Justajoo e baqa by Aseer Fatima Complete novel

Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen Complete novel

Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen download pdf

(Current Episode 3)

Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen Short complete novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mahnoor Shaheen is an emerging new writer and Justajoo e baqa by Aseer Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen Summary

یہ کہانی ہے

بقاء کے نئے ادواروں کی

اپنے حصے کی جستجو کرتے

اپنے آپ سے لڑتے کرداروں کی

رستے زخموں سے بے نیاز

سکون کی تلاش میں

 خزاں رسیدہ بہاروں کی

صحرا کی تپتی دھوپ میں

کسی ٹھنڈے میٹھے آب کی

ایک کہانی ہے خود سے اچھے کرداروں

کنزہ حسن مر جان اور محراب کی

نہ سمجھیں اس کو فقط اک کہانی سرکار

ہے یہ فسانہ حقیقت میں تحریر آپ کی

یہ کہانی ہے ذلتوں کے دور سے گزر کر عزت کے دور تک جدوجھد کی یہ کہانی ان کرداروں کی ہے جو اپنے حصوں کی جستجو میں مگن تھے یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی جو غربت اور احساسِ محرومی سے خود کو نجات دلانے کے لئے محو جستجو تھی حالات سے لڑتے لڑتے وہ بظاھر تو کامیاب اور مضبوط بن گئی پر اندر ہی اندر اس کی شخصیت دو حصوں میں بٹ گئی تھی

یہ کہانی ہے اُس کی جسے دنیا میں قدم رکھنے کے بعد سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ وہ مضبوط ہے اور اسے خود سے تعلق رکھنے والے افراد کی حفاظت کرنی ہے پھر چاہے خود وہ کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہوا سے دوسروں کے دکھ سننے ہیں اور انہیں دور کرنا ہے پھر چاہے اس کے دکھ سننے کے لئے کوئی موجود ہو یا نہ ہو

یہ کہانی ہے اُس لڑکی کی جسکی ذات کی نفی کی گئی جسے دنیا میں آنے کے بعد پیار محبت کے بجائے دھتکار ملی

یہ کہانی ہے اُس مرد کی جسے شاندار ماضی یاد آتا تھا جسے لگتا تھا کہ وہ زمانے کی دوڑ میں کہیں بہت پیچھے رہ گیا ہے وہ مایوسیوں میں گھر ا زندگی کی گاڑی کو کھینچنے میں مصروف عمل تھا

شاید کچھ لوگوں کے لیے یہ بس ایک فرضی داستان ہے مگر کچھ لوگوں کو اس میں کہیں نہ کہیں اپنا آپ نظر آئے گا

************

About The Writer, Mahnoor Shaheen : A New Literary Voice

ماہنور شاہین ایک اُبھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں جو اپنے منفرد اندازِ تحریر اور گہرے فکری موضوعات کے باعث قارئین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔

ان کی تحریریں روحانیت، جذبات اور زندگی کے نازک پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔ وہ الفاظ کے ذریعے انسانی احساسات کی گہرائیوں کو چھونے کا فن رکھتی ہیں، اور قاری کو نہ صرف سوچنے پر مجبور کرتی ہیں بلکہ اس کی روح کو بھی جلا بخشتی ہیں۔

********

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ اسیر فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Mahnoor Shaheen All Novels Link

Mera mehram mera muhafiz by Fatima Amjad, Misha Gulzar

Dharkano ki kahani by Eman Fatima

***********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen

۔امی آپ میری بات سمجھ نہیں رہیں پلیز مجھے اس معاملے میں نہ روکیں  میں پردہ کرو ں گا اور اب آپ مجھے نہیں روکیں گی آپکو یہ کیوں لگتا ہے کہ صرف لڑکیاں ہی پردہ کرتی ہیں خدا کا وا سطہ ہےامی صرف لڑکیاں ہی پردہ نہیں کرتیں

وہ فون پی اپنی ماں سے جھگڑ  رہا تھا اس کام کی لیے جو سب کیلئے عجیب تھا

۔۔مگر کیا تصویر کا ایک رُخ دیکھ لینے سے پوری کہانی سمجھ میں آ جاتی ہے

****************

How To Download Justajoo e baqa by Mahnoor Shaheen

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 888 Views

Leave a Comment