Yaaron ki yaari by Mazhar download pdf
Yaaron ki yaari by Mazhar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Yaaron ki yaari by Mazhar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
***************
Novel Summary
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی ، جو چھوٹی عمر میں ماں جیسی عظیم شفقت سے محروم ہوگیا ، اپنی سے پانچ سال چھوٹی بہن کے ساتھ پاکستان آیا جہاں اس نے میڈیکل میں آگے داخلہ لے کر خود سے یہ وعدہ کیا وہ ہر اس شخص کو بچانے کیلئے دن رات ایک کردے گا جس کو ڈاکٹر نے جواب دیا ہوں
اس کی ذندگی میں آنے والے تین یاروں سے بڑھ کے یار آئے جس کے سنگ وہ ذندگی گزارنے لگا وہ لڑکیوں کو دیکھ کے بھاگتا تھا لیکن ایک لڑکی اس کی ذندگی میں آئی اور پھر حسد ، نفرت ، میں وہ اپنی بیوی بچے اور خود کو ہار گیا اپنا گھر ہارا جس کو وہ کمزور رسیوں سے سختی سے تھاما ، وہ گھر جو عنکبوت کا تھا جس میں اسکے چھوٹے سے خرگوش کی کلکاریاں ہوتی ،
آخر عثمان اپنے ٹوٹے گھر کا غم برداشت نہ کرتا ہوا خود بھی بیوی بچوں کے ساتھ ہمیشہ کی نیند سو گیا اور پھر انجام کیا ہوا اس لڑکی کی ، جو نفرت اور حسد میں اتنا آگے بڑھ گئی ؟؟؟؟؟
Dayllan… ایک ایسا قلمکار، جو لفظوں میں صرف کہانی نہیں لکھتا، دھڑکنیں بُنتا ہے۔
اس کی تحریریں اُن دلوں کی ترجمانی کرتی ہیں جو ٹوٹ چکے ہوں، یا پھر ٹوٹنے سے ڈرتے ہوں۔
************
About The Writer, Mazhar
مظہر اردو ادبی دنیا میں دوستی اور انسانی رشتوں پر لکھنے والے قلم کار ہیں۔ ان کی تحریرات میں سادگی اور مثبت پیغام موجود ہوتا ہے جو قاری کے دل کو چھو جاتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
زارا کتنی بار بولا ھے بچے بھائی کو تنگ نھی کرے لالا دونوں کی لڑائی دیکھ کے بولا پوری رات ٹیسٹ کی تیاری کرتا رھا کیا ھوا اگر تھوڑا سو گیا لالا آپ سائیڈ نہ لے اسکا پوری رات pbj کے بارڈر پر بیٹھ کے اپنی وطن کی حفاظت کرتا رھا
کیا ھے آپی بندہ آرام سے سو بھی نھی سکتا زایان جنھجلا اٹھا
کیوں اتنا تنگ کرتی ھوں ،لالا میں نے ناشتہ بڑی مشکل سے بنایا ھے آکے سب کے ساتھ کرلے نھی تو پھر یہ گھر کا لاڈلا میرا ھی دماغ کھاے گا اور کسی کے ھاتھ ویسے بھی نھی پسند لینڈ لارڈ صاحب کو جلدی آئیں دونوں
لالا کو دونوں پیارے ھے دونوں اس لاڈ پیار کا ناجائز فایدہ اٹھا رھے ھے اک آگ ھے تو دوسرا پٹرول،،۔۔
****************
Download Yaaron ki yaari by Mazhar in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ مظہر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Jaal by Ummaima Mukarram Season 2 Complete
Chiragh e Wafa by Laiba Ijaz Complete novel
Mohabbaten by Rimsha Hussain Season 2 Complete
*******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.0K Views

















