Soulmate by Ameenah Imran Complete novel pdf

Soulmate by Ameenah Imran Download pdf

About The Novel Soulmate by Ameenah Imran

Soulmate by Ameenah Imran Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Novel Detailed Summary in English

Soulmate by Ameenah Imran – A Majestic Union of Two Souls Guided by Faith

Introduction: Finding a life partner is a common human experience, but finding a “Soulmate” who leads you to a higher spiritual purpose is a divine miracle. “Soulmate” by Ameenah Imran is a gripping and heart-touching Urdu novel that explores this profound connection. From the foggy streets of a graveyard to the royal corridors of Buckingham Palace, the story of Zilha and Momin is a testament to the power of prayer, patience, and the guiding light of Islam.

A Tale of Transformation: From Peter to Momin: The hallmark of this novel is the spiritual redemption of the male protagonist. Originally an elite foreigner named Peter, his life changes forever when he encounters the sheer innocence and steadfastness of Zilha. His transition to becoming Momin is not just a change of name but a complete overhaul of his identity. He realizes that a true “Prince” is one who humbles himself before the Creator. His persistence in marrying Zilha, despite his father Ethan’s initial resistance, shows the strength of a love that is rooted in faith.

Zilha’s Resilience: A Voice for the Oppressed: Zilha’s character evolution is equally inspiring. She starts as a fragile orphan, kicked out by her greedy relatives on a cold January night. However, by the end of the novel, we see a Zilha who is empowered and confident. Her return to Pakistan and her bold negotiation with her uncle regarding her father’s office and property show that she has finally found her strength. She represents every girl who finds her voice through the support of a loving partner and firm faith in Allah.

The Royal Wedding and Spiritual Climax: The climax of the novel is the grand wedding in Pakistan, where Momin arrives with his royal family. The descriptions of Zilha in her white bridal attire and Momin’s devotion are vivid and mesmerizing. However, the author chose to end the story on a spiritual high note rather than just materialistic grandeur. The scene where the newly married couple performs Nawafil (prayers) together as their first act of married life is a masterpiece of modern Urdu fiction. It redefines the concept of a soulmate: it is someone who prays with you and for you.

Why “Soulmate” is a Top-Tier Urdu Novel:

  1. Cultural Fusion: It beautifully bridges the gap between Pakistani values and the British lifestyle.
  2. Religious Empowerment: It portrays Islam as a source of peace and guidance for lost souls.
  3. Compelling Romance: The chemistry between Zilha and Momin is respectful, deep, and soul-stirring.
  4. A Satisfying End: Every character, including the antagonists, reaches a logical conclusion, leaving the reader satisfied.

Conclusion: Ameenah Imran’s Soulmate is more than just a book; it’s an experience. It leaves you with a renewed belief in Qismat (Destiny) and the power of sincere intentions. As the curtains fall on Zilha and Momin’s story, the readers are left with the eternal lesson: “You are made for me, my soulmate, my life.” This novel is a brilliant start to Ameenah Imran’s career and a gift for every Urdu fiction lover.

***************

Novel Summary in Urdu

“Soulmate” امینہ عمران کی ایک ایسی مسحور کن تخلیق ہے جو محبت کے روایتی تصور کو ایک نئے، پاکیزہ اور روحانی رنگ میں پیش کرتی ہے۔ یہ کہانی زِلحہ اور مومن (عبداللہ) کے گرد گھومتی ہے، جن کی زندگیوں کا سفر تضادات سے شروع ہو کر ایک دوسرے کی روح کی تکمیل پر ختم ہوتا ہے۔

زِلحہ، جو معصومیت اور ایمان کی علامت ہے، ایک ایسی لڑکی ہے جس نے اپنوں کی بے حسی اور حالات کے تھپیڑوں کے باوجود اپنے رب پر بھروسہ نہیں چھوڑا۔ دوسری طرف مومن، جو برطانیہ کے ایک شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہے،

زِلحہ کی پاکیزہ محبت کی بدولت اندھیروں سے نکل کر ہدایت کی روشنی تک پہنچتا ہے۔ یہ ناول ثابت کرتا ہے کہ سچا “سول میٹ” وہی ہے جو آپ کو دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی کامیابی کی راہ دکھائے۔

کرداروں کا تعارف:

زِلحہ: کہانی کی ہیروئن، جو صبر اور شکر کی زندہ مثال ہے۔ وہ اپنی تائی اور چاچی کے مظالم سہنے کے باوجود اپنی عزت اور ایمان پر سمجھوتہ نہیں کرتی۔

مومن (سابقہ پیٹر): برطانیہ کے پرنس، جن کا دل پہلے سخت تھا مگر زِلحہ کے ایمان نے ان کی کائنات بدل دی۔ وہ اب ایک سچے مسلمان اور ایک محبت کرنے والے شوہر کے طور پر سامنے آتے ہیں۔

مسٹر اور مسز ایتھن: مومن کے والدین، جو پہلے اس رشتے کے خلاف تھے مگر آخر کار اپنے بیٹے کی خوشی اور زِلحہ کی شرافت کے سامنے ہار مان لیتے ہیں۔

احمد: مومن کا بہترین دوست، جو ہر مشکل وقت میں اس کے ساتھ رہا اور اس کی محبت کو منزل تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوا۔

****************

About The Writer, Ameenah Imran

میرا نام امینہ عمران ہے اور میں بی ایس سی ایس کی طالبہ ہوں

“Soulmate” میرا پہلا ناول ہے، جو میرے ادبی سفر کی

شروعات کا سنگِ میل ثابت ہوا۔

 درحقیقت، ابتدا میں یہ محض ایک عام سی، روایتی کہانی کے طور پر لکھا گیا تھا — جیسے اکثر نوآموز قلمکار اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔.

 لیکن جیسے جیسے کہانی آگے بڑھی، میرا قلم گویا سانس لینے لگا، اور تحریر میں ایک نئی جان اترتی چلی گئی۔..

ابتداء میں میرا ارادہ ہرگز نہیں تھا کہ “soulmate” کو اسلامی نقطۂ نظر سے ترتیب دیا جائے، مگر کہانی کا بہاؤ خودبخود ایک رُخ اختیار کرتا چلا گیا۔۔ خصوصاً جب “پیٹر” جیسے کردار کا داخلہ ہوا، تو ناول کی فضا ہی بدل گئی۔۔

 اُس کا اسلام قبول کرنا، اور اس کے ذریعے ناول میں ایمان، سچائی اور روحانی انقلاب کے پہلو اجاگر ہونا، ایک ایسا موڑ تھا جو قدرتی انداز میں سامنے آیا، نہ کہ پیشگی منصوبہ بندی کے تحت۔۔

“Soulmate” میرے ادبی سفر کی پہلی کاوش تھی، اور میرا یہ ماننا ہے کہ ایک مصنف کے لیے اُس کی ابتدا ہی اس کے حوصلے کا رخ متعین کرتی ہے۔ مطمئن ہوں کہ میرا آغاز نہایت خوبصورت اور بھرپور انداز میں ہوا۔۔

 جزاک اللہ!

****************

Sneaks Peeks From Novel

    “ہیلو..میں زِلحہ ہوں ۔۔۔ تائی جان میرا وین والا نہیں آیا ۔ پلیز ڈرائیور کو مجھے لینے بھیج دیں” ۔۔

    ” ارے ڈرائیور اتنا فری نہیں ہے جو تُجھے لینے پہنچ جائے ۔۔ خود آ جا ۔۔ ویسے بھی ہم شاپنگ پر جا رہے ہیں ۔۔ خود آ جا تو” ۔۔۔۔

تائی جان نے ہمیشہ کی طرح غصے سے کہا۔۔۔

    ” میرے پاس کرایہ نہیں ہے” ۔۔۔۔

    ” تو گھر کونسا دور ہے بیس منٹ تو لگتے ہیں ۔۔چل کے آ جا” ۔۔۔۔ تائی جان نے چالیس منٹ کو بیس منٹ کہہ ڈالا تھا ۔۔۔ اور کھٹاک سے فون بند کر دیا ۔۔۔ اب اُسکی آنکھوں سے باقاعدہ آنسو بہہ نکلے تھے ۔۔۔۔۔۔ وہ مرے مرے قدموں سے چلتی ہوئی کالج سے باہر نکلی ۔۔۔۔ آج وہ کالج یونیفارم میں تھی ۔۔ اور سر پر ایک بلیک سٹالر لپیٹا ہوا ہے۔۔۔ ,۔۔ اُسکا عبایہ ساتھ والی پڑوسن حسنہ لے کر گئی تھی ۔۔۔۔ اُسے اپنا آپ بہت عجیب محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔۔۔ کوئی اور ہوتا تو لائبریرین سر سے ادھار لے لیتا ۔۔ لیکن زلحہ میں اتنی ہمت نہیں تھی ۔۔۔۔

وہ تیز تیز قدم اُٹھاتی کندھے پر بیگ اٹھائے چل رہی تھی ۔۔۔۔۔۔ پانچ بج چکے تھے ۔۔۔ اُسکی ایونگ شفٹ تھی ۔۔۔چار بجے اُسے چھٹی ہو جایا کرتی تھی ۔۔۔۔try شدید سردی تھی ۔۔۔ جنوری کا مہینہ تھا ۔۔ سردیوں میں تو ویسے بھی اندھیرا جلدی چھا جاتا ہے ۔۔ اب بھی اندھیرا چھانے لگا تھا ۔۔۔

وہ اپنی نظریں جھکائے جلدی جلدی چلنے لگی ۔۔۔ جب اُسکو  ایک آواز سنائی دی ۔۔۔۔

      ” میں تمہیں مارنا نہیں چاہتا تھا محوش! لیکن تم میرے راستے میں آ گئی تھی اور میں اپنے راستے میں آنے والوں کو زندہ نہیں چھوڑتا” ۔۔۔۔۔

وہ اس آواز کو آسانی سے سن سکتی تھی ۔۔۔۔ وہ کسی مرد کی آواز تھی ۔۔۔۔۔۔ وہ آہستہ سے مڑی ۔۔ سامنے ہی ایک قبر کے نزدیک کوئی سوٹڈ بوٹڈ شخص سیاہ ڈریس پینٹ اور کوٹ میں ملبوس  تھا ۔۔۔۔ اُسکے ہاتھوں میں ایک سُرخ رنگ کے پھولوں کا بکے تھا ۔۔۔۔ اُس شخص نے وہ پھول اُس قبر پر رکھے ۔۔۔ زلحہ کا دل اُس شخص کی بات سن کر لرز گیا تھا ۔۔

لیکن جب نظر پھولوں پر پڑی تو اُسکی آنکھیں چمک گئیں ۔۔۔ وہ پھولوں کی دیوانی تھی ۔۔۔ ہر طرح کے پھول اسکو پسند تھے ۔۔۔ اور یہی اُسکی کمزوری تھی ۔۔۔ پھولوں کو دیکھ کر وہ خود کو روک نہیں پاتی تھی ۔۔۔۔۔ ابھی بھی وہ بے اختیار اپنے قدم روک گئی تھی ۔۔۔ وہ شخص اب جانے لگا تھا ۔اُس نے زلحہ کو نہیں دیکھا تھا۔۔۔ ۔

وہ ایک قبر کے تختے کے پیچھے چھپ گئی۔اور اُس شخص کے جانے کا اِنتظار کرنے لگی ۔۔ اُس نے اُس شخص کا چہرہ نہیں دیکھا تھا ۔۔۔۔ وہ شخص پھول رکھتا وہاں سے نکل گیا ۔۔۔زلحہ کی نظروں نے اس شخص کا دور تک پیچھا کیا ۔۔ جب وہ شخص باہر نکل گیا وہ آہستہ سے قدم اُٹھاتی پھولوں تک پہنچی ۔۔۔ اب ڈر کہیں نہیں تھا ۔۔۔ پھول دیکھ کر وہ سب کچھ بھول جاتی تھی ۔۔۔۔

****************

Download Soulmate by Ameenah Imranin pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Ishq per zor nahin by Abdulahad Butt Complete novel

Devil and angel by Zonia Saleh Complete novel

Junoon tery ishq ka by Kainat Ijaz Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 577 Views

Leave a Comment