The Mafia gang by Xihan Sheikh download pdf
(Current Episode 39)
The Mafia gang by Xihan Sheikh Complete novel. It is a captivating romantic Urdu novel that intricately weaves themes of love, social issues, and the thrilling world of gangsters/Gangster Based Novels. The story delves into life’s pivotal moments, highlighting the complexities of relationships and the darker side of society.
If you enjoy Urdu novels that blend romance, drama, and action, “The Mafia Gang” by Xihan Sheikh is a must-read. Experience this gripping tale online or download the PDF exclusively on Prime Urdu Novels.
Xihan Sheikh is an emerging new writer and The Mafia gang by Xihan Sheikh is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Table of Contents
Immerse yourself in this captivating story filled with romance, action, and drama. Start reading or download the PDF today. For better result click on the image to zoom it.
Novel Summary In Urdu
“دی مافیا گینگ” ایک دلکش رومانوی اردو ناول ہے جو محبت، سماجی مسائل اور گینگز کی دلچسپ دنیا کو نہایت مہارت سے جوڑتا ہے۔ یہ کہانی زندگی کے اہم موڑوں پر روشنی ڈالتی ہے، جہاں رشتہ داریوں کی پیچیدگیاں اور معاشرت کے تاریک پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ناول گینگز کی دنیا میں چلنے والی کشمکش اور محبت کی داستان کو ایک منفرد انداز میں پیش کرتا ہے، جو قاری کو آخر تک اپنی گرفت میں رکھتا ہے۔
************
About The Writer, Xihan Sheikh
Xihan Sheikh
ایک ابھرتے ہوئے اردو مصنف ہیں جن کا قلم کہانیوں کو ایک منفرد انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ اپنے ناولز میں گہرے جذبات، پیچیدہ رشتہ داریوں اور معاشرتی مسائل کو دلچسپ طریقے سے بیان کرتے ہیں۔ ان کا مشہور ناول “دی مافیا گینگ” ایک رومانوی اور تھرلر کہانی ہے، جو گینگز کی دنیا میں محبت، جنگ اور مشکلات کے درمیان زندگی کی حقیقتوں کو اجاگر کرتا ہے۔
Xihan Sheikh
کی تحریریں قاری کو نہ صرف محظوظ کرتی ہیں بلکہ انہیں مختلف سماجی پہلوؤں پر سوچنے پر مجبور بھی کرتی ہیں۔ ان کی کہانیاں ہمیشہ ایک منفرد پیغام دینے کی کوشش کرتی ہیں اور معاشرتی تبدیلی کی طرف رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
************************
Short Sneaks
“تم کسی کام کے نہیں ہو میں تم سے کیے گئے سارے معاہدے توڑ رہا ہوں آج سے ہم دونوں کے درمیان کوئی تعلق نہیں تم سے پارٹنر شپ مجھے بہت مہنگی پڑی مسٹر عابد حسین”۔۔۔ مارکو غصے سے اس پر بھڑک رہا تھا اس نے صاف لفظوں میں اس سے کیے گئے سارے کنٹریکٹس ختم کرنے کی بات کر رہا تھا یہ سن کر عابد حسین کے چہرے کی ہوائیاں اڑنے لگی
“مارکو پلیز میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو یہ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے جتنا تم سمجھ رہے ہو وہ لڑکی بہت چالاک اور تیز ہے جب تک وہ زندہ رہے گی ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے اور اگر تم نے یہ کنٹریکٹس ختم کر دیے تو میرا بہت نقصان ہو جائے گا”۔۔۔ عابد حسین بے بسی سے اس کو سمجھا رہا تھا جو کسی صورت اس کی بات سمجھنے کو تیار نہیں تھا
“میں کچھ نہیں جانتا تمہیں جو کرنا ہے کرو مجھے اس سے کوئی غرض نہیں میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ آج سے تمہارے ساتھ کیے گئے سارے کنٹریکٹس ختم”۔۔۔ اس کا لہجہ حتمی تھا ایک پل کے لیے عابد
کو غصّہ تو بہت آیا لیکِن وہ غصے کو پی گیا
“اگر تم نے سارے کنٹریکٹس ختم کر دیے تو میں برباد ہو جاؤنگا پلیز میری بات کو سمجھو اس بار میں نے بہت زبردست پلان کیا ہے بس تمہارے ساتھ کی ضرورت ہے”۔۔۔ وہ تحمّل سے گویا ہوا کیوں کہ اس وقت کچھ بھی سخت سست کہنے میں اسی کا گھاٹا تھا
******************
You Tube (All Episodes)
Download (Latest Episode 39)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) The Mafia gang novel by Xihan Sheikh in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Deewana hua yeh dil mera by Zanoor Writes Complete
Main Lapata by Fatima Niazi Complete download pdf
Wajib ul Ishq novel by Pariwash Khan Complete pdf
*************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.3K Views














It is very interesting novel ???? isme bhaiyo keliye stand lena mujhe bhut pasand aaya . Eraa ka khula mejaaz hi uski personality ko alag banata hai.????
What a amazing novel mafia gang is one number dheet ????
But she is very nice girl