Raah e Purkhar by Bilal Aslam Complete novel

Raah e Purkhar by Bilal Aslam Download pdf

About The Novel Raah e Purkhar by Bilal Aslam

Raah e Purkhar by Bilal Aslam Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Raah e Purkhar by Bilal Aslam is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Battle Between Conscience and Corruption

In the world of contemporary Urdu literature, some stories go beyond romance and touch the raw nerves of society. “Raah e Purkhar” (The Thorny Path), written by Bilal Aslam, is a powerful socio-political thriller that highlights the struggle of an honest journalist against a corrupt system.

The story revolves around Atif Chaudhary, a young and fearless journalist who believes in the power of the pen. Unlike many of his peers, Atif refuses to become a puppet in the hands of the elite. His character is deeply influenced by his father, Chaudhary Shabbir Ahmad, a man of principles who taught him that honesty is non-negotiable.

The central conflict arises when Atif uncovers a massive corruption scandal involving Furqan Lashari, a powerful MPA and political giant. Lashari, accustomed to buying loyalty and silencing dissent, finds himself challenged by Atif’s investigative columns. The tension escalates when Lashari threatens Atif, but the young journalist remains undeterred, citing Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah as his ultimate role model.

A significant part of the novel focuses on Rizwan Rind, the editor of the newspaper. His character represents the dilemma of modern media houses—balancing financial survival (funding from politicians) with journalistic ethics. Through the heated debates between Atif and Rizwan, Bilal Aslam raises a critical question: Can a journalist remain neutral in a world driven by “interests”?

Realistic Portrayal of Journalism: It exposes the “thorny path” (Rah-e-Pur Khar) that truth-seekers must walk.

Social Awareness: The novel sheds light on how public funds meant for infrastructure (like roads in poor areas) are often embezzled by those in power.

Inspirational Dialogue: The conversation about Pakistan not being a “miracle” but a result of tireless hard work is a highlight of the book.

Subtle Romance: The one-sided love of Wishma for Atif adds a layer of human emotion to the intense political drama.

The story concludes its first major arc with Atif’s victory. His columns lead to an official inquiry by the Prime Minister, resulting in Furqan Lashari’s dismissal. It proves the old adage: “The pen is mightier than the sword.”

***************

Novel Summary in Urdu

بلال اسلم کی یہ تحریر “راہِ پر خار” صحافت کے خاردار راستوں، اصول پرستی اور مصلحت پسندی کے درمیان جاری جنگ کی ایک بہترین عکاسی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار عاطف چوہدری ایک ایسے نوجوان صحافی کے طور پر ابھرا ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کرنے کے بجائے حق گوئی کو ترجیح دیتا ہے، چاہے سامنے فرقان لاشاری جیسا طاقتور اور کرپٹ سیاستدان ہی کیوں نہ ہو۔

:اہم کردار

عاطف چوہدری: کہانی کا ہیرو، ایک نڈر اور اصول پسند صحافی۔ وہ قائد اعظم کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے اور سمجھتا ہے کہ صحافت کا مقصد سچائی کا پرچار ہے، نہ کہ طاقتوروں کی خوشامد۔

فرقان لاشاری: ایک روایتی کرپٹ سیاستدان جو پیسے اور دھونس کے زور پر نظام کو اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتا ہے۔

رضوان رِند: ایک ایسا ایڈیٹر جو صحافتی اخلاقیات اور کاروباری مفادات کے درمیان پس رہا ہے۔ وہ عاطف کی قابلیت کا معترف تو ہے لیکن اپنے اخبار کی بقا کے لیے سمجھوتہ کرنے پر مجبور ہے۔

چوہدری شبیر احمد: عاطف کے والد، جو کردار کی مضبوطی اور حلال رزق پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ عاطف کی اصل طاقت ہیں۔

وشمہ: عاطف کی کولیگ، جو اس کی ہمدرد بھی ہے اور اس کی خاموش محبت بھی۔ وہ عاطف کی حفاظت کے لیے فکرمند رہتی ہے۔

****************

About The Writer, Bilal Aslam

بلال اسلم ایک ایسے لکھاری ہیں جو اپنی کہانیوں میں پرانی عمارتوں کی خاموشیوں سے لے کر انسان کی دہشتیں تک جاتے ہیں۔ ان کی لکھائی میں ایک اندھیرا ہے جو دلوں کو چُھو لیتا ہے، اور ایک آواز ہے جو آنکھوں میں آنسو بھر دیتی ہے۔ ویران ہویلی ان کی سب سے زیادہ غمند اور سب سے زیادہ درد بھری کہانی ہے — جہاں گھر صرف ایک جگہ نہیں، بلکہ ایک قید ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

       ” سیدھی سی بات ہے عاطف چوہدری! الیکشن نزدیک ہیں اور تم ایک اچھی ساکھ کے حامل صحافی ہو ۔ میں چاہتا ہوں کہ تم میری الیکشن کمپین چلاؤ اور میرے حلقے کے لوگوں کو قائل کرو ان کے دکھوں کا مداوا صرف اور صرف مجھے ووٹ دینے سے ہی ہو سکتا ہے ۔ صرف میں ہی ان کا وہ واحد مسیحا ہوں جس کے پاس ان کے تمام زخموں کا علاج ہے ۔”

اس دفعہ جاوید نصیر نے کھل کر اپنا مدعا بیان کیا تھا جو عاطف کو اندر تک سلگا گیا ۔ اسے بالکل بھی توقع نہیں تھی کہ جاوید شاہ نے اسے اس کام کے لئے بلایا ہے ۔

        ” اور آپ کے خیال میں، میں آپ کی بات مان جاؤں گا ۔؟” عاطف نے کچھ اس انداز سے پوچھا جیسے اسے جاوید نصیر کی ذہنی حالت پر شبہ ہو ۔

       ” اگر مان جاؤ گے تو فائدے میں رہو گے ۔ تمہارے سامنے کتنے ہی صحافی اس موقع سے فائدہ اٹھا کر بیرونِ مُلک ایک شاندار اور پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں ۔” جاوید نصیر کا لہجہ اشتہا بڑھانے والا تھا مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ اس کے سامنے جو جرنلسٹ بیٹھا تھا وہ ” روزے” سے تھا ۔ لالچ اور طمع کی بھوک ایسے ” روزہ داروں ” پر قطعی اثر انداز نہیں ہوتی ۔

       ” سر! کاش آپ مجھے یہ پیشکش کرنے سے پہلے مجھ پر تھوڑی سی ریسرچ کر لیتے تو آج نہ آپ کا وقت ضائع ہوتا اور نہ ہی میرے قیمتی وقت کا ضیاع ہوتا ۔” عاطف نے ٹھہرے ہوئے لہجے میں کہا ۔

      جاوید نصیر شاہ نے اسے الجھے ہوئے انداز میں دیکھا جیسے اس کا کہا سمجھ نہ پا رہا ہو ۔ عاطف چوہدری نے بھی کھل کر بات کرنی زیادہ مناسب سمجھا ۔

       ” سر! آپ میرے لئے قابلِ احترام ہیں اور اپنے ملک کے سیاستدان کی حیثیت سے میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں ۔ مگر جو کام آپ کہہ رہے ہیں وہ کرنا میرے لئے ممکن نہیں ہے ۔ اگر اس طرح کی کوئی ڈیل ہی کرنا ہوتی تو لاشاری سے بھی کر سکتا تھا مگر میں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ جو میرے ملک کا دشمن ہے وہ میرا دوست کبھی نہیں ہو سکتا ۔۔۔ چلتا ہوں سر ۔” کہتے ہوئے عاطف اٹھ کھڑا ہوا ۔

       جاوید نصیر شاہ نے بھی اپنی نشست چھوڑ دی ۔

      ” ایک دفعہ پھر سوچ لو عاطف چوہدری! ہمارے ساتھ جس نے بھی ہاتھ ملایا ہے خسارے میں نہیں رہا ۔” اس کرپٹ سیاستدان کا لہجہ اکسانے والا تھا ۔       

” سر! میں جب کچھ ٹھان لیتا ہوں تو پھر اپنا فائدہ نقصان نہیں دیکھتا ۔۔۔ بس کر گزرتا ہوں ۔ میری تربیت اور شخصیت میں لچک نہیں ہے ۔”

****************

Download Raah e Purkhar by Bilal Aslam in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

College ki yaden by Muhammad Awais Complete

Bewafa mohabbat by Gull Writes Complete

Rah e majazi se ishq e haqeeqi tak by Aiman Raza Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 534 Views

Leave a Comment