Mera sitamgar by Ayesha Arif : An Emotional Urdu Novel of Love and Betrayal

Mera sitamgar by Ayesha Arif

Mera sitamgar by Ayesha Arif download pdf

Forced Marriage Based Novels, Kidnaping Based Novels.

Mera sitamgar by Ayesha Arif complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Forced Marriage Based Novels, Kidnaping Based Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ayesha Arif is an emerging new writer and Mera sitamgar by Ayesha Arif is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Mera sitamgar by Ayesha Arif Complete novel download pdf

Junoon e ishq by Ayesha Arif download pdf

Khasara novel by Ayesha Arif download pdf

Kun Faya Kun by Ayesha Arif Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mera sitamgar by Ayesha Arif complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Mera sitamgar by Ayesha Arif Novel Summary

“میرا ستمگر” ایک جذباتی اور سنسنی خیز کہانی ہے جو محبت، نفرت، انتقام اور معافی کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ایسے کرداروں پر مبنی ہے جن کی زندگی میں رشتے ایک آزمائش کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔

ہیرو اور ہیروئن کی ملاقات ایک ایسے موڑ پر ہوتی ہے جہاں غلط فہمیاں، درد اور ماضی کے زخم ان کے درمیان حائل ہو جاتے ہیں۔ کہانی میں جہاں انتقام اور تکلیف کے رنگ نمایاں ہیں، وہیں محبت اور قربانی کا عنصر بھی اسے ایک منفرد حیثیت دیتا ہے۔

عائشہ عارف نے ناول میں کرداروں کی جذباتی کشمکش، نفرت سے محبت تک کے سفر، اور حالات کے بدلتے رنگوں کو انتہائی خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ اگر آپ ایک ایسی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں جو جذبات کی گہرائی اور رشتوں کی پیچیدگی کو بیان کرے، تو “میرا ستمگر” ایک بہترین انتخاب ہوگا۔

************

About The Writer, Ayesha Arif : A New Literary Voice

عائشہ عارف ایک باصلاحیت اور متاثر کن ناول نگار ہیں جو اپنی تحریروں میں گہرے جذبات، روحانی پہلو اور زندگی کے پیچیدہ مسائل کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف محبت اور رشتوں کی کہانیوں پر مبنی ہوتی ہیں بلکہ ان میں انسانی نفسیات، تقدیر اور روحانی پہلوؤں کو بھی خاص اہمیت دی جاتی ہے۔

“کن فیکون” ان کا ایک ایسا ناول ہے جو عقیدے، امید اور زندگی کے نشیب و فراز کو بیان کرتا ہے۔ ان کی کہانیوں میں جذباتی گہرائی اور حقیقت پسندی کی جھلک نمایاں ہوتی ہے، جو قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ عائشہ عارف کا اندازِ تحریر سادہ مگر پراثر ہے، جو قارئین کو ان کے الفاظ کے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Arif All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mera sitamgar by Ayesha Arif

کہا تھی تم ؟؟– آمنہ نے اس کو دیکھتے ہوئے کہا  !!

جس کے چہرے پر ایک رنگ آرہا تھا اور جا رہا تھا…

کیا ہوا تم رنگ کیوں اڑا ہوا ہے..

کچھ ..کچھ نہیں. . ابھی اس کی بات ختم نہیں ہوئی تھی کے کلاس میں کوئی داخل ہوا سب سٹوڈنٹ اس کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے.

سلام کا جواب دیتے ہی شہرام نے بیٹھنے کا کہا… تارا آنکھیں کھولے حیران ہوتے دیکھنے لگی.. بیٹھ جائے !!!

میں اپکا پروفیسر… شہرام شاہ. . آپ مجھے پروفیسر شاہ کہہ سکتے ہے.. سبسٹوڈنٹ  اس بندے کو دیکھ کر دیوانے ہوگئے. . کلاس میں ایک جوجود  لاتعلق بنی تھی شہرام نے کلاس میں داخل ہوتےہی اس پری پیکر کو دیکھ لیا تھا..

چلے سب اپنا تعارف کروائے.. سب سے پہلے ان سے ہی شروع ہوا .. کیوں کے یہ پہلے سب سے بیٹھے ہوئے تھے…

آمنہ نے اپنا تعارف کروایا .. اب تارا کی باری تھی..

تارا .. اے

ہا… کترے حیران ہوتے کہا !!!کھڑی ہوکر اپنا تعارف ..آمنہ نے اشارےسے کہا..

تارا کھڑی ہوئی .. دونوں کی آنکھیں ملی.. تارا کا بے سکتا اس کی   آنکھیں دیکھ کر دل ڈھرکا… لیکن کچھ دیر کا منظر سامنے آتے ہی اپنی کلائی کو دیکھا اس نے ..!!!

شہرام سمجھ گیا تھا اس کو بہت تکلیف ہوئی .. لیکن اس کو اپنے کیےپر بلکل بھی احساس نہیں ہوا…!!!

 تارا نے اس کی نظروں سے گھبراتے ہوئے اپنا بیگ پکڑا اور کلاس سے باہر نکل گئی .. شہرام نے اس کی بعد میں خبر لینے کا سوچتے ..!! دوبارہ سے شروع کیا… جی تو آپ بتائے! !

****************

How To Download Mera sitamgar by Ayesha Arif

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 538 Views

Leave a Comment