Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer – An Urdu Afsana Weaving Love, Dreams, and Destiny"

Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer

Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer download pdf

Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ayesha Umer is an emerging new writer and Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer in pdf.

************

Khoon baha by Zarish Noor Complete

Dushman e jaan by Hina Baig Complete

Haveli ki beti by Warda Zohaib Complete

************

Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer Summary

وہ خواب دیکھتی تھی…

وہ خوابوں سے ڈرتا تھا…

وہ محبت پر یقین رکھتی تھی…

وہ محبت سے بھاگتا تھا…

ارزو علی، جذبوں سے بھرپور، خوابوں میں رنگ بھرنے والی لڑکی۔

ارحم احمد، خاموش لہجوں میں جینے والا، دل سے انجان لڑکا۔

ایک اتفاق، ایک بندھن،

پھر دوستی… پھر قربت… اور آخرکار، دلوں کی بے آواز گفتگو۔

یہ کہانی ہے ان لمحات کی جب خامشی چیخ پڑتی ہے،

اور وہ پل جب دو اجنبی دل ایک دوسرے کے لیے دھڑکنے لگتے ہیں…

یہ صرف ایک کہانی نہیں، یہ ایک مکمل سفر ہے…

خوابوں سے محبت تک، اور محبت سے زندگی تک۔

************

About The Writer, Ayesha Umer : A New Literary Voice

عائشہ عمر — ایک نام، ایک جذبہ۔
لکھنا ان کے لیے صرف فن نہیں بلکہ اظہار کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے وہ دلوں کی گہرائیوں کو چھوتی ہیں۔ ان کی تحریر ہر لفظ میں درد، ہر منظر میں جذبات کا طوفان لیے ہوتی ہے۔ ان کا پہلا ناول

“Intaha-e-Ishq”

محبت، خودداری اور انتقام جیسے گہرے جذبات کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ایک انوکھے سفر پر لے جاتا ہے۔

عائشہ عمر کا قلم ان لوگوں کے لیے ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی کی دستک سننے کا ہنر رکھتے ہیں۔ ان کا لکھنے کا نظریہ خود ان کے الفاظ میں کچھ یوں ہے:

“میں کہانی لکھتی ہوں اُن کے لیے جنہوں نے کبھی محبت میں خود کو کھونا سیکھا ہو، اور ہر صفحہ اُن کا ایک ٹکڑا لے جائے۔”

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Umer All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer

ارزو علی… وہ نام جو صرف گھر بھر کی لاڈلی نہیں، بلکہ پانچ بھائیوں کے دل کی دھڑکن تھی۔ ایک ہی بہن، جو سب کے لیے خاص تھی۔ اس کے نخرے، اس کی ضد، اس کی مسکراہٹ، سب کچھ جیسے اس گھر کی رونق تھا۔ صبح اس کی آواز سے ہوتی، شام اس کی ہنسی سے روشن۔ ماں باپ کے لیے دعا، بھائیوں کے لیے دعا کی قبولیت جیسی۔

بچپن سے لے کر جوانی تک، ارزو کو ہمیشہ محبت ملی، تحفظ ملا، اور سب سے بڑھ کر… اعتماد۔ لیکن ان سب کے درمیان، ایک چیز ایسی تھی جو صرف ارزو کے دل میں تھی — ایک خواب، جس کا رنگ باقی سب سے مختلف تھا۔

ارزو کا خواب تھا — ایک موبائل ایپ۔ لیکن کوئی عام ایپ نہیں، بلکہ ایک ایسی اینیمیٹڈ گیم جس میں اُس کی سوچ، اُس کا انداز، اُس کی تخلیق جھلکتی ہو۔ وہ گھنٹوں اسکچ بک میں خاکے بناتی، کردار تخلیق کرتی، کہانیاں گڑھتی اور پھر کمپیوٹر پر اُنھیں زندگی دیتی۔ بھائی کہتے، “یہ ہماری شہزادی نہیں، جادوگرنی ہے!” اور وہ ہنستی، جیسے دنیا کی سب سے خوبصورت تعریف سنی ہو۔

اس کا کمرہ ایک چھوٹی سی دنیا تھا — دیواروں پر اینیمیٹڈ پوسٹر، میز پر لیپ ٹاپ، نوٹ بکس، اور کافی کے خالی مگ۔ وہ کہتی، “کامیابی صرف خواب دیکھنے سے نہیں آتی، اُس کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے، گِرنا پڑتا ہے، سیکھنا پڑتا ہے۔”

کبھی کبھار ماں ناراض ہوتیں، “ارے لڑکی، شادی کے خواب کب دیکھے گی؟” ارزو مسکرا کر کہتی، “امی، ابھی تو میں دنیا کو حیران کرنے چلی ہوں۔”

****************

How To Download Mohabbat khawab aur tum by Ayesha Umer

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 650 Views

Leave a Comment