Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal download pdf
Jafaein zara shumaar karna by Zunaira IqbalComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Zunaira Iqbal is an emerging new writer and Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ زنیرہ اقبال کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں
Zunaira Iqbal All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Ishq ki pehli manzil by Farwa Mushtaq Complete
**************
Novel Summary : Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal
جفائیں ذرا شمار کرنا ۔۔۔۔ایک جذباتی اور سماجی ناول ہے جو محبت ،بے وفائی اور انتقام کے موضوعات کو ایک طاقتور بیانیہ میں سمیٹتا ہے
یہ کہانی ایسے جوان کی ہے جس نے محبت تو کی ،مگر حالات کے دباؤ کی وجہ سے اپنی محبت سے جدا ہو گیا اور اسے تلاشنے میں سرگرداں ہے ۔۔۔
اس ناول میں ایک ظالم سردار جو کئی معصوموں کو، کئی لڑکیوں کا قتل کر چکا ہے صرف اپنے مفاد کی خاطر اس کا خاتمہ کیسے ہوتا ہے
اور ادھوری محبت کا دکھ ایک لڑکی کا معاشرے میں کردار یہ سب آپ کو ناول پڑھ کر ہی اندازہ کرنا ہوگا ۔۔
************
About The Writer, Zunaira Iqbal : A New Literary Voice
زنیرا اقبال اردو ادب کی ابھرتی ہوئی نام ہیں جن کی تحریریں احساسات اور جذبات کی گہرائی کو بخوبی پیش کرتی ہیں۔ ان کا اسلوب سادہ مگر دل میں اتر جانے والا ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal
کانٹا کیسے لگا ؟؟
اماں واپس آ رہی تھی پگڈنڈی پر پڑا تھا لگ گیا کمرے میں جا کر صندوق سے اپنے کپڑے نکالنے لگی
اسما تیرے جانے کے بعد شمو آئی تھی ،ہاجرہ مائی نے بتایا ۔۔
کیا کرنے ؟؟
کہہ رہی تھی چودھرانی نے حویلی پر دعوت رکھی ہے اپنے پوتے کی واپسی کی خوشی میں پورے پنڈ کو دعوت ہے ،،اسما حیران ہوئی ۔۔
مردوں کو بھی دعوت ہے کیا ؟؟
ہاں ناں عورتیں تو اندر ہوں گی اور مرد چونپال (ایسی جگہ جہاں گاؤں یا محلے کے مرد ساتھ بیٹھتے ہوں ) میں ہوں گے ۔۔۔۔
****************
How To Download Jafaein zara shumaar karna by Zunaira Iqbal
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 874 Views














