About The Novel Misafir by MF Writes
Misafir by MF Writes Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Emotional, army-based contemporary fiction (Family drama, cousin bonds, friendship, patriotism, and spiritual reflection).
Table of Contents
Misafir by MF Writes is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Misafir by M.F. Writes is an emotional and deeply reflective Urdu social-romantic novel that explores the journeys of self-discovery, unhealed scars, and the bonds of destiny. The story revolves around Lena, a bold and fiercely independent young girl who lost her mother to a tragic shooting in her childhood. Raised without parental warmth but sheltered under the strict care of her grandmother, Safia Begum, Lena shares an unbreakable, soul-deep bond with her twin-like brother, Zaviyar.
As the narrative unfolds during a grand family wedding at the luxurious “Mughal Villa,” the plot weaves together lighthearted sibling banter, long-repressed trauma, and sudden dramatic clashes. Beneath the festive lights and laughter, secrets begin to surface: old rivalries with figures like Faris, lingering shadows of the past, and new romantic tensions—such as Arman’s silent, four-year-long love for Sana.
“Misafir” beautifully portrays how life is a temporary resting place, and how every traveler must navigate pain, sacrifice, and unexpected love to find their true destination and inner self.
***************
Sneaks Peeks From Novel
“بے وقوف لڑکی…!” کرنل اقبال نے ایئرپورٹ کے شیشے دار دروازوں سے باہر استنبول کے بادلوں کو دیکھتے ہوئے دل ہی دل میں خود کو شاباش دی۔ “لینا سمجھ رہی ہے کہ وہ میری مدد لے رہی ہے… اسے کیا خبر کہ وہ خود چل کر اپنے شکاری کے جال میں آ پھنسی ہے۔”
وہ اپنے ذہن میں کامیابی کے نقشے بنا رہے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ لینا نے ڈر کر اسے ترکی بلایا ہے تاکہ وہ معاملے کو سنبھال سکے۔
’بس ایک بار میں اس گھر میں داخل ہو جاؤں…‘ کرنل اقبال کی آنکھوں میں ایک ہوس ناک چمک ابھری۔ ’یازان اردک کی گردن پر ہاتھ ڈال کر اس سے سارے ثبوتوں کی فائلز مٹانا میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ اس کیس کو اب میں خود اپنے ہاتھوں سے ہمیشہ کے لیے دفن کروں گا!‘
ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی انہوں نے ادھر ادھر دیکھا۔ ان کا استقبال کرنے کے لیے نہ تو لینا موجود تھی اور نہ ہی مغل خاندان کا کوئی فرد۔ باہر پارکنگ ایریا میں بس ایک سیاہ رنگ کی وی آئی پی مرسڈیز گاڑی کھڑی تھی، جس کے ساتھ یازان کا ترکی ڈرائیور “مصطفیٰ” ہاتھ میں کرنل اقبال کے نام کا بورڈ لیے کھڑا تھا۔
کرنل اقبال نے ناگواری سے سن گلاسز اتارے اور ڈرائیور کی طرف بڑھا۔
مصطفیٰ نے انتہائی احترام سے آگے بڑھ کر اس کا سامان گاڑی کی ڈگی میں رکھا اور پچھلا دروازہ کھولتے ہوئے ترکی لہجے میں کہا: “ویلکم ٹو استنبول، سر! یازان صاحب اور میڈم نے آپ کو سیدھا اردک ہاؤس لانے کی ہدایت کی ہے۔”
کرنل اقبال نے ایک تنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ گاڑی میں قدم رکھا اور صوفے نما نشست پر ٹیک لگا لی۔
وہ اس خوش فہمی میں مبتلا تھے کہ انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس تھی۔ یہ پورا جال، ٹیم گرین کو البرج ہوٹل سے راتوں رات اردک ہاؤس شفٹ کرنا اور کرنل اقبال کو اسی گھر میں ٹھہرانا لینا، یازان اور عالیان کا سوچا سمجھا پلان تھا۔ وہ کرنل اقبال کو کہیں دور چھوڑ کر خطرہ نہیں مول لینا چاہتے تھے، بلکہ اسے اپنی آنکھوں کے سامنے، اپنے گھر کے اندر رکھ کر اس کی ہر چال کو مانیٹر کرنا چاہتے تھے۔
****************
Download Misafir by MF Writes in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ ایم ایف رائٹس کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
****************
Novel Summary in Urdu
مسافر ایک جذباتی، آرمی پر مبنی معاصر فکشن ناول ہے جو خاندان کے مضبوط رشتوں، کزن بونڈز، دوستی، قربانی اور حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ ناول اس روحانی حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ انسان اس دنیا میں محض ایک مسافر ہے، جہاں رشتے، عہدے اور لمحے عارضی ہیں، مگر نیت، کردار اور اثرات باقی رہتے ہیں۔
کہانی میں فوجی زندگی کی ذمہ داریاں اور ان کے ذاتی زندگی پر پڑنے والے اثرات کو حساس اور حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
****************
About The Writer, MF Writes
ایم ایف رائٹس اردو ادب کی ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت قلمکار ہیں، جن کا تحریری انداز دل کی گہرائیوں کو چھو لیتا ہے۔ وہ انسانی جذبات، رشتوں کی نزاکت، اور زندگی کے تلخ و شیریں حقائق کو الفاظ میں ڈھالنے کا ہنر جانتی ہیں۔ “مسافر” ان کی پہلی باقاعدہ اور شاندار کاوش ہے، جس کے کردار قاری کے دل پر ایک دیرپا نقش چھوڑ جاتے ہیں۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 59 Views

























