Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary - A Reflective Tale of Life's Highs and Lows"

Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary – A Reflective Tale of

(Current Episode 7)

Mosam ki dhoop chaon by Muntaha ChaudharyComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Muntaha Chaudharyz is an emerging new writer and Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download (Latest Episode 7) Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary in pdf.

Download Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4Episode 5Episode 6
Episode 7

Al-Qadir by Hoorain Asif

Ajab rang yeh mohabbat Kay by Sawaira Shakeel

Hanam by Haya Noor

************

Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary Summary

یہ کہانی ہے ایک لڑکے اور لڑکی کی جو اپنی زندگی میں بہت سی مشکلوں کا سامنا کرتے ہیں۔ وہ دونوں تب ایک دوسرے کے کام آتے ہیں جب ان کے پاس کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ وہ دونوں ایک تھے۔ 

انہوں نے اپنی زندگی سے بہت اہم رشتے نکلنے پر بھی ہمت نہ ہاری اور صبر سے اچھے دنوں اک انتظار کرتے رہے۔ وہ دونوں اللہ پر پختہ یقین رکھنے والے تھے اور اللہ کے سوا کسی سے مدد نہ مانگتے تھے۔ دونوں کی عادتیں ایک دوسرے سے بہت ملتی تھیں اور وہ ایک دوسرے کے لئے ہی بنائے گئے تھے۔ 

بہت قریبی لوگوں سے دھوکا ملنے کے بعد وہ پوری طرح ٹوٹنے کے باوجود ایک دوسرے کے لئے خود کو برباد ہونے سے بچا کر رکھنے والے تھے۔ کبھی کسی سے پیار نہ کرنے کا کہنے والی وہ لڑکی اس لڑکے کی طرف کھینچی چلی گئی جو اسے دنیا جہان کی محبت دیتا تھا اور اسے محفوظ رکھنے کے لئے سب کچھ کر سکتا تھا۔

ان کے پیار کی زبان ایک دوسرے کو تنگ کرنا تھا۔ وہ لڑکی بالکل کمزور نہ تھی مگر جب کبھی وہ کمزور پڑی تو اس نے اس لڑکے کو ہمیشہ اپنے پاس پایا۔ وہ لڑکا اس لڑکی سے مدد لینے سے ہمیشہ انکار کرتا مگر وہ بھی ہمیشہ مدد کرنے پہنچ جاتی۔            

کیا ایک غلط فہمی ان دونوں کو پوری زندگی کے لئے جدا کر دے گی؟                    

کیا وہ واقعی ایک غلط فہمی ہی تھی یا کچھ اور؟                                               

کیا ایک غلطی سے وہ لڑکا اس لڑکی کو کھو دے گا؟                                        

کیا وہ ایک دوسرے کی مشکل سمجھیں گے؟                                                  

یا انہیں اپنی پوری زندگی پچھتاوے میں گزارنا پڑے گی؟                                    

جاننے کے لئے پڑھیں “موسم کی دھوپ چھاؤں۔”

Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary

************

About The Writer, Muntaha Chaudhary : A New Literary Voice

منتہا چودھری پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی نوجوان مصنفہ ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے دسویں جماعت کے امتحانات دیے اور فارغ وقت کو کسی مثبت سرگرمی میں صرف کرنے کا فیصلہ کیا۔ مستقبل میں وہ میڈیکل کے شعبے کو اپنا کر اللہ کی مدد سے کامیابی حاصل کرنے کی خواہاں ہیں۔

ایک دن جب وہ موبائل استعمال کر رہی تھیں، ایک ناول ان کے سامنے آیا، جسے پڑھنے کے بعد اُنہیں یہ احساس ہوا کہ وہ بھی کچھ لکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اگرچہ انہوں نے کچھ ناولز پہلے سے پڑھ رکھے تھے،

لیکن “موسم کی دھوپ چھاؤں” اُن کا پہلا تخلیقی تجربہ ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ یہ ناول ممکن ہے اُن معیارات پر پورا نہ اترے جن پر قاری دیگر ناولز کو دیکھتے ہیں، لیکن ان کا ماننا ہے کہ تجربہ ہی انسان کو بہتر بناتا ہے۔

منتہا کا ایک نوجوان رائٹر سے رابطہ ہوا جس نے اُنہیں حوصلہ دیا اور اُن پر یقین دلایا کہ وہ بھی ناول لکھ سکتی ہیں۔ پھر ایک دن انہوں نے کرداروں کے ناموں سے آغاز کیا، کہانی کا خاکہ اور اس کے موڑ سوچے اور باقاعدہ ناول لکھنا شروع کیا۔

منتہا چودھری کو امید ہے کہ قارئین کو ان کا لکھا گیا پہلا ناول پسند آئے گا۔ وہ تنقید کو بھی خوش دلی سے قبول کرنے کو تیار ہیں تاکہ وہ آئندہ بہتر تحریریں پیش کر سکیں۔ وہ قاری سے گزارش کرتی ہیں کہ ہر قسط کے بعد اپنی رائے ضرور دیں تاکہ وہ قاری کی پسند کو بھی مدنظر رکھ سکیں۔

If you like to read other novels of the writer of Mosam ki dhoop chaonplz click the link below.

Muntaha Chaudhary All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary

     وہ خوش شکل لڑکی بری طرح سے زنجیروں میں جکڑی دیوار کے ساتھ سر ٹکا کر بیٹھی تھی مگر اس کی آنکھیں بالکل بند تھیں یا شاید وہ بے ہوش تھی۔ اس کے ماتھے سے خون رس رہا تھا اور اس سے اس کی جان جانے کا خطرہ ہرگز نہ تھا۔ اچانک کسی آواز پر اس کی آنکھیں کھلتی ہیں تو وہ اپنے سامنے ایک عجیب منظر دیکھنے پر گھبرا جاتی ہے۔

نا جانے وہ کتنی دیر سے بے ہوشی کی حالت میں اس جگہ پڑی ہوئی تھی۔ وہ ایک بڑا سا خالی کمرہ تھا جہاں سے شاید اناج کی بوریاں اٹھوائی گئی تھیں ۔ اس کے سامنے اس کا ایک بہت اچھا دوست بہت بری حالت میں خون سے لت پت وہاں پڑا ہوتا ہے یا شاید وہ مر چکا ہوتا ہے۔  

 یہ بات سچ ہے کہ کوئی غیر کبھی آپ کا بھائی نہیں بن سکتا مگر کبھی کبار کوئی دوسرا آپ کے لیے آپ کے قریبی لوگوں سے زیادہ پیار کرنے والا اور آپ کا خیال رکھنے والا ثابت ہو سکتا ہے۔

جب وہ اپنے بھائی جیسے دوست کو اس حالت میں دیکھتی ہے تو بے اختیار اس مضبوط لڑکی کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے ہیں۔ وہ اونچی آواز میں اسے پکارنا چاہتی تھی مگر نشے کی حالت میں ہونے کی وجہ سے اس کا سر چکرا رہا تھا۔ وہ آہستہ اور لرزتی آواز میں اسے پکارتے ہوۓ اپنے آنسو پونچھتی ہے

 ” موسیٰ اٹھو، یہ کوئی مزاق کرنے کا وقت ہے کیا؟”

اتنی دیر میں ایک چھوٹے سے دروازے سے کوئی چلتا ہوا اس کی طرف آتا ہے تو اس کا چہرہ دیکھ کر مرحا مزید صدمے میں چلی جاتی ہے۔ وہ کوئی عام انسان نہیں تھا جس نے موسیٰ  اور مرحا کو اغوا کروایا تھا اس لیے اس کے ہاتھوں سے زندہ بچنے کے لیے عقل کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی قدم اٹھانا ضروری تھا۔

وہ فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ قدم اٹھاتا اس کی طرف بڑھ رہا تھا اور مرحا کا جی چاہتا تھا جس زنجیر سے اس کو جکڑا ہے اسی سے سامنے سے آنے والے کا گلا گھونٹ دے مگر وہ ایسا کرنے سے قاصر تھی۔  

************

How To Download Mosam ki dhoop chaon by Muntaha Chaudhary

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 642 Views

Leave a Comment