Parchaii by Faiza Hasan download pdf
(Part 11)
Parchaii by Faiza Hasan complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Faiza Hasan is an emerging new writer and Parchaii by Faiza Hasan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Parchaii by Faiza Hasan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Parchaii. For better result click on the image to zoom it.
****************
Download (Latest Episode 12)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Parchaii by Faiza Hasan in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Faiza Hasan All Novels Link
************
Parchaii by Faiza Hasan Summary
“پرچھائیاں” ایک جذباتی اور سسپنس سے بھرپور ناول ہے جو انسانی نفسیات، اندرونی کشمکش اور گزری ہوئی یادوں کی چھاپ کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی اُن سائے کی مانند ہے جو انسان کے ماضی سے لپٹے ہوتے ہیں اور اُس کا حال اور مستقبل بھی متاثر کرتے ہیں۔
کہانی کا مرکزی کردار اپنے اندر چھپے خوف، دکھ، اور تلخ یادوں سے لڑتا ہے۔ اسے اپنے اندر کی پرچھائیوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ خود کو مکمل طور پر سمجھ سکے۔
ناول میں محبت، قربانی، اعتماد، اور خود شناسی کے پہلو خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں، جو قاری کو آخری صفحے تک باندھے رکھتے ہیں۔
************
About The Writer, Faiza Hasan : A New Literary Voice
فائزہ حسن ایک باصلاحیت اور حساس اردو افسانہ و ناول نگار ہیں جنہوں نے کم وقت میں قارئین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ ان کی تحریروں میں گہرائی، احساس اور حقیقت پسندی کا حسین امتزاج ہوتا ہے۔ وہ عام موضوعات کو منفرد انداز میں پیش کرنے کی مہارت رکھتی ہیں۔
“پرچھائیاں” ان کی ایسی ہی تحریر ہے جو انسان کے اندرونی دکھ اور نفسیاتی پہلوؤں کو نہایت باریکی سے سامنے لاتی ہے۔ فائزہ حسن کا قلم سادہ الفاظ میں پیچیدہ جذبات کو بیان کرنے کی قدرت رکھتا ہے، جو انہیں دیگر لکھاریوں سے ممتاز بناتا ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Parchaii by Faiza Hasan
میرے دل پر ایک بوجھ ہے بیا۔ سعود اسی طرح بازو آنکھوں پر رکھے کہہ رہا تھا۔
کیسا بوجھ؟ بریرہ سیدھی ہو کر بیٹھ گئی۔ سعود کو اپنے قریب حرکت محسوس ہوئی تھی۔
میرال آپی میرے ساتھ تھی جب۔۔۔۔ سعود کہتے کہتے خاموش ہو گیا۔ سعود نے رک کر گہرا سانس لیا اور بازو آنکھوں سے ہٹا لیا۔ بریرہ خاموشی سے اسے سنتی رہی۔
میرے سامنے ان کا سانس بند ہوا اور میں کچھ نہیں کر سکا۔ سعود کی آواز بھرانے لگی۔
وہ تمہارے ساتھ تھی؟ لیکن محسن بھائی تو کہہ رہے تھے کہ ان کی باڈی آئی تھی امریکہ سے۔ بریرہ نے حیرت سے کہا۔ سعود نے اسے عجیب طرح دیکھا تھا۔
بھائی نے کہا تھا کہ ان کے دماغ میں کوئی ٹیومر تھا جس کی وجہ سے ان کی ڈیتھ ہوئی تھی۔ بریرہ نے سعود کے سر پر بم پھوڑا۔
بھائی نے یہ کہا؟ کیا پھوپھو کو بھی یہی کہا ہے؟ سعود اب تک صدمے میں تھا۔
ہاں لیکن بھائی نے جھوٹ کیوں بولا؟ بریرہ اب تک شاک میں تھی۔
کیونکہ سچ بتانے لائق نہیں تھا۔ سعود سیدھا ہو کر بیٹھ گیا۔
کیا مطلب ؟ بریرہ نے پوچھا۔
تم وعدہ کرو کہ یہ بات راز رہے گی۔ سعود نے محتاط نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے کہا۔ “ایک تو سب کو میرے ہی پاس راز کیوں رکھوانے ہوتے ہیں” بریرہ سوچ کر رہ گئی۔
اچھا وعدہ۔ اب بتاؤ۔ بریرہ نے منہ بسور کر کہا۔
تمہیں یاد ہے میرال آپی کا نکاح کیسے ہوا تھا؟ سعود سیدھا مدعے پر آیا۔
ہاں۔ کال پر ہوا تھا لیکن اس بات کا ان کی ڈیتھ سے کیا تعلق ہے؟ بریرہ نے ایک اور سوال داغا۔
وہ کال ایک وائس ریکارڈنگ تھی۔ سفیان نام کا کوئی شخص ایگزسٹ (Exist) ہی نہیں کرتا۔ سعود نے کہنا شروع کیا۔
تو آپی کا نکاح کس سے ہوا تھا؟ بریرہ اب بھی کنفیوز تھی۔ ان کا نکاح ہوا ہی نہیں تھا اور نہ ہی کبھی وہ امریکہ گئی تھی۔ ایئر پورٹ تک جانا اور پھر وہاں سے فلائٹ لینا سب ایک دھوکا تھا۔
****************
How To Download Parchaii by Faiza Hasan
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 821 Views























ایک دم بکواس نہ کوئی سٹوری نہ اینڈ
Yeh novel abhi complete nai hua. Keep reading. ????
Yeh novel abhi complete nai hua. Keep reading. ????
Yeh novel abhi complete nai hua. Keep reading the story os gonna take some interesting turn.????