Rang e jaan by Dr Mlaika Farman : Timeless Enchanting

Rang e jaan by Dr Mlaika Farman download pdf

About The Novel Rang e jaan by Dr Mlaika Farman

Rang e Jaan by Dr Malaika Farman is an emotional Urdu novel that tells the story of two broken souls. The novel explores how faith in Allah, love, and trust can heal even the deepest wounds.

In story Rang e jaan by Dr Mlaika Farman shows Broken hearts and emotional healing, Love that turns into spiritual strength, Pain, forgiveness, and rediscovering life. In Rang e jaan writer shows Faith in Allah as the ultimate cure for every wound, Trusting again after betrayal

The heroine is a talented artist whose heart was shattered after a painful heartbreak. Instead of sharing her sorrow with the world, she expressed her emotions on canvas and turned to Allah for strength. Through her art, she found healing, though she remained incomplete from within.

The hero in Rang e Jaan by Dr Malaika Farman is a calm yet deeply scarred man. His successful art gallery hides the pain of a broken childhood and an incomplete life. To the world he looks perfect, but inside he is still fighting his emptiness.

When the heroine becomes his personal artist, their worlds connect. In Rang e jaan Slowly, the two find comfort in each other’s presence. But the story takes a dramatic turn when the shadows of the past return in the form of hatred, revenge, and an unexpected villain.

****************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ہے اُن دلوں کی جو ٹوٹنے کے بعد جڑتے تو ہیں، مگر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے۔ یہ ایک ایسی جذباتی اور روحانی سفر کی داستان ہے، جس میں کردار اپنے ماضی کی تلخیوں، محرومیوں، اور دکھوں سے لڑتے ہوئے، خود کو تلاش کرتے ہیں اور زندگی کو نئے سرے سے جینا سیکھتے ہیں۔

ہیروئین، ایک حساس اور باصلاحیت آرٹسٹ، جس کا دل ٹوٹ چکا ہے۔ ایک ایسا

heartbreak

جس نے اسے اندر سے کھوکھلا کر دیا، مگر اُس نے اپنا درد انسانوں سے نہیں، اللہ سے بیان کیا۔ اپنے جذبات کو کینوس پر اتارتے ہوئے، وہ نہ صرف اپنے دل کے زخموں کو تسلیم کرتی ہے بلکہ اپنے رب کے ساتھ ایک مضبوط روحانی تعلق بھی قائم کرتی ہے۔ وہ

heal

کرتی ہے، مگر مکمل نہیں۔

دوسری طرف، ہیرو ہے، ایک خاموش، گمبھیر اور پرُسکون شخصیت کا مالک۔ اُس کی خاموشی اُس کے بچپن کی ٹوٹی پھوٹی یادوں کی گونج ہے، جب اُس کا خاندان بکھر گیا۔ وہ ایک کامیاب اور مشہور آرٹ گیلری کا مالک ہے، مگر اندر سے ٹوٹا ہوا۔ دنیا اُسے مکمل سمجھتی ہے، مگر وہ خود کو اب تک مکمل محسوس نہیں کر پایا۔

ہیرو اور ہیروئین کی زندگی کا سفر ایک ساتھ جُڑتا ہے جب وہ اُس کی ذاتی آرٹسٹ کے طور پر اُس کی دنیا میں داخل ہوتی ہے۔ دونوں کے دل زخمی، مگر ایک دوسرے کی موجودگی میں سکون سا محسوس ہونے لگتا ہے۔

مگر کہانی میں سب کچھ آسان نہیں۔ جب ماضی کے سائے، نفرت، اور انتقام کی آگ کے روپ میں “ولن” کی شکل میں واپس آتے ہیں، تو سب کچھ بدل جاتا ہے۔

کیا محبت، شفا بن سکتی ہے؟

کیا ماضی کے زخم بھر سکتے ہیں؟

کیا دو ٹوٹے ہوئے دل ایک دوسرے کو مکمل کر سکتے ہیں؟

اور کیا اللہ پر یقین، ہر درد کا علاج بن سکتا ہے؟

یہ کہانی صرف ایک محبت کی نہیں، بلکہ دوبارہ جینے، دوبارہ اعتماد کرنے، اور روح کی شفا کی کہانی ہے۔

****************

About the writer: Dr Mlaika Farman

Dr Malaika Farman

ایک حساس اور باصلاحیت رائٹر ہیں جن کی تحریریں نہ صرف دل کو چھو لیتی ہیں بلکہ روح پر بھی اثر چھوڑتی ہیں۔ وہ جذبات، محبت، اور روحانی تعلق کے حسین امتزاج کے ذریعے کہانیاں تخلیق کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ بیان سادہ مگر اثر انگیز ہے، جو قاری کو کرداروں کے دکھ اور خوشیوں کے ساتھ باندھ لیتا ہے۔

****************

Short Scene From Novel

بی جان بتائیں نہ۔

‘‘کیا میں خوبصورت نہیں ہوں۔کیا میں ان لڑکیوں جتنی خوبصورت نہیں جن کے لیے لوگ دل ہتھیلی پر رکھ کہ پھرتے ہیں۔جن کو ہمیشہ ان کی خوبصورتی کی داد دی جاتی ہے۔کیا میں اتنی حسین نہیں ہوں’’۔وہ نم آنکھوں سے بول رہی تھی۔

ادھر آو میرے پاس رابیل ۔بی جان نے رابیل کو اپنے پاس بیڈ پر بیٹھنے کا کہا۔

رابیل میری بچی تم بہت خوبصورت ہو۔اتنی کہ کوئی تمہارے لیے دل ہتھیلی پر رکھ کہ پھر بھی سکتا ہے اور کوئی تمہارے لیے پوری دنیا جیت بھی سکتا ہے۔

یہ آپ مجھے تسلی دینے کے لیے کہہ رہی ہیں نہ۔وہ بی جان کی گود میں سر رکھ کے نم آنکھوں سے بولی۔بی جان مجھے لگتا تھا کہ ‘‘ہر وہ انسان خوبصورت ہے جسکے پاس دیکھنے کے لیے بلکل ٹھیک دو آنکھیں ہوں۔ناک کان۔

اور ایک مکمل چہرہ ہو۔اور سب سے بڑھ کر جس کے پاس ان سب کی قدر کرنے والا دل ہو۔جو محسوس کر سکتا ہو ہر درد ہر احساس’’۔وہ آنسو صاف کرتے ہوئے بولی۔

‘‘رابیل دل کی خوبصورتی چہرہ کی خوبصورتی سے کہیں ذیادہ بڑھ کے ہوتی ہے’’ میری بچی۔یہ چہرہ یہ نین نقش ایک وقت آئے گا سب مانند پڑ جائیگا۔آنکھوں میں پہلے جیسی بصارت نہیں رہے گی۔

کانوں سے ٹھیک سے سنائی نہیں دیگا۔بولتے ہوئے زبان لڑکھڑائے گی۔یہ سب عمر کے ایک محصوص حصے کے بعد ڈھل جائگا۔تب کیا رہ جائگا باقی؟؟

****************

Download Rang e jaan by Dr Mlaika Farman in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ ملائکہ فرمان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Dr Mlaika Farman All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment