Janan novel by Dania Batool Complete novel

Janan novel by Dania Batool Download pdf

About The Novel Janan novel by Dania Batool

Janan novel by Dania Batool Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Janan novel by Dania Batool is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Sneaks Peeks From Novel

امامہ یہ لڑکے کون ہیں؟ میں نے دو دن میں نوٹ کیا کہ لڑکے سارا دن یونی میں ویڈیوز بناتے رہتے ہیں یا پھر لوگوں کی ویڈیوز بناتے رہتے ہیں۔

امامہ دانیہ کی بات سن کر بولی یار سینیئرز ہیں اور تو اور ہماری یونی کے سب سے مشہور لڑکے ہیں۔ ان کا گروپ سب سے امیزنگ ہے۔۔۔۔۔ ان کی ڈریسنگ سینس سب سے امیزنگ۔ تم کو پتہ ہے پوری یونی کی لڑکیاں ان پر مرتی ہیں۔۔۔۔

دانیہ امامہ کی بات سن کر بولی بس صحیح ہو گیا ان کی شکلیں ہیں جو لڑکیاں ان پر مرتی ہیں تمہاری یونی کی لڑکیاں بھی۔۔۔۔۔۔ فضول سوچ رکھتی ہیں۔

السلام علیکم ایوری ون کی آواز تھی عمر فاروق بنگش کی۔ اس کے سارے دوست اس کی آواز سن کر جواباً وعلیکم السلام کہتے ہوئے کیفے ٹیریا کی طرف چل دیے اور وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ اسی طرح جانے لگا۔

امامہ اور دانیہ اپنے دوستوں کے ساتھ کیفے میں بیٹھ کر dare and truth کھیل رہی تھیں اور پھر بوتل فلیپ ہوئی اور دانیہ کی باری آئی۔

دانیہ نے جلدی سے سیلفی بنائی اور بولی آئی ایم سو سوری، مجھے چیلنج ملا تھا کہ میں آپ کے ساتھ ایک سیلفی بنا لوں۔ اس لیے میں نے یہ سب بولا۔ سو سوری پلیز۔ ایوری ون انجوائے یور کافی۔ اللہ حافظ۔ ٹیک کیئر بائے۔۔۔۔۔۔۔

عمر اور اس کے سارے دوست اس افت کو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ پوری یونی میں کوئی ایسی لڑکی نہیں تھی جو ان کے ساتھ اس طرح فری ہو کر بات کرتی اور تو اور عمر کے ساتھ سیلفی بھی لے لیتی۔۔۔۔۔۔

****************

Download Janan novel by Dania Batool in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Asaib by Sumaiya Moin

Aks e khoon by Saanvi Rajput

****************

Novel Summary in Urdu

یونیورسٹی آف پشاور میں پڑھنے والے کچھ خاص لوگوں کی یہ کہانی ہے۔۔۔۔۔۔۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 78 Views

Leave a Comment