Kabhi na hon juda by Laiba Ather Complete novel pdf

Kabhi na hon juda by Laiba Ather Download pdf

About The Novel Kabhi na hon juda by Laiba Ather

Kabhi na hon juda by Laiba Ather Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Kabhi na hon juda by Laiba Ather is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Review of “Kabhi Na Hon Juda” by Laiba Ather

Urdu literature is rich with family sagas, but few manage to capture the raw innocence of childhood like “Kabhi Na Hon Juda” by Laiba Ather. This novel is a nostalgic journey back to the days of summer vacations, cousin meetups, and the unconditional love found at a grandmother’s house.

The Quartet of Joy The story centers on four cousins: Laiba, Rabia, Ujala, and Emaan. They represent the different shades of youth—Laiba is the responsible leader, Rabia is the dreamer, Ujala is the chatterbox, and little Emaan is the innocent prankster. Their chemistry is the soul of the book. From role-playing TV hosts like Fahad Mustafa to stealing vegetables from Nano’s kitchen for a game, their antics are relatable to anyone who grew up in a joint family system.

Themes of Love and Loss While the novel starts with light-hearted humor, it gradually unveils the layers of a complex family history. The character of Shamim Begum (Nano) adds emotional depth. Having lost three children, her resilience is a central theme. The narrative also touches upon the struggles of her daughter Kiran, showcasing that life isn’t always a bed of roses, even in a happy household.

Ambitions and Dreams A unique aspect of Laiba Ather’s writing is how she builds the future aspirations of her characters early on. Laiba’s dream to become an honest lawyer and Rabia’s passion for aviation give the readers a hint of the character development to come.

Why You Should Read It? If you are a fan of stories that celebrate family values, sibling bonds, and the simplicity of life before digital distractions, Kabhi Na Hon Juda is a perfect pick. It’s a story that promises to keep you hooked with its emotional highs and lows.

***************

Novel Summary in Urdu

“کبھی نہ ہوں جدا” لائبہ اطہر کا ایک دل چھو لینے والا ناول ہے جو چار کزن بہنوں کی لازوال دوستی اور بچپن کی شرارتوں کے گرد گھومتا ہے۔ یہ کہانی ہمیں ایک ایسے بھرے پورے خاندان میں لے جاتی ہے جہاں نانی کا گھر رونقوں کا مرکز ہے۔ ناول میں بچپن کے ان حسین دنوں کی عکاسی کی گئی ہے جب اسکول کی چھٹی اور نانی کے گھر قیام زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہوا کرتی تھی۔ لائبہ اطہر نے اس ناول میں یہ پیغام دیا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ حالات بدل جاتے ہیں، مگر سچی دوستی اور خون کے رشتے ہمیشہ دلوں کو جوڑے رکھتے ہیں۔

کرداروں کا تعارف:

شمیم بیگم (نانو): خاندان کی بزرگ، جن کا گھر سب کی خوشیوں کا مرکز ہے، مگر وہ اپنی اولاد کے بچھڑنے کا غم بھی دل میں چھپائے ہوئے ہیں۔

لائبہ: چاروں بہنوں میں سب سے بڑی، سمجھدار اور لیڈر ٹائپ لڑکی۔ مستقبل میں سچی وکیل بننے کا خواب دیکھتی ہے۔

ربیعہ: لائبہ کی چھوٹی بہن، جو تھوڑی غصیلی مگر پرجوش ہے اور پائلٹ بننا چاہتی ہے۔

اجالا: شہلا خالہ کی بیٹی، جو بہت بولتی ہے اور نیوز اینکر بننے کی خواہش مند ہے۔

ایمان: سب سے چھوٹی اور معصوم کزن، جس کی شرارتیں سب کو ہنساتی ہیں۔

****************

About The Writer, Laiba Ather

لائبہ اطہر اردو ادب کی ایک باصلاحیت اور حساس قلمکار ہیں، جن کی تحریروں میں انسانی رشتوں کی نزاکت اور معاشرتی اقدار کا گہرا عکس ملتا ہے۔ ان کا اسلوبِ بیاں سادہ مگر نہایت پر اثر ہے، جو قارئین کو کہانی کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ لائبہ اطہر خاص طور پر خاندانی رشتوں، بہن بھائیوں کی محبت اور بچپن کی معصومیت کو لفظوں کے قالب میں ڈھالنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کی یہ تحریر زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کو کہانی کا روپ دے کر پیش کرتی ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

دیکھیں مجھے پتہ ہے مجھے میری بیٹی  کا رشتہ کن لوگوں میں کرنا ہے۔۔۔ میں اس کا باپ ہوں اس کا اچھا برا بہت اچھے سے سمجھتا ہوں ۔۔۔ اور میں ایسے ہی کسی کے گھر منہ اٹھا کر نہیں جاتا اس لیے میں نے گھر آنے سے معزرت کی ۔۔۔

وہ لوگ اس وقت ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے کیونکہ لڑکی کے باپ نے گھر آنے سے انکار کردیا تھا تو اجالا ان دونوں کو لیکر یہاں آگئی تھی ۔۔

انکل آپ جن لوگوں میں اپنی بیٹی کا رشتہ کر رہے ہیں۔۔۔ ان کا پورا گھر حرام پر چلتا ہے اور وہ لڑکا بلکہ آدمی وہ تو انسان کے روپ میں جانور ہے جو آپ کی بیٹی کو رخصت نہیں کر رہا بلکہ خرید رہا ہے ۔۔۔ اور آپ اپنی بیٹی کو بیچ رہے ہیں ۔۔۔۔ اجالا سپاٹ لہجے میں کہہ رہی تھی ۔۔

زبان سنبھال کر بات کرو لڑکی ۔۔ تم جانتی نہیں ہو ابھی مجھے ۔۔۔ وہ تیز لہجے میں بولا ۔۔ ربیعہ نے اسے ناگواری سے دیکھا ۔۔۔

تھوڑا آرام سے نہیں بولا جارہا آپ سے انکل ۔۔ دیکھ نہیں رہے آپ۔۔۔  ہم کھانا کھا رہے ہیں ۔۔۔۔ وہ دونوں کھانے میں ایسے مصروف تھیں جیسے وہاں موجود ہی نہ ہوں ۔۔

میرے خیال سے میں اپنی بات کہہ چکا ۔۔۔ وہ اٹھنے لگے ۔۔

ارے ۔۔۔ ابھی کہاں انکل جی ۔۔۔ ابھی تو آپ نے کچھ کھایا بھی نہیں ۔۔ ہم اپنے مہمانوں کو ایسے تھوڑی جانے دیتے ہیں ۔۔۔ایمان فوراً بولی تھی ۔۔۔

نہیں ۔۔ بہت شکریہ اور آئیندہ سے میری بیٹی کے معاملے سے دور رہنا تم لوگ ۔۔۔

بیٹھیں یار ۔۔۔۔ ایک بار کی بات سمجھ کیوں نہیں آرہی آپ کو ۔۔۔ ربیعہ نے ایک دم غصے سے ٹیبل پر چمچ مارا وہ حیرت سے اسے دیکھنے لگے پھر بیٹھ گئے ۔۔۔ ربیعہ طنزیہ مسکرائی ۔۔۔

دیکھو تم لوگ مجھے زبردستی نہیں روک سکتیں اور میرا فیصلہ بھی نہیں بدل سکتیں ۔۔۔۔ وہ اس بار تھوڑا نرم لہجے میں کہہ رہے تھے ۔۔۔

کیپ اتاریں ۔۔۔۔ ایمان کے اچانک کہنے پر ربیعہ اور اجالا نے اسے حیرت سے دیکھا ۔۔۔

کیا ۔۔۔ ؟۔۔۔۔ فیروز انکل نے حیرت سے پوچھا جیسے وہ بات سمجھ کر بھی نا سمجھ پارہے ہوں ۔۔

ایک تو ۔۔ بزرگ لوگوں کی ایک بات مجھے بہت بری لگتی ہے ۔۔ سنتے کم ہیں یہ بزرگ لوگ ۔۔ ارے بابا جی میں نے کہا کیپ اتاریں اپنا ۔۔۔ ایمان نے بیزاریت سے کہا تو اجالا اور ربیعہ نے بہت مشکل سے اپنی ہنسی روکی تھی ۔۔

یہ کیا بدتمیزی ہے ۔۔۔۔ وہ چیخے ۔۔

ہاہاہاہا ۔۔۔ ڈر کیوں رہے ہیں ۔۔؟۔۔۔ صرف کیپ اُتارنے کا تو کہہ رہی ہے وہ ۔۔۔ ربیعہ نے ہنستے ہوئے کہا ۔۔۔

وہ سوچنے لگے ۔۔۔۔ کچھ دیر سوچنے کے بعد انہوں نے اپنا کیپ اتار کر ٹیبل پر رکھا ۔۔۔ اور وہ دونوں گلا پھاڑ کر ہنسنے لگیں ۔۔۔ اجالا نے اپنا سر پیٹ لیا ۔۔۔ وہ یہاں کیا بات کرنے آئی تھی اور ان دونوں نے اپنا ہی شغل میلا لگا لیا تھا ۔۔۔

یہ کس قسم کا مزاق ہے ۔۔۔؟۔۔۔ وہ غصے سے لال پیلے ہونے لگے تھے ۔۔۔

ارے انکل ۔۔۔ آپ تو ۔۔۔ ہاہاہاہا ۔۔۔ آپ تو بیچ میں سے ۔۔۔ ٹکلے ہیں ۔۔۔۔ ربیعہ نے ہنستے ہوئے بہت مشکل سے کہا جبکہ ایمان کا ہنس ہنس کر برا حشر ہوگیا تھا ۔۔ اجالا سے بھی اپنی ہنسی روکنا مشکل ہوگیا وہ بھی ہنسنے لگی ۔۔۔

اچھا ۔۔۔ تو تم لوگوں نے مجھے یہاں ذلیل کرنے کے لئے بلایا تھا ۔۔ مجھے پہلے ہی سمجھ جانا چاہیے تھا ۔۔۔ میں اپنی بیٹی کی شادی وہیں کروں گا جہاں میری مرضی ہوگی ۔۔ اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مجھے روکے ۔۔۔ وہ کہہ کر اٹھنے لگے ۔۔۔

ایک منٹ ۔۔۔۔ ایک منٹ ۔۔۔ بیٹھیں زرہ ۔۔۔ ایک تو ہر بات پر آپ اٹھ کر بھاگنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ مانا کہ پچھلے جنم میں آپ گھوڑا ہوا کرتے تھے مگر اب تو انسان ہیں نہ تھوڑی انسانوں والی حرکتیں کریں ۔۔۔ ربیعہ نے ان کا کیپ اٹھا لیا تھا ۔۔۔

سوری انکل ۔۔۔ یہ دونوں تھوڑی شرارتی ہیں ۔۔۔ میں واقعی میں آپ کی بیٹی کا بھلا چاہتی ہوں ۔۔ ایک بار آپ لڑکے سے مل تو لیں ۔۔ یقیناً وہ آپ کو بہت پسند آئے گا ۔۔۔ اُجالا نے ان سے معزرت کرتے ہوئے کہا ۔۔

سوچ لیں ۔۔۔ اور سوچ کر ہی جواب دیئے گا ۔۔ مہنگا نہ پڑھ جائے انکار آپ کو آپ کا ۔۔۔ ایمان ان کا کیپ انگلیوں پر گھماتے ہوئے کہنے لگی ۔۔۔

اسے میں دھمکی سمجھوں ۔۔۔؟۔۔۔۔۔ ان کے چہرے پر سخت ناگواری چھائی ہوئی تھی ۔۔۔

عقل ہے تو سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔ ورنہ چھوڑیں ۔۔ یہ بزرگ لوگوں کو سمجھ آنے والی بات نہیں ہے ۔۔۔ ربیعہ نے اطمینان سے کہا ۔۔۔

میرا کیپ ۔۔۔۔ ؟۔۔۔ انہوں نے کیپ کی طرف دیکھ کر کہا جس سے ایمان کھیلنے میں لگی تھی ۔۔۔

او ہاں ۔۔۔ یہ لیں ۔۔۔ اور ہاں ۔۔ اگلی بار دوسرا کیپ پہن کر آنا ۔۔۔ لڑکے پر اچھا خاصا رعب بیٹھنا چاہیے لڑکی کے باپ کا ۔۔ یہ گندا بدبو والا مت پہن لینا ۔۔۔ ایمان ان کو ایسے سمجھا رہی تھی جیسے وہ کوئی چھوٹے بچے ہوں ۔۔

وہ جانے لگے تو ربیعہ نے پھر انہیں آواز دی ۔۔۔

انکل ۔۔۔ ایک منٹ ۔۔۔ ادھر آئیں ۔۔۔ اس کے بلانے پر وہ آکر کھڑے ہوگئے ۔۔۔

ویٹر ۔۔۔۔ ایمان نے ہاتھ بڑھا کر ویٹر کو بلایا ۔۔۔ اجالا ان دونوں کو گھورنے لگی جس کا ان پر کہاں اثر ہونے والا تھا ۔۔

بل ہمارے چاچو دیں گے ۔۔۔۔ ٹھیک ہے چاچو ۔۔ آپ بل دے کر آجائیں ہم باہر گاڑی میں ویٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔ ویٹر کے آنے پر ربیعہ اسے کہنے لگی۔۔۔ وہ سر ہلا کر اب فیروز انکل کو دیکھ رہا تھا ۔۔۔

****************

Download Kabhi na hon juda by Laiba Ather in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Saibaan e wehshat by Rimsha Mazhar Complete novel

Dar e qafas se ati rahi sada by Zunaira Iqbal Complete novel

Roshni tere naam ki by Ayesha Adeeba Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 860 Views

Leave a Comment