About The Novel Rehab-e-Jaan by Amna Tariq
(Current Episode 1 & 2)
Rehab-e-Jaan by Amna Tariq Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Rehab-e-Jaan by Amna Tariq is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Rehab-e-Jaan” by Aamna Tariq is an engaging and multi-layered Urdu social-romantic novel that weaves themes of faith, destiny, friendship, and the complexities of human relationships. The story revolves around Rehab, a young girl navigating life’s ups and downs, particularly during a tumultuous phase following her interactions with her brother Mani and various acquaintances.
The narrative offers a vivid portrayal of a joint family setting, highlighting everyday banter, sibling dynamics, and deep-rooted cultural nuances—contrasting the serene environment of Islamabad with the bustling, chaotic streets of Karachi.
As the plot progresses, Rehab becomes intertwined with a web of social gatherings, wedding festivities, and underlying tensions. A pivotal element of the story explores the protagonist’s internal questions regarding faith, divine justice, and the common misconception that success is reserved only for the pious without effort.
Alongside lighthearted moments among cousins like Mahnoor, Asfi, and Namal, a darker, suspenseful sub-plot unfolds involving secret operations, underworld figures like “Big Boss,” and dangerous clashes involving security personnel. Ultimately, “Rehab-e-Jaan” blends romance, family drama, and thriller elements, emphasizing that true peace and destiny are tied to unwavering trust in Allah and personal resilience.
***************
Short Scene From Novel
”امی آپ کی ہمت کیسے ہوئی میری بہن کو ہاتھ لگانے کی؟“ جب وہ بھری محفل میں ریحاب کو اپنی بہن کہتا تھا، تو اسے لگتا تھا کہ دنیا کی ساری خوشیاں اس کے پاس ہیں۔
”ہونہہ! آئی بڑی تیری بہن! تمہاری بہن صرف سومیہ تھی، جو یہ لڑکی کھا گئی“۔
” امی! خدا کا واسطہ ہے چپ ہو جائیں۔۔۔ اور تم ریحاب! رونے کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا کیا؟“۔ ”میں۔۔۔ میں کیا کروں؟ ہاں، بتاؤ مجھے! کچھ کہتی ہوں تو یہ دیکھو، کیا حال ہو گیا ہے میرا! بتاؤ
میں کیا کروں؟“۔
”فی الحال آپ پلیز اپنے کمرے میں جائیں، پلیز“! وہ بہت اونچی آواز میں بولا بلکہ غرایا تھا۔
”امی! کیا ہو گیا ہے آپ کو؟ لوگ کیا سوچیں گے کہ ایس پی (SP) کے گھر میں ہی اتنے تماشے ہوتے ہیں، تو وہ کیا شہر کی رکھوالی کرے گا؟ “ وہ اپنی ماں کے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوا کہہ رہا تھا۔
”امی! ریحاب جیسی بھی ہے، آپ ہی کی تربیت ہے۔ خدارا ایسا نہ کیا کریں۔۔۔ کل کو انہوں نے پرائے گھر چلے جانا ہے“بتول بیگم نے سوچا، کل کیوں آج ہی چلی جائے۔
**
”آپی! ایسا کیا ہو گیا کہ امی نے اتنا مارا آپ کو؟“۔
”آج پھر وہی ہوا، رشتہ آیا تھا اور میں نے کہہ دیا کہ پڑھنا چاہتی ہوں اور امی نے مارا پھر۔۔۔ “وہ پھر سے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگ گئی۔
”اچھا چلیں، آپ کا بڑا بھائی کس لیے ہے؟“۔
اور بے شک اللہ قرآن میں کہتا ہے،
(”اللہ پر بھروسہ رکھو، اللہ ہی کافی ہے۔ “ )سورۃ الاحزاب، 33:3
**
”سر، وہ ایک بری خبر ہے“… اس بندے نے گھبراتے ہوئے کہا تھا کیونکہ اس بندے کو خدا کا خوف تک نہیں رہا تھا۔ خود کو دنیاوی خدا بنا بیٹھا تھا، کسی انسان کو انسان کب یہ سمجھتا تھا۔
”کیا؟“ ایک اور کش لیتے ہوئے سوال کیا۔ ”سر وہ لیلٰی کی“….۔
”کیا ہوا اسے؟“۔
”سر، لیلٰی کی ڈیتھ ہو گئی ہے“۔
”کیا بکواس ہے یہ! وہ کیسے مر سکتی ہے؟ اگر وہ مر گئی تو میں تمہیں مار دوں گا، یاد رکھنا“.. وہ غصے سے بول رہا تھا۔
”سر، ہم ان کے اپارٹمنٹ گئے تو ان کی لاش تھی“۔
”میں جان لے لوں گا تم سب کی۔ جانتے تھے نا کتنی ضروری ہے لیلٰی ہمارے لیے“۔ ”سر وہ“…۔
”آؤٹ! میں نے کہا دفع ہو جاؤ، کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ“۔
وہ شخص کسی شہزادے سے کم نہیں تھا… چھوٹے بال… سیاہ کالی آنکھیں… خوبصورت نقش… بھاری مردانگی کا حامل شخص… جو کالے پینٹ کوٹ میں مزید دل پر اتر رہا تھا۔ وہ اس شہر میں بلکہ ہر جگہ ‘بگ باس’ کے نام سے پہچانا جاتا تھا۔ زندگی میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو اس نے حاصل نہ کی ہو اور اپنی زبان کا پکا ہے، جو کہہ دیا یعنی کر دیا۔ اس شخص نے زور دار مکہ دیوار پر دے مارا اور سگریٹ کا ایک اور کش لیا اور پھر لیتا ہی چلا گیا۔ گھر کی کشیدگی کم تھی جو یہ بھی مسئلہ کھل گیا؟۔
****************
Download (Latest Episode 1 & 2)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Rehab-e-Jaan by Amna Tariq in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 & 2 |
اگر آپ آمنہ طارق کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Izhar e mohabbat by Zobia Sheikh
Qissa e haweli by Maryam Ahsan Complete novel
************
Novel Summary in Urdu
ناول “ریحابِ جان” مصنفہ آمنہ طارق کا ایک بہترین اور دلچسپ سماجی و رومانوی ناول ہے، جو ایمان، توکل، دوستی اور انسانی زندگی کے نشیب و فراز کے گرد گھومتا ہے۔ کہانی کا آغاز اسلام آباد کی ایک خاندانی حویلی کے ماحول سے ہوتا ہے جہاں کزنز کی نوک جھونک، ہنسی مذاق اور روزمرہ کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار ریحاب اور اس کے بھائی مانی کے گرد گھومتی ہے، جبکہ کراچی اور اسلام آباد کے مختلف پس منظر اس میں شامل ہیں۔
ناول میں ایک طرف شادی کی تقریبات، خوشیاں اور خاندانی رشتوں کی خوبصورتی دکھائی گئی ہے تو دوسری طرف زندگی کے تلخ حقائق، عقیدے کی پختگی اور لوگوں کے اس وسوسے کا جواب دیا گیا ہے کہ کیا اللہ صرف چند چیدہ لوگوں کی ہی مدد کرتا ہے۔
کہانی میں سسپنس اور تجسس کا عنصر اس وقت بڑھ جاتا ہے جب کچھ خفیہ کارروائیوں، خطرناک مجرموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کشمکش سامنے آتی ہے۔ مجموعی طور پر یہ ناول محبت، خاندانی اقدار اور دل دہلا دینے والے سسپنس کا ایک شاندار امتزاج ہے۔
************
About The Writer, Amna Tariq
“ریحابِ جان” کی باصلاحیت مصنفہ آمنہ طارق اردو ادب کا ایک ابھرتا ہوا اور شاندار نام ہیں۔ ان کا لکھنے کا انداز انتہائی دلکش، سلیس اور قاری کو باندھ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ معاشرتی اقدار، خاندانی رشتوں کی گرہوں، دوستی کی اہمیت اور مذہب و دنیا کے حسین امتزاج کو اپنے الفاظ کے ذریعے بہت خوبصورتی سے کاغذ پر اتارتی ہیں۔ ان کے کردار قاری کے دل کے بہت قریب محسوس ہوتے ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 69 Views

























