Ishq e sitam by Miss Lana - A Tale of Passion, Betrayal, and Redemption by Alishay Khan"

Ishq e sitam by Miss Lana – A Tale of Passion, Betrayal, and

Ishq e sitam by Miss Lana download pdf

Ishq e sitam by Miss Lana Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Wani and Gangster base novel.

Miss Lana is an emerging new writer and Ishq e sitam by Miss Lana is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels including Ishq e sitam by Miss Lana will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ishq e sitam by Miss Lana is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ishq e sitam by Miss Lana. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Ishq e sitam by Miss Lana in pdf.

******************

Raqs e Ishqam by Fatima Shahid

Tasavur by Nazish Munir

Adhoora ishq by Kainat Tahir

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Ishq e sitam by Miss Lana Summary

یہ ناول اک ونی بیس ہے !! جس میں بہت خوبصورتی سے ہمارے کرداروں کی زندگیاں دکھائی گئی ہیں کیسے ونی میں ائی ہماری معصوم سی ہیروئن سے ہیرو کو عشق ہوا اور پھر اُس رشتے کی وہ تهریلنگ سے بھرپور کہانی!! اس ناول میں ہر موڑ پر اپ کو ٹوسٹ دیکھنے کو ملا جو آپ سب کی دلچسپی کا سبب بنے گا !!

اس میں ہر چیز خوبصورتی سے ظاہر کی گئی ہے ہمارے کرداروں کا بھائی والا بےلوث پیار دوستی کی مثال ہر ایک رشتے کی اہمیت بہت گہرائی سے بتائی گئی ہے

اس کہانی میں یاروں کی باتیں کزنز کی مستیاں اور خوبصورتی سے ظاہر کیے کپل دکھائے گئے ہیں ہمارا مرکزی کردار” اریان شاہ ” جسے پہلی نظر میں پڑھ کر کوئی بھی دیوانہ ہوسکتا ہے اُس کے کئی روپ دکھائے گئے ہیں!!

ناول فل آف ایموشن سے بھرپور ہے جس میں رومینس , تھریل ، محبت , عزت ہر چیز دکھائی گئی ہے یقینا اس کو پڑھنے کے بعد اپ اپنی مرضی پر خوش ہوں گے اس کہانی کو لکھنے میں رائٹر نے اپنی تمام تر توجہ اور دلچسپی ظاہر کی ہے جو اپ کو پڑھنے میں نظر ائے گی!!

************

About The Writer, Miss Lana : A New Literary Voice

مس لانا (Miss Lana)

ایک باصلاحیت ناول نگار ہیں جو منفرد اور دلچسپ کہانیاں لکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ خاص طور پر تھرل، رومانس اور ایڈونچر پر مبنی ناولز تحریر کرتی ہیں۔ ان کے ناولز میں کرداروں کی نفسیات، جذبات اور کہانی کی پیچیدگی کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ “آخری عشق” ان کا ایک مکمل ناول ہے، جو قارئین کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرے گا۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Miss Lana All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ishq e sitam by Miss Lana

تمہارے لیے اک پارسل ایا ہیں !! کیا بات ہے !! عرش نے ہاتھ میں تھاما اک لفافہ اُسے دکھاتے کہا لہجہ طنز سے بھرپور تھا !!

میرے لیے؟ایزل نے نا سمجھی سے کہا کیونکہ اسے خود بھی نہیں پتہ تھا کہ اس کے لیے پارسل ا سکتا ہے؟

یہ نہ سمجھی کا ناٹک کرنا بند کرو اپنی معصومیت تم پہلے ہی کھوچکی ہو جھوٹی معصوم بننے کی ایکٹنگ میرے سامنے مت کیا کرو!! عرش اُسے دیکھ غصے سے بولا

میں کوئی ایکٹنگ نہیں کر رہی مجھے سچ میں نہیں پتہ یہ کون سا پارسل ہے!! ایزل اُسے دیکھ جواباً بولی

بلوس بند !! عرش نے اسے دیکھا کہا اور وہ لفافہ کھولنے لگا !!

عرش نے لفافہ کھول کر اس میں موجود ایک تصویر اپنے سامنے کی اس تصویر کو دیکھتے ہی اس کا ایک جاندار قہقہ اس کمرے میں گونجا تھا !!

اسے پاگلوں کی طرح ہنستے دیکھ ایزل کو اُس کو دماغی حالات پر شک ہوا وہ واقعی اس طرح ہنستا انسان نہیں لگ رہا تھا!!

ہنستے ہنستے اس کی سفید رنگت سرخ ہو چکی تھی لیکن اس کا قہقہ بند ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا!

ایزل نے آگے بڑھ کر وہ تصویر اس کے ہاتھ سے چھینی وہ بھی دیکھنا چاہتی تھی۔  کیا تھا ایسا اس تصویر میں جس کو دیکھ کر وہ اس طرح قہقہ لگا رہا تھا۔ 

تصویر کو تھامتے ایزل نے اُسے اپنے سامنے کیا اور تصویر دیکھ وہ سٹل ہوئی تھی!! اُسے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ایا تھا !!

وہ بنا پلک جھپکائیں حیرت سے آنکھیں کھول کر وہ تصویر دیکھی اچانک یہ وہ تصویر اس کے ہاتھ سے نیچے گری تھی قدم پیچھے کو لڑکھڑائے تھے!!

ارے ارے ارام سے !! عرش نے اُس کا ہاتھ تھاما

تمہارے عاشق کی شادی ہو چکی ہے!! اب تو اسے بھول جاؤ!! واقعی میں زبان کا پکا ہے شاہ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں! اس نے کہا تھا وہ تم سے پہلے نکاح کرے گا اور دیکھو کر لیا اس نے شیر کا بچا ہے!! عرش داد دینے والے انداز میں بولا جب کے ایزل کو اپنے قدموں پر کھڑا رہنا محال ہو رہا تھا!!

تصویر نہیں پھینکتے ! یہ تصویر ہم اپنے کمرے میں بڑی کر کے لگوائیں گے تاکہ تم روز اس کو دیکھو اور تمہیں پتہ ہو کہ تمہارا عاشق اب تمہارا نہیں ہے کسی اور کا ہو چکا ہے وہ کیونکہ تم جیسی لڑکی سے کو شادی سے پہلے کسی سے تعلق میں ہو اس سے کوئی۔۔۔۔ابھی وہ آگے بولتا جب ایزل گھٹنوں کے بل نیچے بیٹھی تھی اُسے اپنے قدموں میں جان محسوس نہیں ہو رہی تھی!!

****************

How To Download Ishq e sitam by Miss Lana

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.0K Views

Leave a Comment