Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai Complete novel

Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai Download pdf

About The Novel Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai

Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Mirror to the Silent Struggles of Womanhood

In a literary world often obsessed with romantic fantasies, Mazhar Yousafzai brings a raw and realistic masterpiece, “Bint-e-Hawa.” This novel is a tribute to every woman who buries her dreams at dawn and mourns them by dusk.

The novel revolves around the life of Nayab (later Yashfeen), a girl born into a society where a woman’s breath is dictated by the men around her. From the cold, dark nights of poverty to the suffocating environment of a joint family, the story depicts her struggle to provide a future for her children, Adan and Sanaya.

Unlike traditional Urdu novels, “Bint-e-Hawa” lacks the typical “larger-than-life” heroes. Instead, it presents the harsh reality of a common father, brother, and husband. It explores the psychological toll of domestic abuse, the insensitivity of parents, and the heavy chains of responsibility that bind a mother’s feet.

Authentic Narrative: Set in the underprivileged areas of Peshawar, the story tackles issues like gas and electricity load shedding as a backdrop to the characters’ struggles.

Empowerment through Education: It highlights the protagonist’s thirst for knowledge despite the societal barriers.

The Power of Motherhood: A gripping portrayal of a mother standing like a wall against every storm to protect her children.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو صبح اپنے  خوابوں کی دیا جلا کے شام کو اس پہ جنازہ پڑھتی ہے ایک ایسی ماں کی ہے جو بچوں کی امیدوں کی آگے ڈٹ کے کھڑی ہے

ایک ایسی بیوی کی ہے جسکا شوہر روز اسکی خواہشات کا گلہ گھونٹتا ہے شوہر کی تشدد معاشرے کی روح چھلنی والے سوالات ، ماں باپ کی بے حسی بچوں کی زنجیریں پاؤں میں ، اور سر پہ ڈھیر سارا مستقبل کا بوجھ   ،دور دور تک مفلسی ، تنگی ناگن کی طرح پھن پھیلائے کھڑے تھے ،

جوائنٹ فیملی کی شکار یہ لڑکی آخر کس عمر میں اپنے خواب پورے کرے گئیں کیا کوئی ساتھ دئے گا ؟؟؟؟؟بنت حوا معاشرے کی بےحسی عورت کی بےبسی پہ بنا ایک حقیقی ناول ہے جس میں نہ کوئی سالار سکندر ہے نہ ہی کوئی عمر جھانگیر یا فارس ،

جس میں صرف اور صرف اس دنیا کا ایک حقیقی پسند باپ بھائی شوہر اور سسر ہے  ، جس میں ایک بیٹی ماں کا روپ دھار کے بچوں کیلئے ہر طوفان کے آگے کھڑی ہے ہر طرف سے اکیلی اور بے بس ، ۔۔۔۔

سٹوری لکھنے کا شارٹ مقصد اج کل کی لڑکیاں ناول کی دنیا میں جی کے سالار سکندر جیسے کے خواب بنتے ہے ، میرے ناول فل رئیلٹی بیس پہ ہے ، جس میں لڑکیوں کو اسی معاشرے میں رہ کے کیسے جینا ہے ، بتاتا ہے ۔۔۔

****************

About The Writer, Mazhar Yousafzai

مظہر یوسفزئی اردو ادب کے وہ تخلیق کار ہیں جن کا قلم معاشرے کی نبض پر رہتا ہے۔ ان کی تحریروں میں خیالی دنیا کے بجائے زمین سے جڑے حقائق، انسانی نفسیات اور معاشرتی ناانصافیوں کی عکاسی ملتی ہے۔ ان کا ناول “بنتِ حوا” ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جو قارئین کو یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ ایک عورت کے خوابوں کی قیمت کیا ہے؟ مظہر یوسفزئی نے نہایت حساسیت کے ساتھ ایک بیٹی، بیوی اور ماں کے ان گنت روپوں کو اس ناول میں سمو دیا ہے، جو انہیں عصرِ حاضر کے سنجیدہ لکھاریوں میں نمایاں کرتا ہے۔

اور لکھنے کا شوق تھا نمرہ احمد کے ناول پڑھ کے میں نے لکھنا شروع کئے

****************

Sneaks Peeks From Novel

امی میں ماڈلنگ تو کیا ، گھر میں بھی تیار ہو جاؤ۔ یہ بھی بڑی بات ہے دوسری بات یہ ہے ڈاکٹر نے بولا ہے میری کمزوری ہے میں بچی کو فیڈ نہی کراسکتی میں اسکے لئے انجکشن اور دوائیاں استعمال کرونگی تو ہی میرے جسم میں بچی کا خوراک بنے گا نہ،

چل چل اب ہمیں مت سکھا ہمارے زمانے میں تو عورت دس دس بچے پیدا کرکے دو دو سال تک اپنا دودھ دیتی اور یشفین کی بس ہوگی امی آپ میرے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرتی کیوں نہی ہے ایک تو مجھے میری خرچ کیلئے پیسے نہی ملتے اوپر سے آپ نے مجھے اور میرے شوہر کو بچوں سے دور رکھا ہے آپکی اپنی بھی تو بیٹیاں ہے آپ تھوڑے سے پیسے دے تو میں بچی کیلئے کچھ انتظام۔کروں ،

( ڈائیپر وہ بچوں کو نہی پہنا سکتی کہ روز روز کون لائے گا اور پیسوں کے نام پہ جو کریڈٹ کارڈ باہر پردیس میں  تھا وہ بھی بےحس  تھا نہ بچوں کی پرواہ نہ بیوی کی پرواہ ، پرواہ تھی تو جنت کو کیسے خوش رکھے ، ماں باپ کی فرمانبرداری میں وہ بیوی بچوں کی نظروں سے گر چکا تھا )

اپنی محنت مزدوری کروں جاکے اسکی ساس ناک کی نتھنے پھیلا کے بولی میرے بیٹے پہ بیٹی کا بوجھ لا کے اور بھی زمہ داری بڑھا دی

****************

Download Bint e Hawa by Mazhar Yousafzai in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Ana ke devta by Uzzai Zehan Complete

Aik tery liye by Malayeka Rafi Complete

Yad e zindagi by Laiba Rana Saeed Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 799 Views

Leave a Comment