Ishq e Elahi by Liyah Amir Bhatti

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 560 Views

Leave a Comment