Rah e taqdeer by Aleena Khan : A Captivating Journey of Destiny and Choices"

Rah e taqdeer by Aleena Khan

Rah e taqdeer by Aleena Khandownload pdf

Rah e taqdeer by Aleena KhanComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Aleena Khan is an emerging new writer and Rah e taqdeer by Aleena Khan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Rah e taqdeer by Aleena Khan Novel Summary

کہانی ہے تقدیر کے لکھے فیصلوں کی۔ ایک ایسی لڑکی کی جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاؤہ کوئی رشتہ نہیں۔ کیا تقدیر اس سے یہ واحد رشتہ بھی چھین لے گی؟

instagram id : @aleena_khan_officiall

************

About The Writer, Aleena Khan : A New Literary Voice

علینہ خان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں۔ وہ دل کو چھو لینے والی کہانیاں لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں، جن میں جذبات، تقدیر کے فیصلے، اور زندگی کے نشیب و فراز کو خوبصورتی سے بیان کیا جاتا ہے۔ ان کے ناول “راہِ تقدیر” کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جس کی زندگی میں اس کی ماں کے علاوہ کوئی رشتہ نہیں، اور وہ تقدیر کے فیصلوں کے امتحان سے گزرتی ہے۔ علینہ خان کی تحریریں قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور انہیں زندگی کے حقیقی پہلوؤں سے روشناس کراتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aleena Khan All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Rah e taqdeer by Aleena Khan

“ہنہہ۔۔ ہٹلر۔” ہمیشہ کی طرح ایشل نے اجلال کو کہا مگر اس بار اس کی آواز اتنی آہستہ نہ تھی کہ پاس سے گزرتے اجلال انصاری کے کانوں میں نہ جاتی۔

“اگر میں ہٹلر ہوں تو محترمہ تم کون سا کسی پرستان کی شہزادی ہو؟” اجلال الٹے پاؤں واپس گھوما تھا۔ “مجھے پرستان کی شہزادی بننے کا کوئی شوق بھی نہیں ہے مگر آپ ضرور ہٹلر کے خاندان سے آئے ہیں۔”

امل اور طلال جو ایشل کو گھر چھوڑنے جانے کے لیے باہر آئے تھے اب اپنے بھائی اور ایشل کو لڑتے ہوئے دیکھ کر وہیں کھڑے ہو گئے۔وہ دونوں بالکل ایسے لڑ رہے تھے جیسے چھوٹے بچے ایک دوسرے سے لڑتے ہیں۔

” آئندہ تم نے مجھے ہٹلر کہا تو تمھارے اس گھر میں آنے پر پابندی لگا دوں گا۔” اب کے اجلال کا ضبط ختم ہوا تھا۔ “جو ہیں وہی کہوں گی اور طلال بالکل ٹھیک کہتا ہے آپ کے بارے میں۔” ناک منہ چڑاتے وہ غصے سے بولتی رخ پھیر گئی۔ طلال نے اپنے نام پر چونک کر ان دونوں کو دیکھا۔

“کیا کہتا ہے طلال زرا بتانا۔”اجلال نے اسے بازو سے پکڑ کر اپنے سامنے کیا۔

“یہی کہ جس بھی لڑکی کی آپ جیسے ہٹلر سے شادی ہو گی وہ زندگی بھر پچھتاتی ہی رہے گی۔اور آئندہ مجھے ہاتھ لگانے کی کوشش نہ کریے گا ورنہ مجھے ہاتھ توڑنا بھی آتا ہے۔”

****************

How To DownloadRah e taqdeer by Aleena Khan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 0333a5586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 746 Views

Leave a Comment